اسلام آباد: اوکاڑہ میں معذور کم سن بچی کے ساتھ زیادتی کی مبینہ کوشش کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے اوکاڑہ میں معذور کم سن بچی کے ساتھ زیادتی کی مبینہ کوشش کے معاملے پر نوٹس لے لیتے ہوئے معاملے کی فوری تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے ہدایت مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ضلع وسطی اور کورنگی کا کچرا چینی اور ہسپانوی کمپنیاں اٹھائیں گی
کراچی: حکومت سندھ نے کورنگی اور سینٹرل اضلاع سے کچرا اٹھانے کیلیے چینی اور ہسپانوی فرموں کے ساتھ دو الگ الگ معاہدوں پر دستخط کردیے۔ حکومت سندھ نے سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ (ایس ایس ڈبلیو ایم بی) کے تحت اگست کے دوسرے ہفتے سے کورنگی اور سنٹرل اضلاع سے 3500 ٹن کچرا اٹھانے اورانہیں ٹھکانے لگانے مزید پڑھیں
چینی فرم کا کراچی کے کچرے سے 40 میگا واٹ بجلی پلانٹ لگانے کا منصوبہ
کراچی: سندھ حکومت نے چینی فرم سے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت چینی فرم کچرے سے 40 میگاواٹ بجلی کا پلانٹ لگائے گی۔ چینی کمپنی بجلی پیدا کرنے کے لئے لینڈ فل سائٹ پر 40 میگاواٹ کا کچرے سے توانائی پیدا کرنے کا پاور پلانٹ بھی لگائے گی۔ اس مقصد کے لئے مزید پڑھیں
اسرائیلی سافٹ ویئر کے ذریعے مودی سرکار کی وزیراعظم کا موبائل ہیک کرنے کی کوشش
پیرس: اسرائیلی سافٹ ویئر کے ذریعے موبائل پر کی جانے والی گفتگو کی جاسوسی کے لیے وزیراعظم عمران خان کے پرانے نمبر کو بھی ہٹ لسٹ میں رکھا گیا تھا۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کی معاونت سے مکمل ہونے والے عالمی خبر رساں ادارے کی انویسٹی گیشن رپورٹ میں اسرائیلی کمپنی ایس این او کے سافٹ ویئر کے مزید پڑھیں
چینی باشندوں کو مکمل سیکیورٹی فراہم کی جائے گی، آرمی چیف کی چین کو یقین دہانی
اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ کی ملاقات، آرمی چیف نے داسو بس واقعےپر چینی حکومت اور عوام بالخصوص سوگوار خاندانوں سے دلی ہمدردی کااظہار کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چینی سفیر نونگ رونگ سے ملاقات میں مزید پڑھیں
وزیراعظم اور آرمی چیف سے زلمے خلیل زاد کی ملاقات، افغان مسئلے پر گفتگو
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکا کے خصوصی ایلچی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی، وزیراعظم نے کہا کہ افغانستان میں تنازع کا کوئی فوجی حل نہیں ہے۔ وزیراعظم آفس سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق وزیرِاعظم عمران خان سے زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی جس میں مزید پڑھیں
گلستان جوہر میں شہری کا قتل، لینڈ مافیا کے 4 کارندوں کے خلاف مقدمہ درج
کراچی: گلستان جوہر میں قبضہ مافیا کے خلاف آواز بلند کرنے پر قتل ہونے والے شہری کا مقدمہ 4 ملزمان کے خلاف درج کرلیا گیا، نماز جنازہ گلستان جوہر میں ادا کردی گئی بعد ازاں میت کو آبائی علاقے اوکاڑہ روانہ کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شہری اظہر اقبال آرائیں ولد محمد شریف کی نمازجنازہ بعد نماز ظہر گلستان مزید پڑھیں
کراچی سے گرفتار منی لانڈرنگ کے ملزم واسع کی 13 ارب کی ٹرانزیکشنز کا انکشاف
کراچی: ایف آئی اے اسٹیٹ بینک سرکل کراچی نے جاپانی گاڑیوں کے نام پر اربوں روپے کی منی لانڈرنگ میں ملوث ملزم عبدالواسع کے خلاف منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت ایک اور مقدمہ درج کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے سندھ کے مطابق ملزم کے 15 بینک اکاؤنٹس میں موجود 50 کروڑ روپے منجمد کر دیے گئے، مزید پڑھیں
پاکستان ازبکستان کا تجارت کے فروغ، صحت، زراعت اور فلم میکنگ میں تعاون کا اعلان
وزیراعظم دو روزہ عمران خان ازبکستان پہنچ گئے جہاں دونوں ممالک نے باہمی تجارت کو فروغ دینے سمیت، زراعت، صحت اور فلم میکنگ کے شعبوں میں مشترکہ کاوشوں کا اعلان کیا جبکہ پاکستان ازبکستان میں کرکٹ متعارف کرانے میں بھی مدد کرے گا۔ اس بات کا اعلان وزیراعظم عمران خان اور ازبک صدر نے تاشقند مزید پڑھیں
کراچی میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش، بجلی کا نظام درہم برہم
کراچی: کراچی کے مختلف علاقوں میں رات کو تیز بارش ہوئی جس کے سبب سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا ساتھ ہی سیکڑوں فیڈر ٹرپ ہونے سے بجلی کا نظام بھی درہم برہم ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں ناظم آباد، گلشن حدید، بھینس کالونی، پورٹ قاسم، گرومندر، تین ہٹی، جہانگیرروڈ، ڈالمیا، گلشن اقبال مزید پڑھیں