وزیراعظم نے انتخابی اصلاحات پر اپوزیشن سے مذاکرات کیلیے اسپیکر کو ٹاسک سونپ دیا

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے انتخابی اصلاحات پر اسپیکر قومی اسمبلی کو اہم ٹاسک سونپ دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے انتخابی اصلاحات پر اپوزیشن جماعتوں سے مذاکرات کے لیے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو اہم ٹاسک سونپ دیا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم اپوزیشن جماعتوں کے اتفاق رائے سے انتخابی مزید پڑھیں

نارتھ ناظم آباد میں شراب خانہ کھولنے پر علاقہ مکینوں کا احتجاج

 کراچی: نارتھ ناظم آباد میں شراب خانہ کھولنے پر علاقہ مکین سڑکوں پر آگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نارتھ ناظم آباد میں شراب خانہ کھولنے پر علاقہ مکینوں نے سخی حسن چورنگی کے قریب احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ رہائشی علاقے میں شراب خانہ نہیں کھولنا چاہیے، خواتین اور بچوں کا گزر مزید پڑھیں

طوفان کے سبب بھارتی کشتی پاکستانی حدود میں داخل، ریسکیو کرلیا گیا

 کراچی: بحیرہ عرب میں طوفان گلاب کی شدت کا شکار ہو کر بھارتی کشتی پاکستانی حدود میں آگئی جسے پاکستان کی نجی سالویج کمپنی سی میکس نے اتھارٹیز کے تعاون سے ریسکیو کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق طوفانی لہروں کا شکار کشتی ممبئی کی بندرگاہ سے خلیجی ریاست جارہی تھی، مال بردار کشتی پر 8900 ٹن مزید پڑھیں

سندھ میں سی این جی کی قیمت میں 15 روپے فی کلو اضافہ

کراچی: سندھ میں سی این جی کی قیمت میں 15 روپے فی کلو اضافہ ہوگیا۔  صدر آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن غیاث پراچہ کے مطابق سندھ میں فی کلو سی این جی کی قیمت میں 15روپے کا اضافہ ہوگیا ہے، جب کہ پنجاب میں سی این جی کی قیمت میں 8 روپے فی کلو اضافہ ہوگیا مزید پڑھیں

لیجنڈ اداکارعمر شریف طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

 کراچی: مشہور و معروف کامیڈین عمر شریف طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ مشہور و معروف لیجنڈری کامیڈین عمر شریف طویل علالت کے بعد جرمنی میں انتقال کرگئے، چند روز قبل عمر شریف علاج کے لیے ایئر ایمبولینس کے ذریعے کراچی سے براستہ جرمنی امریکا روانہ ہوئے تھے تاہم راستے میں طبیعت خراب ہونے پر انہیں مزید پڑھیں

ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں موجود بڑے لیڈر خدا کا خوف کریں، فواد چوہدری

 اسلام آباد: وزیراطلاعات فواد چوہدری ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں موجود بڑے لیڈر خدا کا خوف کریں۔ راولپنڈی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ افغان جنگ کا خمیازہ پاکستان کو بھگتنا پڑا، پوری دنیا وزیراعظم عمران خان کی بات سنتی ہے، عمران خان نے ہمیشہ کہا کہ افغانستان کاکوئی مزید پڑھیں

کراچی ڈوب رہا ہے، گٹر کھلے ہیں اور لوگ مر رہے ہیں، عدالت

 کراچی: نالے میں گر کر جاں بحق محنت کش عابد علی کے ورثا کی حکومت سندھ اور ڈی ایم سی کیخلاف 1 کروڑ 44 لاکھ روپے ہرجانے کی درخواست پر مقامی عدالت نے ڈی ایم سی ویسٹ کو جواب جمع کرانے کی آخری مہلت دے دی۔ کراچی سٹی کورٹ میں سینئر سول جج ویسٹ کے روبرو مزید پڑھیں

پشاور کے اسکولوں میں کورونا ویکسینیشن کا عمل جاری

 پشاور: نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کے احکامات پر پشاور کے مختلف اسکولوں میں کورونا ویکسینیشن کا عمل جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر پشاور کیپٹن (ر) خالد محمود کے مطابق اسکولوں میں طلباء کو کورونا ویکسین لگائی جا رہی ہے، انتظامی افسران کی نگرانی میں محکمہ صحت کی ٹیمیں پشاور بھر میں لوگوں کو کورونا ویکسین لگا مزید پڑھیں

راولپنڈی میں سوشل میڈیا پر پاکستانی کرنسی نذرآتش کرنے والا ملزم گرفتار

 راولپنڈی: تھانہ گوجرخان کے علاقے میں پاکستانی کرنسی نذرآتش کرنے والا ٹک ٹاکر پولیس نے گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ٹک ٹاکر غلام ربانی نے ٹک ٹاک کلپ بناتے ہوئے پاکستانی کرنسی کے نوٹ نذر آتش کیے، وڈیو کلپ سامنے آنے پر سی پی او احسن یونس نے ملزم کے خلاف قانونی کارروائی کا حکم دیا۔ مزید پڑھیں

وزیراعظم اور تاجک صدر کے درمیان رابطہ، افغان معاملے پر گفتگو

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان اور تاجکستان کے صدر امام علی رحمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں رہنماؤں نے دو طرفہ تعاون کو فروغ دینے کا عزم کیا ساتھ ہی افغانستان کے معاملے پر بات چیت کی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے تاجک صدر کا دوشنبے کے حالیہ دورے مزید پڑھیں