بھارت اپنے مفادات کی خاطر خطے کا امن خراب نہ کرے، وزیر خارجہ

ملتان: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت اپنے مفادات کی خاطر خطے کا امن خراب نہ کرے۔ ملتان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ افغان سفیر کی بیٹی کی تسلی کے مطابق ایف آئی آر درج کی گئی، افغان سفیر کی بیٹی جن ٹیکسیوں میں مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں بچوں کے اسپشلائزڈ علاج کا واحداسپتال 14 سال بعد بھی مکمل نہ ہوسکا

 پشاور: خیبرپختونخوا میں بچوں کے مختلف امراض کے اسپشلائزڈ علاج کا واحد اسپتال 14 سال گزرنے کے باوجود مکمل نہ ہوسکا ہے جب کہ ملکی سطح پر اپنی نوعیت کے اس خیبر انسٹیٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ اسپتال کو فنڈز کی کمی اور حکومتی عدم دلچسپی کا سامنا ہے۔ خیبرپختونخوا انسٹیٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ صرف بچوں کے مزید پڑھیں

بلوچستان حکومت کی متعلقہ حکام کو چینی باشندوں کو بلٹ پروف گاڑیاں فراہم کرنے کی ہدایت

 کوئٹہ: چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ صوبے میں سی پیک اور دیگر منصوبوں کیلیے خدمات دینے والے نجی اداروں سے منسلک چینی باشندوں کے لئے بلٹ پروف گاڑیاں فراہم کی جائیں۔ چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اعلی سطح اجلاس مزید پڑھیں

نامور صحافی عارف نظامی انتقال کر گئے

 لاہور: نامور صحافی اور سابق نگراں وفاقی وزیر عارف نظامی انتقال کرگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ملک کے موقر انگریزی اخبار پاکستان ٹوڈے کے بانی و ایڈیٹر عارف نظامی لاہور کے نجی اسپتال میں انتقال کرگئے، وہ کچھ عرصے سے دل کے عارضے میں مبتلا تھے، 2 ہفتوں قبل طبیعت بگڑنے پر انہیں اسپتال لے جایا مزید پڑھیں

12 ہزار فٹ بلند چوٹی کو سر کرنے والے معذور کوہ پیما واپسی پر گر کر ہلاک

جنوبی کوریا کے معذور کوہ پیما کم ہانگ بن قراقرم میں دنیا کی 12 ویں بلند ترین پہاڑ کی چوٹی سر کرکے واپس آتے ہوئے گر کر ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 2007 میں ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والے جنوبی کوریا کے کوہ پیما کم ہانگ بن الپائن کلب آف پاکستان کی مزید پڑھیں

مادر وطن کے دفاع کیلئے کسی بھی خطرے کیخلاف ہمہ وقت تیار ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مادر وطن کے دفاع کیلئے کسی بھی خطرے کے خلاف ہم ہمہ وقت تیار ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ عید الاضحٰی کے موقع پر جوانوں کا حوصلہ بڑھانے کے لئے خیبر پختون مزید پڑھیں

کراچی میں رپورٹ کورونا کے تمام کیسز بھارتی ویرینٹ کے نکلے

کراچی میں کورونا وائرس کے بھارتی ویرینٹ کا پھیلاؤ شدت اختیار کرگیا اور کراچی میں ڈیلٹا ویرینٹ کی شرح 100 فیصد ہوگئی۔ جامعہ کراچی کے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف وائرولوجی (آئی سی سی بی ایس) کے ڈائریکٹر ڈاکٹراقبال چوہدری نے کہا ہے کہ کراچی میں وائلڈ ٹائپ کے کورونا وائرس کا مکمل خاتمہ ہوگیا ہے، کراچی میں کورونا مزید پڑھیں

چین کی دعوت پر وزیر خارجہ کل بیجنگ روانہ ہوں گے

 اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی چین کی دعوت پر کل بیجنگ کے لیے روانہ ہوں گے جہاں وہ اعلیٰ حکام سے داسو واقعے اور سی پیک کے معاملات پر بات چیت کریں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کل چین کے دو روزہ دورے کے لیے روانہ ہوں گے ۔ انہیں دورے مزید پڑھیں

لندن میں عابد شیر اور پاکستانی فیملی کے درمیان جھگڑا، گالیوں کا تبادلہ

 لندن: برطانیہ کے ایک ریستوران میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما عابد شیر علی اور ایک پاکستانی فیملی کے درمیان جھگڑا ہوا جس میں گالم گلوچ کا تبادلہ ہوا، صورتحال خراب ہوئی تو ہوٹل انتظامیہ اور دیگر پاکستانیوں کو بیچ بچاؤ کرانا پڑگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لندن کے ایک ریستوران میں عابد شیر علی اپنے مزید پڑھیں

سادہ لباس اہلکار کی رہزنوں پر فائرنگ، ایک ملزم ہلاک اور دو فرار

کراچی  : ناگن چورنگی پر مسلح ملزمان نے سادہ کپڑوں میں ملبوس پولیس اہلکار سے نقدی چھینی اور فرار ہونے لگے، اہلکار نے فائرنگ کرکے ایک ملزم کو ہلاک کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عید الاضحی کے دن 11 بجے سادہ کپڑوں میں ملبوس اہلکار نعیم احمد موٹر سائیکل پر اپنے گھر جارہا تھا۔ اس دوران ایک موٹر مزید پڑھیں