مظفر گڑھ: مظفر گڑھ کے تھانہ محمود کوٹ کے علاقے بستی کھنڈویا میں ظلم اور بربریت کی انتہا ہو گئی جب کہ تعلقات کے شبہ میں غریب کاشتکار کے دونوں کان اور ناک کاٹ دی۔ تھانہ محمود کوٹ کے علاقے بستی کھنڈویہ میں 6 با اثر ملزمان فاروق، قیوم، روف، مظہر، سجاد وغیرہ نے عید کے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
لیاری میں خاتون کی ہلاکت کا معمہ حل کرنے کیلیے قبرکشائی
کراچی: لیاری میں خاتون کی پراسرار ہلاکت کا معمہ حل کرنے کے لیے قبر کشائی کی گئی۔ لیاری بغدادی میں ایک خاتون32 سالہ کانتا کماری زوجہ آنند پراسرار طور پر ہلاک ہوگئی تھی، کانتا کماری کے بھائی راجیش نے بتایا کہ ان کی بہن کانتا کماری کی شادی فروری 2020 میں آنند سے ہوئی تھی جس مزید پڑھیں
سڑکوں پر آلائشوں کے ڈھیر، تعفن سے سانس لینا دوبھر
کراچی: عیدالاضحی کے تینوں دن شہر کے بیشتر علاقوں میں قربانی کے جانوروں کی آلائشوں کے ڈھیر لگ گئے۔ کراچی میں رواں سال قربانی کے جانوروں کی آلا ئشیں اٹھانے کا آپریشن بری طرح ناکام ہوگیا ، عید قرباں کے تینوں دن آلائشیں اٹھانے کے ناقص انتظامات سے شہر کی ہر شاہراہ ، سڑک ، محلہ مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا میں طبی عملے کو کورونا کے بھارتی وائرس سے ہدایت نامہ جاری
پشاور: پشاور محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے صوبے بھر کے اسپتالوں و طبی مراکز کے عملے کو کورونا کے نئے انڈین وائرس ڈیلٹا کے حوالے سے ایڈوائزری گائیڈ لائنز جاری کردی ہیں۔ ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا میں اس وقت بھارتی (ڈیلٹا) وائرس کے علاوہ افریقی اور برطانوی وائرس کی موجودگی کی بھی تصدیق ہوئی ہے۔ بھارتی (ڈیلٹا) مزید پڑھیں
شاہی قلعہ اور شالامارباغ عالمی ثقافتی ورثے کی خطرات کا شکار مقامات کی فہرست سے خارج
لاہور: تاریخی شاہی قلعہ اورشالامارباغ کو عالمی ثقافتی ورثے کی خطرات سے دوچار مقامات کی فہرست سے نکال دیا گیا ہے۔ اقوام متحدہ کی یونیسکو ورلڈ ہیریٹیج کمیٹی کا 44واں اجلاس 16 سے 31 جولائی تک چین میں جاری ہے۔ 22 جولائی کے اجلاس سیشن کے دوران پاکستان میں موجود عالمی ثقافتی ورثے کے حوالے سے مزید پڑھیں
ملتان ائرپورٹ پر مسافر کے سامان سے 3 کروڑ مالیت کی ہیروئن برآمد
ملتان: ایئرپورٹ پر بحرین جانے والے مسافر کے سامان سے 3 کروڑ روپے مالیت کی 2 کلو گرام ہیروئن برآمد ہوئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اے ایس ایف نے ملتان ائرپورٹ پربڑی کاروائی کرتے ہوئےہیروئن اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی، اور غیر ملکی ایئر لائن کے ذریعے بحرین جانے والے مسافر کے سامان سے 2 مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات ایک سال کے لیے ملتوی کرنے پر غور
پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے افغانستان کی بدلتی ہوئی صورت حال اور کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے باعث رواں برس منعقد ہونے والے بلدیاتی انتخابات کو ایک سال کے لیے ملتوی کرنے پر غور شروع کردیاہے جس کی تصدیق سرکاری ذرائع سے بھی کی گئی ہے تاہم اس بارے میں حتمی فیصلہ وزیراعظم عمران خان کریں مزید پڑھیں
آزاد کشمیر انتخابات کے لئے متعین پولنگ عملہ روانہ
مظفر آباد: پولنگ عملہ اپنی جائے تعیناتی کیلئے روانہ ہونا شروع ہو گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آزادکشمیر انتخابات کے لئے پولنگ عملہ اپنی جائے تعیناتی کے لئے روانہ ہونا شروع ہوگیا ہے، جب کہ پولنگ کے سامان کی تقسیم بھی شروع ہو گئی ہے۔ آزاد کشمیر کے مجموعی طورپر 45 حلقوں بشمول مہاجرین مقیم پاکستان مزید پڑھیں
شہباز شریف نے کشمیر پر ریفرنڈم کرانے سے متعلق وزیراعظم کا بیان مسترد کردیا
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان آزاد کشمیر میں ریفرنڈم کی بات کر کے پاکستان کے تاریخی اور آئینی موقف سے انحراف کر رہے ہیں۔ اپنی ٹوئٹ میں شہباز شریف نے کہا کہ جموں وکشمیر کا فیصلہ اقوام متحدہ کی نگرانی میں شفاف آزادانہ مزید پڑھیں
یواے ای کا پاکستان میں انسداد پولیوکے لیے 23 ملین ڈالرسے زائد کا تعاون
اسلام آباد: متحدہ عرب امارات نے پولیومہمات میں سال 2021 میں 23 ملین ڈالرسے زائد کا تعاون کیا ہے۔ متحدہ عرب امارات نے پولیو مہمات میں سال 2021 میں 23 ملین ڈالرسے زائد کا تعاون کیا ہے۔ 84 اضلاع میں کورونا وبا سے بچاؤ کے سامان کے لئے 376000 ڈالرزخرچ ہوں گے۔ فنڈزکا استعمال جنوری تا مزید پڑھیں