ملک میں قانون کی نہیں طاقت کی حکمرانی رہی، وزیراعظم

بہاول پور: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اس سال ملک میں ریکارڈ موٹرسائیکلز اور گاڑیاں فروخت ہوئیں لیکن پھر بھی لوگ کہتے ہیں ملک تباہ ہوگیا۔ وزیراعظم عمران خان نے بہاولپور میں کسان کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں قانون کی نہیں طاقت کی حکمرانی رہی، طاقتور ملک میں بڑا نفع مزید پڑھیں

خلوص کیساتھ چاہتے ہیں کہ افغان مسئلے کا سیاسی حل تلاش کیا جائے، آرمی چیف

 راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ہم اخلاص کے ساتھ چاہتے ہیں کہ افغان مسئلے کا سیاسی حل تلاش کیا جائے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی صدارت میں کور کمانڈر کانفرنس کا انعقاد ہوا، کانفرنس میں شرکا نے عالمی علاقائی اور ملکی صورتحال مزید پڑھیں

پاکستان کیخلاف سوشل میڈیا ٹرینڈ انڈیا میں بنتا ہے جسے پی ٹی ایم پھیلاتی ہے، فواد چوہدری

 اسلام آباد: پاکستان کے خلاف سوشل میڈیا ٹرینڈ انڈیا سے چلائے جاتے ہیں، اور پی ٹی ایم ان بھارتی ٹرینڈز کو پاکستان میں پھیلاتی ہے، جب کہ اس ان ٹرینڈز میں افغانستان بھی پاکستان کے خلاف حصہ ڈالتا ہے۔ بھارت میں قومی سلامتی مشیر کے پاس جعلی خبریں پھیلانے کے لیے 333 کروڑ کا بجٹ ہے ان خیالات کا مزید پڑھیں

تحقیقاتی حقائق افغان سفیر کی صاحبزادی کے بیان کی تصدیق نہیں کرتے، ترجمان دفتر خارجہ

 اسلام آباد: دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ افغانستان کے وفد کو بتایا تھا کہ تحقیقاتی حقائق افغان سفیر کی صاحبزادی کے بیان کی تصدیق نہیں کرتے، وفد سے افغانستان کے سفیر کی صاحبزادی، سفارت خانے اور فون ڈیٹا تک رسائی کی درخواست بھی کی گئی تھی۔ دفترخارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے مزید پڑھیں

کراچی سمیت سندھ بھرمیں دو دن کے لیے ڈبل سواری پر پابندی عائد

 کراچی: سندھ حکومت نے یوم آزادی کے موقع پر 13 اور 14 اگست کو کراچی سمیت پورے سندھ میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کے نوٹیفیکیشن کے مطابق یوم آزادی کے موقع پر کراچی اور سندھ میں ڈبل سواری پر پابندی ہو گی، جس کا اطلاق 13 مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کا مہنگائی پر حکومت کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان

 اسلام آباد: پی ڈی ایم نے مہنگائی پر حکومت کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا اور حکومت کی جانب تمام انتخابی اصلاحات مسترد کر دیں۔ مسلم لیگ (ن) کے سیکریٹریٹ میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا 3 ماہ بعد ساڑھے 4 گھنٹہ کا طویل اجلاس مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت ہوا جس مزید پڑھیں

مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی لندن میں طے پاگئی

 لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی کی تاریخ طے ہوگئی، ان کا نکاح سیف الرحمن خان کی صاحبزادی کے ساتھ لندن میں ہو گا۔ ٹوئٹر پر بیٹے کی شادی کا کارڈ شیئر کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا ہے کہ ’میرے بیٹے جنید صفدر کا نکاح 22 اگست کوعائشہ سیف الرحمن مزید پڑھیں

زہریلی اوراصلی شراب میں کیا فرق ہے ؟ اسپیکر سندھ اسمبلی کا ایوان میں سوال

 کراچی: سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران دیگر موضوعات کے علاوہ اصلی اور زہریلی شراب کی بھی باتیں ہونے لگیں۔ اسپیکر آغا سراج درانی کی سربراہی میں سندھ اسمبلی کا اجلاس ہوا ، اجلاس کے دوران ایوان میں شراب کی بازگشت سنائی دی گئی۔ پی ٹی آئی کے سعید آفریدی نے کہا کہ سندھ بھر میں مزید پڑھیں

سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کمی

 کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 16ڈالر کی کمی سے 1747ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ اس کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیر کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 700روپے اور 600روپے کی کمی واقع ہوئی ۔ جس کے نتیجے میں کراچی ،حیدرآباد مزید پڑھیں

افغانستان میں قیام امن کی ضمانت نہیں دے سکتے، وزیر خارجہ

 اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ہم افغانستان میں قیام امن کی ضمانت نہیں دے سکتے۔ اسلام آباد میں نیوز بریفنگ کے دوران شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہم افغان امن عمل میں اہم اسٹیک ہولڈر ہیں، پاکستان افغانستان میں پائیدار امن کا خواہاں ہے، دوحا میں ہونے والے امن مزید پڑھیں