کراچی: گلستان جوہر میں ایک فلیٹ میں 10 اپریل کو تین کمسن بہن بھائیوں کی پراسرار ہلاکت کے معاملے پر پولیس نے ماں کو گرفتار کرلیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایس ایس پی انویسٹی گیشن ون ایسٹ زون کا کہنا ہے کہ انویسٹی گیشن پولیس نے کیمیکل ایگزامن رپورٹ کی روشنی میں جاں بحق ہونے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سیکیورٹی فورسز کا کرم ایجنسی میں آپریشن، 5 مغوی مزدور بازیاب
راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے کرم ایجنسی میں آپریشن کرتے ہوئے مزید 5 مغوی مزدور رہا کرالیے، موبائل ٹاور پر کام کرنے والے 16 میں سے 10 مزدور پہلے بازیاب ہوچکے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے کرم کے علاقے میں اغوا کیے جانے والے مزدوروں کی بازیابی کے لیے آپریشن کیا، جس میں مزید پڑھیں
شاد باغ میں مکان کی چھت گرنے سے 6 افراد جاں بحق
لاہور: شاد باغ میں مکان کی چھت گرنے سے دو بچوں اور تین خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شاد باغ کے علاقے میں مکان کی چھت گرنے کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے نیچے آکر میاں بیوی اور دو بچوں سمیت چھ افراد جاں بحق ہوگئے۔ امدادی ذرائع کے مزید پڑھیں
پٹرول مہنگا ہونے کا امکان، پمپس کو سپلائی بند
لاہور: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں متوقع اضافے کے پیش نظر آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے پٹرولیم مصنوعات کی سپلائی پٹرول پمپس کو بند کردی۔ صرف لاہور کے 320 سے زائد پٹرول پمپوں نے ایک ارب تیس کروڑ روپے سے زائد رقم آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو جمع کرائی مگر پھر بھی پٹرول نہیں ملا ۔ پٹرول پمپ مزید پڑھیں
کراچی میں بینک ڈکیتی کی کوشش ناکام، ایک ڈاکو ہلاک
کراچی: کورنگی میں پولیس نے بینک ڈکیتی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے مقابلے میں ایک ڈاکوکو ہلاک کردیا۔ ایس ایس پی کورنگی شاہجہان بلوچ کے مطابق صبح ساڑھے9 بجےکے قریب عوامی کالونی تھانے کے حدود میں کورنگی کے علاقے میں واقع نیشنل بینک میں 4 نامعلوم مسلح ڈاکو داخل ہوئے اور انہوں نے بینک کے سیکیورٹی مزید پڑھیں
قطر جانے والے پاکستانیوں کے لیے خوشخبری
کراچی: قطر حکومت نے پاکستانیوں کے لیے آن ارائیول ٹورسٹ ویزہ سہولت متعارف کرادی جس کے نتیجے میں دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید فروغ ملے گا۔ قطر جانے والے پاکستانیوں کے لیے خوشخبری ہے کہ قطر نے پاکستان کے لیے آن ارائیول ویزہ دینے کا اعلان کردیا۔ قطری حکومت کی طرف سے باقائدہ تحریری احکامات مزید پڑھیں
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا آئی ایس آئی ہیڈکوارٹر کا دورہ
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آئی ایس آئی ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا۔ ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی لیفٹنٹ جنرل فیض حمید نے صدر مملکت کا استقبال کیا ۔ صدر مملکت کو مجموعی قومی سلامتی بشمول افغانستان کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ صدر مملکت کو ان کی خصوصی دلچسپی کے شعبے سائبر سیکورٹی پر مزید پڑھیں
علاقائی سیکیورٹی صورتحال میں ٹیکنالوجی میں جدت ضروری ہے، جنرل ندیم رضا
راوالپنڈی: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے کہا ہے کہ علاقائی اور عالمی اسٹریٹجک و سیکیورٹی صورت حال میں ٹیکنالوجی میں جدت ضروری ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے ایچ آئی ٹی ٹیکسلا کا دورہ کیا، انہوں نے ایچ آئی ٹی مزید پڑھیں
کسٹم کا سزا یافتہ انسپکٹر 10 سال تک تنخواہیں اور ترقی لیتا رہا
اسلام آباد: محکمہ کسٹم میں رشوت کیس کا سزا یافتہ مجرم 10سال تک تنخواہیں اور ترقیاں لیتا رہا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایک کیس کے دوران انکشاف ہوا ہے کہ کسٹم میں رشوت کیس میں سزایافتہ مجرم 10 سال تک محکمے سے ناصرف باقاعدہ تنخواہیں لیتا رہا بلکہ اسے عہدوں پر ترقیاں مزید پڑھیں
داسو واقعے کی تحقیقات میں دھماکا خیز مواد کے شواہد ملے ہیں، فواد چوہدری
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ داسو واقعہ کی ابتدائی تحقیقات میں دھماکا خیز مواد کے آثار کی تصدیق ہو گئی ہے۔ وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز ہونے والے داسو کے المناک واقعے میں دہشت گردی کے امکان کو رد نہیں کیا جاسکتا، واقعے کی ابتدائی مزید پڑھیں