طالبان نے افغانستان میں امارتِ اسلامی قائم کرنے کا اعلان کردیا

کابل: طالبان نے کابل فتح کرنے کے چار دن بعد افغانستان میں اسلامی حکومت تشکیل دینے کا اعلان کردیا۔ روسی نیوز چینل ’’آر ٹی‘‘ کی انگریزی ویب سائٹ کے مطابق افغانستان میں اسلامی حکومت یعنی امارتِ اسلامی قائم کرنے کا اعلان، افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اپنی ایک ٹویٹ میں کیا۔ له انګریزي ښکیلاک مزید پڑھیں

پاکستانی سفیر کی حامد کرزئی اور عبداللہ عبداللہ سے ملاقات

کابل: افغانستان میں پاکستانی سفیر منصور احمد خان نے سابق افغان صدر حامد کرزئی اور افغان مصالحتی کونسل (ایچ سی این آر) کے چیئرمین عبداللہ عبداللہ سے ملاقات کی۔ پاکستانی سفیر منصور احمد خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ کابل میں سابق افغان صدر حامد کرزئی اور سابق چیف مزید پڑھیں

سوات میں بھائی کی اپنی بہن سے زیادتی

سوات میں ملاکنڈ ایجنسی سے تعلق رکھنے والے سگے بھائی نے اپنے بہن کو زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم اپنی بہن کو سیر کیلیے مدین لے کے آیا تھا۔ بہن نے تھانہ ناگوال میں مقدمہ درج کراتے ہوئے بتایا کہ میرے والد کا انتقال ہوچکا ہے اور ایک بھائی ہے، ملزم مزید پڑھیں

پی ٹی وی اینکرز کے حجاب کرنے پر وزیر اطلاعات کی وضاحت

 اسلام آباد: پاکستان ٹیلی وژن نیٹ ورک کی 2 خواتین اینکرز نے حجاب شروع کردیا۔ اس معاملے پر سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی اور حکومت کے کارکنان نے کریڈٹ لینا شروع کردیا۔ سوشل میڈیا پر اسے حکومتی کارنامہ قرار دیتے ہوئے کہا گیا کہ وزیراعظم عمران خان نے سرکاری ٹی وی پی ٹی وی نیوز مزید پڑھیں

وزیراعظم کا 3 سالہ حکومتی کارکردگی عوام کے سامنے رکھنے کا فیصلہ

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان اپنی حکومت کی 3 سالہ کارکردگی عوام کے سامنے رکھیں گے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی حکومت کے 3 سال مکمل ہونے پر وزیراعظم آئندہ ہفتے تقریب میں عوام سے خطاب کریں گے۔ عاشورہ کی وجہ سے گزشتہ روز ہونے والی تقریب ملتوی کی گئی تھی اور تقریب کی نئی تاریخ کا حتمی اعلان جلد مزید پڑھیں

 بجلی 1 روپے 47 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد: نیپرا کی جانب سے بجلی 1 روپے 47 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کی جانب سے جولائی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست دائر کردی گئی جس پر نیپرا یکم ستمبر کو سماعت کرے گا۔ سی پی پی اے کی جانب مزید پڑھیں

کابل میں پھنسے مزید 20 پاکستانیوں کو وطن پہنچادیا گیا

کابل میں پھنسے مزید 20 پاکستانیوں کو بحفاظت پاکستان پہنچا دیا گیا۔ افغانستان میں پاکستان کے سفیر منصور خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ کابل سے خواتین اور بچوں سمیت مزید 20 پاکستانیوں کو براستہ طورخم وطن پہنچادیا گیا ہے جب کہ پاکستانی سفارتخانے کے دو افسران نے مزید پڑھیں

امریکی خاتون سنتھیا رچی اپنے فلیٹ میں بےہوش پائی گئیں

 اسلام آباد: پاکستان میں مقیم امریکی شہری سنتھیا رچی پُراسرار طور پر اپنے فلیٹ سے بے ہوشی کی حالت میں پائی گئی ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈپلومیٹک انکلیو کے فلیٹ میں مقیم امریکی نژاد شہری سنتھیا رچی اپنے فلیٹ پر بے ہوش پائی گئیں جنہیں ان کا ہمسایہ پولی کلینک اسپتال لے پہنچا تاہم فوری مزید پڑھیں

یوم عاشور عقیدت و احترام سے منایا گیا

 کراچی: حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ اور ان کے رفقا کی عظیم قربانیوں کی یاد میں یوم عاشورعقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق یوم عاشور کے موقع پر مختلف شہروں میں چھوٹے بڑے جلوس برآمد ہوئے جن کی سیکیورٹی کے لیے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے جب کہ ملک بھر مزید پڑھیں

راشد منہاس کی شہادت کو 50 برس بیت گئے

 کراچی: پاک فضائیہ کے ہیرو پائلٹ آفیسر راشد منہاس کا 50 واں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے، 50 برس قبل انہوں نے وطن پر اپنی جان نچھاور کرکے رہتی دنیا تک کے لیے مثال قائم کردی تھی۔ راشد منہاس شہید نے بی ایس سی پی اے ایف رسالپور سے کیا بعد ازاں پاکستان ائیر فورس میں شمولیت مزید پڑھیں