کراچی: اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت بارہویں جماعت کے کل ہونے والے امتحانات سمیت پریکٹیکلز بھی ملتوی کردئیے گئے۔ ترجمان انٹر بورڈ کے مطابق محکمہ موسمیات کی پیشگوئی ہے کہ کل بھی تیز بارش ہوسکتی ہے، تیز بارش کی وجہ سے طلبا و والدین کا پریشانی کا سامنا ہوگا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ طلبا مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
اسپتالوں میں کورونا کے تشویشناک مریضوں کی تعداد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، اسد عمر
اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبندی اور سربراہ این سی او سی اسد عمر کہتے ہیں کہ اس وقت اسپتالوں میں کورونا کے تشویشناک مریضوں کی تعداد بلند ترین سطح پر ہے۔ اپنی ٹوئٹ میں اسد عمر نے کہا کہ عالمی سطح پر مشاہدہ کیا گیا ہے کورونا وائرس کا بھارتی ڈیلٹا ویرینٹ تیزی سے پھیلتا ہے، مزید پڑھیں
4 سالہ بچے کے اغواء کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
لاہور: سمن آباد میں 4 سالہ بچے کے اغواء کی کوشش کرنے والا ملزم صدیق چند گھنٹوں میں گرفتار کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے علاقے سمن آباد میں موٹرسائیکل سوار ملزم نے گھر کے باہر کھیلتے ہوئے 4 سالہ بچے محمد علی کو اغواء کرنے کی کوشش کی، تاہم گھر والوں کے باہر آنے پر مزید پڑھیں
پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں آٹا مزید مہنگا
پشاور: شہر کی غلہ مارکیٹ میں آٹے کی قیمت میں پھر اضافہ ہوگیا ہے۔ پشاور کی مرکزی غلہ مارکیٹ اشرف روڈ میں اسپیشل فائن آٹا کمیاب ہوگیا ہے جس کی وجہ سے آٹے کی قیمت میں پھر اضافہ ہو گیا ہے، 85 کلو آٹے کی بوری 400 روپے اضافے کے بعد 5800 روپے جب کہ 20 مزید پڑھیں
ملک بھر میں سید علی گیلانی کی غائبانہ نمازِجنازہ کے اجتماعات
کراچی: پاکستان بھر میں بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی کے غائبانہ نماز جنازہ ادا کئے گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جدوجہد آزادی کشمیر کے بے باک و نڈر سالار اور بزرگ حریت رہنما سیدعلی گیلانی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ہے اور انہیں قابض بھارتی فوجیوں نے زبردستی سری نگر کی حیدر پورہ جامع مزید پڑھیں
سابق وزیراعلیٰ بلوچستان سردار عطا اللہ مینگل انتقال کرگئے
کراچی: سابق وزیراعلیٰ بلوچستان اور قوم پرست رہنما بزرگ سیاستدان سردار عطا اللہ مینگل انتقال کرگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق وزیراعلیٰ بلوچستان، قوم پرست رہنما، بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اخترمینگل کے والد عطااللہ مینگل طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ ترجمان بی این پی کے مطابق 93 سالہ سردار عطااللہ مینگل دل کے عارضے مزید پڑھیں
جامعہ کراچی سے ملحقہ کالجوں میں ڈگری پروگرام ختم کرکے ایسوسی ایٹ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ
کراچی: جامعہ کراچی سے ملحقہ کالجوں میں دو سالہ ڈگری پروگرام بی اے، بی ایس سی اور بی کام ختم کرنے اور دو سالہ ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جامعہ کراچی میں اکیڈمک کونسل کا اجلاس ہوا جس کی صدارت جامعہ کراچی کے وائس چانسلر ڈاکٹر خالد مزید پڑھیں
طبی شعبے کو نظرانداز کرنے پر ڈاکٹرسعد خالد نے تمغہ امتیاز واپس کردیا
کراچی: معروف ماہرِ امراض معدہ و جگر ڈاکٹر سعد خالد نیاز نے احتجاجاً اپنا تمغہ امتیاز واپس کردیا، ڈاکٹرسعد خالد نیاز نے تمغہ امتیاز واپس کرنے کے لئے صدر عارف علوی کو خط لکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق معروف ماہرِ امراض معدہ و جگر ڈاکٹر سعد خالد نیاز نے حکومت پاکستان کو تمغہ امتیاز احتجاجاً واپس کیا، مزید پڑھیں
ہائیکورٹ کاکمشنر کراچی کو1 ماہ میں دودھ کی نئی قیمت مقرر کرنے کا حکم
سندھ ہائیکورٹ نے کمشنر کراچی کو ایک ماہ میں دودھ کی نئی قیمت مقرر کرنے کا حکم دے دیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق سندھ ہائیکورٹ نے کمشنر کراچی کو ایک ماہ میں دودھ کی نئی قیمت مقرر کرنے کا حکم دےدیا۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس احمد علی شیخ کی سربراہی میں جسٹس یوسف علی سعید مزید پڑھیں
افغانستان میں حکومت کو تسلیم کرنے کیلیے ہماری کوئی شرط نہیں، پاکستان
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے افغانستان میں حکومت بنانے یا تسلیم کرنے کے لیے ہماری کوئی شرائط نہیں، حریت راہنما سید علی گیلانی کی نماز جنازہ پر بھارتی جارحیت کی مذمت کرتے ہیں۔ دفتر خارجہ میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران دفتر خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار نے کہا ہے کہ بھارت نے مزید پڑھیں