کراچی: کورونا کی وبائی صورتحال میں عیدالاضحی نے بہت سے بے روزگار افراد کو اپنے خاندانوں کی کفالت کے لیے عارضی روزگار فراہم کر دیا۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں جانوروں کی خوراک میں استعمال ہونے والے چارے اور سجاوٹ کے عارضی اسٹال قائم کر دیے گئے ہیں، جہاں 24 گھنٹے جانوروں کی خوراک اور سجاوٹ کا مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سندھ اور پنجاب سے موسمی قصاب روزی کمانے کراچی پہنچ گئے
کراچی: قربانی کے جانور ذبح کرنے کے لیے پیشہ وراور موسمی قصابوں کی تلاش عروج پر پہنچ گئی۔ سندھ اور پنجاب سے بڑی تعداد میں موسمی قصاب روزی کمانے کے لیے کراچی پہنچ گئے ہیں امسال پہلے روز 5 من سے زائد گائے کے بچھڑے کو ذبح کرنے کی اجرت 20 سے 25 ہزار روپے طلب مزید پڑھیں
ملک بھر میں عید الاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے
کراچی: ملک بھر میں آج عید الاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے۔ ملک بھر کے تمام چھوٹے بڑے شہروں ، قصبات اور دیہات میں نماز عید کے اجتماعات ہوئے، جس میں علمائے کرام، مشائخ عظام اورمفتیان کرام نے اپنے خطبات میں اسوہ ابراہیمی علیہ السلام اور دین اسلام میں قربانی کے فلسفے مزید پڑھیں
پی ٹی اے نے ٹک ٹاک کو پھر بلاک کردیا
پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کو ایک مرتبہ پھر بلاک کردیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ٹی اے نے ٹک ٹاک کو بلاک کرنے کے حوالے سے باضابطہ طور پر نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ 2016 کی مزید پڑھیں
قوم کورونا کے امتحان میں سرخرو ہونے کے لیے ثابت قدمی کا مظاہرہ کرے، صدر مملکت
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ قوم کورونا کے امتحان میں سرخرو ہونے کے لیے ثابت قدمی کا مظاہرہ کرے۔ عید الاضحیٰ کے موقع پر قوم کے نام پیغام میں ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ وہ عید الاضحیٰ کے پر مسرت اور پُر سعید موقع پر پوری پاکستانی قوم اور مزید پڑھیں
وہ دن دورنہیں جب پاکستان ترقی یافتہ ممالک کے ساتھ کھڑا ہوگا، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ دن دور نہیں جب پاکستان ترقی یافتہ ممالک کےساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہوگا۔ عیدلاضحیٰ کے موقع پر قوم کے نام اپنے پیغام میں وزیر اعظم نے کہا کہ عیدالاضحیٰ پرپاکستانی قوم اورعالم اسلام کو مبارکباد پیش کرتاہوں، اللہ تعالیٰ پاکستانی قوم اورپوری ملت اسلامیہ کی عبادات مزید پڑھیں
مریم نواز کشمیر میں وزیراعظم کےخلاف غیر پارلیمانی زبان استعمال کررہی ہیں، شیخ رشید
راولپنڈی: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ مریم نواز کشمیر میں وزیر اعظم عمران خان کے خلاف غیر پارلیمانی زبان استعمال کررہی ہیں۔ راولپنڈی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ ملک کو بدنام کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، اسرائیل اور بھارت ہمارے خلاف ہائبرڈ وار مزید پڑھیں
مرتضٰی وہاب کی بطور ایڈمنسٹریٹر کراچی تعیناتی حکومت سندھ کا اختیار ہے، مراد علی شاہ
وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ مرتضٰی وہاب کی بطور ایڈمنسٹریٹر کراچی تعیناتی حکومت سندھ کا اختیار ہے۔ سیہون میں اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ اچھی بات ہے کہ عید کے بعد وزیر اعظم سندھ آئیں، وزیر اعظم بننے کے مزید پڑھیں
سعودی جیلوں سے رہائی پانے والے 63 پاکستانیوں کی وطن واپسی
اسلام آباد: سعودی عرب کی جیلوں سے معمولی جرائم کے باعث قید و بند کی صوبتعیں برداشت کرنے والے 63 پاکستانی رہائی پانے کے بعد وطن پہنچ گئے۔ وزیراعظم عمران خان کی خصوصی درخواست پر سعودی عرب کے شاہ سلیمان بن عبدالعزیز نے سعودی عرب کی جیلوں میں قید بند کی صعوبتیں برداشت کرنے والے پاکستانیوں مزید پڑھیں
مریم نواز اور جمائما گولڈ اسمتھ سوشل میڈیا پر آمنے سامنے
مریم نواز شریف اور وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ سوشل میڈیا پر آمنے سامنے آگئیں۔ جمائما نے ایک اخبار کا اداریہ ٹوئٹر پر شیئر کرایا جس میں عمران خان اور مریم نواز سے کہا گیا تھا کہ اپنے بچوں اور یہود مخالف رویے کو سیاست میں نہ گھسیٹیں۔ ساتھ ہی جمائما نے تبصرہ مزید پڑھیں