کراچی: کورنگی مہران ٹاؤن کے علاقے میں انوار العلوم مدرسہ کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچی تو پتہ چلا کہ ہلاک شخص پولیس افسر ہے۔ مقتول پولیس انسپکٹر دیدار عباسی درخشاں تھانے میں تعینات تھا۔ پولیس ذرائع کے مطابق مقتول کو اس کے بیٹے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کراچی میں چلتے رکشا میں طالبہ کو ہراساں کرنے والا ایک نوجوان گرفتار
کراچی: شارع فیصل پر رکشےمیں سوار طالبہ کو ہراساں کرنے والے ایک ملزم کوپولیس گرفتارکرلیا جب کہ اس کے دیگرساتھیوں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ شہرکی سب سے مصروف ترین شاہراہ شارع فیصل پر دن دیہاڑے رکشے میں سوار لڑکی کو ہراساں کرنے کا واقعہ پیش آیا جس پرمتاثرہ لڑکی نے جرت مزید پڑھیں
ٹرینوں کی آمدورفت میں تاخیر سے مسافر شدید پریشان
کراچی: ریلوے کی بدانتظامی اور نااہلی نے مسافروں کی عید خراب کردی ہے، کراچی، فیصل آباد، لاہور، سیالکوٹ، روالپنڈی اور پشاور کے مابین ٹرینوں کی آمدورفت میں تاخیر 6 گھنٹے سے 15 گھنٹے تک پہنچ گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق 20 جولائی کو کراچی سے تاخیر سے روانہ ہونے والی ٹرینوں کے مسافر عید گھر کی مزید پڑھیں
عید کے تینوں دن موسم خوشگوار رہنے کی پیش گوئی
کراچی: محکمہ موسمیات نے عید کے تینوں دن موسم خوشگوار رہنے کی پیش گوئی کردی اور کہا ہے کہ سمندری ہوائیں بحال رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر فارہیٹ ویو کے مطابق عید قرباں کے تین دن گرمی کی شدت میں کمی اور موسم خوشگوار رہنے کی توقع ہے، سابقہ مون سون مزید پڑھیں
كورونا كے خطرات، لوگ عید گھروں میں منائیں، گورنر بلوچستان
کوئٹہ: گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا نے كہا ہے كہ كورونا كے خطرات کے پیش نظر لوگ عید گھروں میں منائیں۔ گورنر بلوچستان سے گورنرہاؤس كوئٹہ میں گرینڈ الائنس پرائیویٹ اسكولز ایسوسی ایشن كے چیئرمین جعفرخان كاكڑ كی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران گفتگو كرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جان لیوا مزید پڑھیں
کراچی کی مویشی منڈی میں جانور خریداری کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
کراچی: سپرہائیوے مویشی منڈی میں جانور خریداری کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، مویشی منڈی میں فروخت کے لیے صرف 5 فیصد جانور رہ گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایشیاء کی سب سے بڑی مویشی منڈی سپر ہائیوے میں آخری دن بیوپاری بھی خوش اور خریداروں کے چہرے بھی کھل اٹھے، مویشی منڈی میں جانور خریداری کے مزید پڑھیں
شہری کو رقم ڈبل کرنے کا جھانسہ دے کر 5 ہزار ڈالر ہتھیانے والا افریقی گرفتار
ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل اسلام آباد نے سادہ لوح شہری کو ڈالر بنا کر دینے کا جھانسہ دے کر 5 ہزار ڈالر ہتھیانے والے افریقی باشندے کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ حکام کے مطابق ارسلان الیاس نامی شہری نے ایف آئی اے کو دی جانے والی درخواست میں بتایا کہ ڈامس عرف مزید پڑھیں
ملک بھر میں کار فنانسنگ کے رجحان میں 41 فیصد اضافہ
ملک بھر میں کار فنانسنگ کے رجحان میں 41 فیصد اضافہ ہوگیا، گزشتہ مالی سال عوام نے کار فنانسنگ کے لیے 211 ارب اور رواں مالی 279 ارب روپے کے قرض حاصل کیے۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر کے بینکوں کی جانب سے قرضوں کی فراہمی میں گزشتہ مالی سال کے پہلے 11 مزید پڑھیں
وزیر اعظم عمران خان نے فردوس عاشق اعوان کو مستعفیٰ ہونے سے روک دیا
لاہور: وزیر اعظم عمران خان نے وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کو مستعفیٰ ہونے سے روک دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم نے فردوس عاشق اعوان کے استعفے کو نامںطور کرتے ہوئے انہیں پنجاب میں حکومتی کارکردگی کو مزید اجاگر کرنے کی ہدایت کی ہے۔ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق مزید پڑھیں
پرویز الہیٰ کے صاحبزادے مونس الہٰی نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
اسلام آباد: مسلم لیگ (ق) کے راہنما اور پرویز الہٰی کے صاحب زادے مونس الہٰی نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ مونس الہٰی نے ایوان صدر میں منعقدہ تقریب میں وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ان سے حلف لیا۔ مونس ا لہٰی کو آبی وسائل کی اہم مزید پڑھیں