پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں ساڑھے گیارہ روپے اضافے کا امکان

 اسلام آباد: ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے گیارہ روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے۔ عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات مقامی مارکیٹ تک منتقل کرنے کی تجویزہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے گیارہ روپے فی لیٹر تک اضافے کی مزید پڑھیں

سابق صدر پاکستان ممنون حسین طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

 کراچی: سابق صدر مملکت ممنون حسین  طویل علالت کےبعد کراچی میں انتقال کرگئے ممنون حسین سرطان کےمرض میں مبتلا تھے۔ سابق صدر مملکت ممنون حسین طویل علالت کےبعد کراچی میں انتقال کرگئے وہ سرطان کےمرض میں مبتلا تھے۔ وہ کچھ روز سے آغا خان اسپتال کے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں زیر علاج تھے۔ ممنون حسین 2013 مزید پڑھیں

موسلا دھار بارشیں، چھتیں گرنے اور دیگر حادثات میں 14 افراد جاں بحق

 ملک میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، مختلف علاقوں میں حادثات کے نتیجے میں14 افراد جاں بحق اور 18افراد زخمی ہوگئے۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں درمیانی اور ہلکی بارش ہوئی،گرمی کا زورٹوٹ گیا،بارش سے قبل 40 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے شمالی ہوائیں چلیں،بارش ملی میٹر کے مقررہ پیمانے سے کم مزید پڑھیں

وزارت داخلہ نے عید الاضحی کی تعطیلات کا نوٹی فکیشن جاری کردیا

 اسلام آباد: وزارت داخلہ نے عید الاضحی کی تعطیلات کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔  وزارت داخلہ نے عید الاضحی کی تعطیلات کا نوٹی فکیشن جاری کردیا جو 20 سے 22 جولائی تک ہوں گی اس حوالے سے وفاقی کابینہ نے بھی فیصلے کی منظوری دی تھی۔ دوسری جانب این سی او سی کی ہدایت پر عیدالاضحیٰ کی تعطیلات مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا كے مختلف علاقوں میں بارشوں سے 4 افراد جاں بحق اور 1 زخمی

خیبرپختونخوا كے مختلف علاقوں میں بارشوں سے 4 افراد جاں بحق اور 1  زخمی جب کہ تین گھروں كو نقصان پہنچا ہے۔ طوفانی بارشوں سے سب سے زیادہ نقصان ایبٹ آباد میں ہوا جہاں شہر تالاب كا منظر پیش كرنے لگا۔ خیبرپختونخوا كے مختلف علاقوں میں مون سون كی بارشوں كا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، جس کے مزید پڑھیں

وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

میرپور: الیکشن کمیشن نے آزاد کشمیر انتخابی مہم کے دوران رقم تقسیم کرنے پر علی امین گنڈا پور کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ آزاد کشمیر کے علاقے ڈڈیال کے مقام پر جلسہ کے موقع پر وفاقی وزیر امور کشمیر کی جانب سے نقد رقم کی تقسیم کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس پر مزید پڑھیں

فورسز کا کرم ایجنسی میں آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک اور 2 جوان شہید

 راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز کے کرم ایجنسی میں آپریشن کے دوران تین دہشت گرد ہلاک جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں دو جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے کرم ایجنسی کے علاقے زیوا میں سرچ آپریشن کیا جہاں تین دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا مزید پڑھیں

کشمیر کا مقدمہ ہارنے والے عمران خان کمزور ہی نہیں بزدل بھی ہیں، مریم نواز

کوٹلی: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کشمیر کا مقدمہ ہار کر آگئے اور کہتے ہیں میں کیا کروں؟ مقبوضہ کشمیر کا مقدمہ کمزور نہیں بلکہ کمزور تو عمران خان ہیں جو نہ صرف کمزور ہیں بلکہ بزدل بھی ہیں۔ کوٹلی آزاد کشمیر میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے مریم مزید پڑھیں

قائد اعظم کے ساتھ ملالہ کی تصویر شائع کرنے پر ساتویں کلاس کی نصابی کتاب ضبط

 لاہور: پنجاب میں آکسفورڈ یونیورسٹی پریس کی ساتویں جماعت کی معاشرتی علوم کی کتاب میں بانی پاکستان اور علامہ اقبال سمیت اہم تاریخی شخصیات کے ساتھ ملالہ یوسف زئی کی تصویر شائع کرنے پر کتاب ضبط کرلی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کیری کیولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کے حکام نے گلبرگ کے علاقے میں مزید پڑھیں

انتہائی مطلوب افغان ڈکیت گروپ خیالو کے دو ملزمان گرفتار

 کراچی: سندھ رینجرزاورپولیس نے سائیٹ میٹروول میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے انتہائی مطلوب ڈکیت گروپ خیالو کے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق پاکستان رینجرز(سندھ) اورپولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پرکراچی کے علاقے سائیٹ میٹروول میں مشترکہ کاروائی کرتے ہوئے انتہائی مطلوب ڈکیت گروپ خیالو کے 2 ملزمان خلیل احمد مزید پڑھیں