عمر شریف کی تدفین عبداللہ شاہ غازی کے مزار کے احاطے میں ہوگی، سعید غنی

 کراچی: معروف اداکار عمر شریف کے صاحبزادے جواد عمر نے کہا ہے سندھ حکومت نے والد کی تدفین حضرت عبداللہ شاہ غازی کے مزار کے احاطے میں کرنے کی اجازت دےد ی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عمر شریف کے صاحبزادے نے جواد عمر نے کہا ہے کہ ہم نے سندھ حکومت سے اپنے والد کی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں فورسز کی گاڑی پر حملہ، 5 اہل کار شہید

 راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے فورسز کی گاڑی پر حملے کے نتیجے میں 5 سیکیورٹی اہل کار شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں پیش آیا جس میں دہشت گردوں نے سیکیورٹی اہلکاروں کی ایک گاڑی کو نشانہ بنایا، نتیجے میں ایف مزید پڑھیں

بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں سمندری طوفان کے پیش نظر ایمرجنسی نافذ

حب: بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں سمندری طوفان کے پیش نظر ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں متوقع سمندری طوفان کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے، گوادر،اورماڑہ، کنڈ ملیر، ڈام اور گڈانی میں ایمرجنسی سیل قائم کیے گئے ہیں جب کہ چیئرمین بلوچستان فشرمینز کوآپریٹو سوسائٹی نے مزید پڑھیں

ڈاؤ یونیورسٹی میں گاما نائف سرجری کی مفت فراہمی کا آغاز

 کراچی: ڈاؤ یونیورسٹی اوجھا کیمپس میں عوام کے لیے پہلی بار گاما نائف کی مفت سہولت کا افتتاح کردیا گیا، گاما نائف کے ذریعے دماغ کی سرجری بغیر کسی تکلیف اور کٹ لگائے بغیر حل کی جاسکے گی، اس سے کینسر یا بغیر کینسر کی رسولیوں سمیت دماغ کی دیگر بیماریوں کا شعاعوں کے ذریعے مفت علاج مزید پڑھیں

ٹی ٹی پی سے مذاکرات کے بیان پر پیپلزپارٹی کو تحفظات، پارلیمانی اجلاس کا مطالبہ

 اسلام آباد: پیپلز پارٹی نے وزیراعظم کے تحریک طالبان پاکستان سے مذاکرات کے بیان پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے فوری طور پر پارلیمنٹ کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کردیا۔ سیکریٹری جنرل پیپلز پارٹی نیر حسین بخاری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم کا ٹی ٹی پی سے مذاکرات کا بیان انتہائی حساس بیان مزید پڑھیں

پرائمری اسکول ٹیچرز کیلیے ٹیسٹ،1 لاکھ 83 ہزار امیدواروں میں صرف 11 ہزار کامیاب

 کراچی: سندھ بھر میں اساتذہ کی بھرتیوں کے لیے ہونے والے جونیئر اسکول ٹیچرز کے بعد اب پرائمری اسکول ٹیچرز کے نتائج بھی مایوس کن سامنے آئے ہیں ٹیسٹ میں کامیابی کا تناسب صرف ساڑھے 6 فیصد رہا۔ محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق صوبے میں اساتذہ کی بھرتی کے ٹیسٹ مایوس کن طور پر سامنے آئے مزید پڑھیں

آرمی چیف سے ڈنمارک کے وزیر خارجہ کی ملاقات، افغانستان کی صورتحال پر گفتگو

 راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ڈنمارک کے وزیر خارجہ نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں ملاقات کی جس میں افغانستان کے امور، باہمی دلچسپی اور علاقائی سیکیورٹی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے ڈنمارک کے وزیر خارجہ نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں ملاقات مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ جام کمال بلوچستان عوامی پارٹی کی صدارت سے مستعفی

 کوئٹہ: بلوچستان عوامی پارٹی کے صدر اور وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے پارٹی کی صدارت سے استعفی دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اس بات کا اعلان وزیراعلیٰ نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر کیا اور کہا کہ میں نے الحمداللہ تین سال تک پارٹی کی بہترین طریقے سے صدارت کی، پارٹی کے چیف آرگنائزر جان مزید پڑھیں

40، 25 اور 15 ہزار والے پرائز بانڈ ختم ہونے کی تاریخ میں توسیع

 اسلام آباد: حکومت نے 40 ہزار، 25 ہزار اور 15 ہزار روپے مالیت کے پرائز بانڈز کو نقدی میں تبدیل کرنے یا انعام حاصل کرنے کی آخری تاریخ میں تین ماہ کی توسیع کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت نے چالیس، پچیس اور پندرہ ہزار روپے مالیت کے پرائز بانڈ کے عوض نقد رقم حاصل کرنے، انہیں مزید پڑھیں

امریکا کو پاکستانی فضائی حدود کی اجازت کا فیصلہ کابینہ کرے گی، وزیر خارجہ

 اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے افغانستان میں القاعدہ کے ٹھکانوں پر فضائی حملوں کےلیے امریکا کو پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دینے پر بات چیت کی تصدیق کردی۔ پاکستان اور ڈنمارک کے مابین وفود کی سطح پر مذاکرات کا انعقاد کیا گیا، اس حوالے سے ڈینش وزیر خارجہ یپے کوفو اپنے وفد کے مزید پڑھیں