نازیبا وڈیو معاملہ؛ محمد زبیر کے خلاف مقدمے کی درخواست دائر

 کراچی: مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر کی مبینہ نازیبا وڈیو وائرل ہونے سے متعلق وکلاء نے سٹی کورٹ تھانے میں سابق گورنر پر مقدمہ دائر کرنے کے لیے مقامی عدالت میں درخواست دائر کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کی مقامی عدالت میں ایڈووکیٹ مظہر شیخ اور اعجاز جتوئی نے مزید پڑھیں

اولمپیئن طلحہ طالب اور کوہ پیما کاشف سے لاکھوں کا فراڈ کرنے والا ملزم گرفتار

 لاہور: ایف آئی اے سائبر کرائم سیل نے کارروائی کرتے ہوئے اولمپیئن طلحہ طالب اور کوہ پیما کاشف سے فراڈ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے محمد اقبال کے مطابق سائبرکرائم سیل نے ملزم شہزاد عزیز ملک کو لاہور کے علاقے ڈیفنس سے گرفتار کیا۔ ملزم سے دفتر خارجہ کی جعلی مہریں مزید پڑھیں

اوکاڑہ میں لڑکی سے رکشہ ڈائیور اور اس کے ساتھیوں کی اجتماعی زیادتی

اوکاڑہ: لاہور سے گھر آنے والی لڑکی کو رکشہ ڈرائیور اور اس کے ساتھیوں نے اجتماعی زیادتی کا کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور سے اوکاڑہ اپنے گھر واپس آنے والی لڑکی کو رکشہ ڈرائیور نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ پولیس نے متاثرہ لڑکی کے مزید پڑھیں

ملک میں بے روزگاری سرکاری اعداد وشمار سے کہیں زیادہ ہونے کا انکشاف

 اسلام آباد: سینیٹ کی کمیٹی برائے منصوبہ بندی وترقی کے اجلاس کے دوران ملک میں سرکاری اعداد و شمار سے ڈھائی گنا زیادہ بے روزگاری کا انکشاف ہوا ہے۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی و ترقی کا اجلاس ہوا، جس میں پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈویلپمینٹ اکنامکس کی مزید پڑھیں

برطانوی عدالت نے شہباز شریف اور ان کے خاندان کو منی لانڈرنگ الزامات سے بری کردیا

 اسلام آباد: برطانوی عدالت نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور ان کے خاندان کو منی لانڈرنگ اورمجرمانہ سرگرمیوں کے الزامات سے بری کردیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شہباز شریف اور سلیمان شہباز کے اکاؤنٹس منجمد کرنے کے لیے ایسیٹ ریکوری یونٹ آف پاکستان کی جانب مزید پڑھیں

ماہانہ بنیادوں پر ٹک ٹاک استعمال کرنے والوں کی تعداد ایک ارب ہوگئی

معروف ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک کو ماہانہ بنیاد پر استعمال کرنے والوں کی تعداد ایک ارب سے زائد ہوگئی۔  مختصر دورانیے کی ویڈیوز بنانے اور شیئر کرنے والے بین الاقوامی پلیٹ فارم نے ایک ارب سے زائد افراد پر مشتمل عالمی ٹک ٹاک کمیونٹی کی تعمیر کے ذریعے عالمی سنگ میل حاصل کر لیا۔ مزید پڑھیں

شہباز شریف اور ان کے خاندان کی منی لانڈرنگ کیس میں بریت نہیں ہوئی، شہزاد اکبر

 اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے داخلہ واحتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ شہباز شریف اور ان کے خاندان کی منی لانڈرنگ کیس میں بریت نہیں ہوئی، کیوں کہ کوئی ٹرائل تھا ہی نہیں جو بریت ہوتی۔ اپنی ٹوئٹ میں ان کا کہنا ہے کہ نیشنل کرائم ایجنسی کی جانب سے سلیمان شہباز اور ان کے خاندان مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلے بڑا بوجھ حکومت اٹھارہی ہے،وزیرخزانہ

وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ کورونا کے باعث عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات اور ایل این جی کی قیمتیں بڑھی ہیں تاہم حکومت عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف کی فراہمی کیلئے بڑا بوجھ خود اٹھا رہی ہے۔ سی این جی صنعت کے مسائل کے حل کیلئے چیئرمین ایف بی آر، مزید پڑھیں

کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈبل سواری پر پابندی عائد

سندھ حکومت نے کراچی سمیت صوبے بھر میں چہلم کے موقع پر ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔ حکومت سندھ نے چہلم امام حسین ؓ کے موقع پر کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچنے اور امن وامان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔ محکمہ داخلہ سندھ کی مزید پڑھیں

وزیراعظم آج کراچی سرکلر ریلوے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے

 اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعظم ایک روزہ دورے کے دوران کراچی سرکلر ریلوے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ اس کے علاوہ وزیراعظم عمران خان سے پارٹی رہنما اور ارکان اسمبلی بھی ملاقاتیں کریں گے۔ دورہ کراچی کے دوران وزیر اعظم مزید پڑھیں