سینیٹ اجلاس؛ دوران حراست تشدد پر 10 سال اور موت پر عمرقید کا بل منظور

 اسلام آباد: سینیٹ نے دوران حراست شہری پر تشدد کرنے والے کو 10 سال قید کی سزا اور موت پر عمرقید دیے جانے کا بل منظور کرلیا۔ پیر کو سینیٹ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ایوان بالا نے زیر حراست تشدد اور ہلاکت روکنے کا بل منظور کرلیا۔ ایوان میں چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ انتخابات کے مزید پڑھیں

الیکشن لڑتے وقت پوچھا جاتا ہے بیویاں کتنی ہیں؟ بھلا یہ کیا بات ہوئی، اسد عمر

 اسلام آباد: وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ الیکشن لڑتے وقت ہم سے یہ بھی پوچھا جاتا ہے کہ آپ کی بیویاں کتنی ہیں؟ بھلا یہ کیا بات ہوئی؟ بیگمات کے بارے میں کیوں پوچھا جاتا ہے، بابراعوان بولے ویسے آپ سب کی جرأت کو سلام یہ گفتگو آپ صرف یہاں کرسکتے گھر جاکر نہیں مزید پڑھیں

عافیہ صدیقی کو ہر 3 ماہ بعد قونصل رسائی ملتی ہے، علی محمد خان

 اسلام آباد: وزیر مملکت علی محمد خان نے کہا ہے کہ عافیہ صدیقی کو ہر 3 ماہ بعد قونصل رسائی ملتی ہے، ان کی رہائی لیے کوششیں کررہے ہیں ہم اپنی بات سے پھرے نہیں، نیت پر شک نہ کیا جائے۔ سینیٹ کے اجلاس میں بیان دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزارت خارجہ نے امریکی مزید پڑھیں

کمیٹی کے پیسے مانگنے پر بدبخت بیٹے نے ماں کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

 راولپنڈی: کمیٹی کے پیسے مانگنے پر بدبخت بیٹے نے ماں کو تشدد کا نشانہ بنا دیا۔ تھانہ ریس کورس کے علاقے چمن آباد میں بیٹے نے ماں کو تشدد کا نشانہ بنایا جبکہ ماں کے پولیس سے رجوع کرنے پر بیٹے کے خلاف مقدمہ درج کر کے اسے گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقدمے میں مزید پڑھیں

پاکستان کی ابھرتی معیشت کو افغانستان میں بدامنی اورکورونا جیسے خطرات لاحق ہیں، صدر مملکت

 اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان کی اُبھرتی معیشت کو افغانستان میں بدامنی اور کورونا  کیسز کی تعداد میں اضافے جیسے دوخطرات لاحق ہیں۔   ان خیالات کا اظہار صدر مملکت نے اپنی ٹوئٹ میں کیا، ان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی اُبھرتی معیشت کو دو خطرات لاحق ہیں۔ ایک افغانستان میں مزید پڑھیں

نشہ اور تفریح کیلئے کاریں چوری کرنے والا خواتین سمیت 7 رکنی گروہ گرفتار

 کراچی: نشہ پورا کرنے اور تفریح کی غرض سے کاریں چوری کرنے والا 2 خوتین سمیت 7 رکنی گروہ کو گرفتار کرلیا گیا۔ نشہ پورا کرنے اور تفریح کی غرض سے کاریں چوری کرنے والے 7 رکنی گروہ کو گرفتار کرلیا گیا، گرفتار ملزمان میں میاں، بیوی اور دیور بھی شامل ہیں جب کہ ملزمان کی نشاندہی مزید پڑھیں

کراچی میں موجود منشیات فروشی کے 250 اڈوں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ

 کراچی: سیکیورٹی اداروں نے کراچی میں منشیات فروشوں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ کیا ہے، شہر بھر میں قائم اڈوں کی نشاندہی کرلی گئی، شہر میں 250 کے قریب اڈے موجود ہیں جن میں سب سے زیادہ ضلع غربی میں 137 اڈے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق  کراچی میں منشیات نہ صرف مخصوص جگہوں پر مزید پڑھیں

پاکستان اور ازبکستان کے درمیان کئی اہم تجارتی معاہدے متوقع

 اسلام آباد: وزیراعظم جمعرات کو ازبکستان کے سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے، قبل ازیں مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد، سرمایہ کاری بورڈ حکام روانہ ہوں گے جبکہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا بھی تاجکستان کے دورہ سے ازبکستان پہنچنے کا امکان ہے۔ ایکسپریس کے مطابق ازبکستان کے دورہ کے موقع پر وزیر اعظم عمران خان مزید پڑھیں

اسلام آباد میں ڈیلٹا وائرس کے کیس رپورٹ، سدِباب کے لیےجینوسیکوینسنگ بڑھانے کاپلان تیار

 اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں ڈیلٹا وائرس کے پھیلاؤ کے 27 کیس رپورٹ ہوچکے ہیں، وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے جینو سیکوینسنگ بڑھانے کا پلان تیار کر لیا گیا۔  قومی ادارہ برائے صحت کے ذرائع  کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں ڈیلٹا وائرس کے 27 کیسز سامنے آچکے ہیں جن میں کچھ مزید پڑھیں

نارووال میں رشتے کے تنازع پر فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق

ناروال: پنجاب کے شہر ناروال میں مخالفین کی فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے تین افراد ہلاک ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تھانہ رعیہ کے نواحی علاقہ ڈیرانوالہ میں ملزمان نے فائرنگ  کرکے ایک ہی خاندان کے تین افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ اس بارے میں پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولین میں یوسف خان ان مزید پڑھیں