کراچی: سندھ حکومت نے صوبے بھر میں 9 اور 10 محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق 18 اور 19 اگست کو 9 اور 10 محرم الحرام کی مناسبت سے صوبے بھر میں عام تعطیل ہوگی۔ صوبے بھر میں سرکاری ، نیم سرکاری اور مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
وزیراعلیٰ کے پی کا افغان صورتحال کے تناظر میں سیکیورٹی امور کا جائزہ
پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے افغان صورتحال کے تناظر میں امن و مان سے متعلق سیکیورٹی امور کا جائزہ لیا۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اجلاس ہوا جس میں افغانستان کی تیزی سے بدلتی صورتحال کے تناظر میں سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ اس دوران وزیراعلیٰ کو مزید پڑھیں
بھتہ خوری کے خلاف ٹرانسپورٹرز کا احتجاج، کوئٹہ چمن شاہراہ بلاک
چمن: گڈز ٹرانسپورٹرز نے ٹرک ڈرائیوروں سے بھتہ لینے اور انہیں تشدد کا نشانہ بنانے کے خلاف کوئٹہ چمن شاہراہ بلاک کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چمن میں گڈز ٹرانسپورٹرز نے ٹرک ڈرائیوروں سے بھتہ لینے اور انہیں تشدد کا نشانہ بنانے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے کوئٹہ چمن شاہراہ بلاک کردی۔ جس کی وجہ سے مزید پڑھیں
رکن سندھ اسمبلی نصرت سحر عباسی نے نقاب کرنا شروع کردیا
کراچی: سندھ اسمبلی کی خاتون رکن نصرت سحر عباسی نے پردہ کرنا شروع کردیا۔ اپوزیشن اتحاد گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) سے تعلق رکھنے والی نصرت سحر عباسی نے شرعی پردہ شروع کردیا جس پر سوشل میڈیا پر کافی تبصرے ہوئے۔ انہوں نے فیس بک پر لائیو ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ شرعی مزید پڑھیں
ڈالر کی قیمت 164 روپے سے تجاوز کرگئی
کراچی: ڈالر کے انٹربینک ریٹ 164 روپے سے بھی تجاوز کرگئے۔ افغانستان میں تبدیل ہوتی ہوئی صورتحال اور افغان کرنسی میں لین دین بند ہونے کے منفی اثرات پاکستان میں پیر کو زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں پر بھی مرتب ہوئے۔ ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید کمزوری سے دوچار ہوا اور ڈالر کا انٹربینک ریٹ 164 روپے مزید پڑھیں
افغان گروپس یقینی بنائیں ان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہ ہو، قومی سلامتی کمیٹی
اسلام آباد: افغانستان کی بدلتی ہوئی صورتحال سے متعلق قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں کہا گیا کہ افغان گروہ یقینی بنائیں کہ افغانستان کی سرزمین پاکستان سمیت کسی بھی ملک کے خلاف استعمال نہ ہو۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں مزید پڑھیں
طالبان، پاکستان اور چین مل کر ہندوستان پر حملہ کرسکتے ہیں، بی جے پی پر خوف طاری
اتر پردیش: حکمراں جماعت سے تعلق رکھنے والے راجیہ سبھا کے رکن سبرامینیئن سوامی نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین طالبان کے ساتھ مل کر ایک سال کے اندر بھارت پر حملہ کرسکتے ہیں۔ افغانستان میں طالبان نے کابل کا کنٹرول حاصل کرنے کے بعد 20 سالہ جنگ کے خاتمے کا اعلان کرتے ہوئے ملک مزید پڑھیں
شنکیاری میں مسافر کوسٹر کی ٹیکسی کو ٹکر سے 4 افراد جاں بحق
مانسہرہ: نکیاری میں مسافر کوسٹر اور ٹیکسی کے درمیان تصادم سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مانسہرہ کے علاقے شنکیاری میں سی پیک روٹ پر گلگت سے آنے والی مسافر کوسٹر ڈرائیور کی جانب سے اوور ٹیک کی کوشش کے دوران ٹیکسی سے ٹکرا گئی۔ حادثے کے نتیجے میں ٹیکسی میں سوار مزید پڑھیں
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کی تیاری
اسلام آباد: اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجاویز وزارت خزانہ کو بھیج دیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عوام کو 14 اگست کی خوشیوں کے بعد ایک اور پیٹرول بم کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، کیوں کہ اوگر نے عوام پر پیٹرول بم گرانے کی تیاری کرلی ہے، اور پٹرولیم ڈویژن کو سمری مزید پڑھیں
ہری پور میں ٹریفک حادثہ؛ 3 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق
ہری پور: غازی کے قریب ٹریفک حادثے میں 3 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق اور8 زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ہری پور کے علاقے غازی کے قریب ٹریفک حادثے میں 3 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے، مرنے والے افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔ پولیس حکام کے مطابق حادثے مزید پڑھیں