اسلام آباد: حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پرسیلز ٹیکس میں مزید کمی کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پرسیلز ٹیکس میں مزید کمی کردی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فی لیٹر پٹرول پر سیلز ٹیکس میں 3 روپے 61 پیسے کی کمی کی گئی ہے، اور پٹرول مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
حکومت جدید ٹیکنالوجی سے خصوصی بچوں کی تعلیم کے اقدامات کررہی ہے، شفقت محمود
اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ مہارت شفقت محمود نے فیڈرل کالج آف ایجوکیشن اور سا ئٹ سیورز کی جانب سے پہلی بین الاقوامی کانفرنس سے خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کو کورونا وائرس کی وجہ سے تعلیمی ادارے بند کرنا پڑے جس سے مخصوص بچوں کو خصوصی تعلیم کے حصول میں مزید پڑھیں
لاہور میں خواتین کو جنسی ہراساں کرنے والا جعلی پیر گرفتار
لاہور: تھانہ فیکٹری ایریا پولیس نے خواتین کو جنسی ہراساں کرنے والا جعلی پیر اصغر قریشی گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے علاقے تھانہ فیکٹری ایریا میں خواتین کو جنسی ہراساں کرنے والا جعلی پیر گرفتار کرلیا گیا، جعلی پیر کو تھانہ فیکٹری ایریا پولیس نے گرفتار کیا۔ ملزم کی شناخت اصغر قریشی کے نام مزید پڑھیں
بھارت نے ہمیشہ خطے میں بگاڑ کا کردار ادا کیا ہے، مشیر قومی سلامتی
اسلام آباد: مشیر قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ بھارت نے ہمیشہ خطے میں بگاڑ کا کردار ادا کیا ہے۔ روسی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف کا کہنا تھا کہ افغانستان گزشتہ چار دہائیوں سے حالت جنگ میں ہے، پاکستان نے ہمیشہ کہا کہ افغانستان کا مزید پڑھیں
کالعدم تحریک لبیک کے سربراہ حافظ سعد رضوی کو رہا کرنے کا حکم
لاہور: ہائیکورٹ نے کالعدم تحریک لبیک کے سربراہ حافظ سعد رضوی کی دوبارہ نظر بندی کالعدم قرار دیتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے سعد رضوی کے چچا امیر حسین کی درخواست پر سماعت کی، درخواست میں وفاقی و صوبائی حکومت.چیف سیکرٹری. ہوم سیکرٹری مزید پڑھیں
ملاکنڈ میں خاتون سماجی کارکن شیبا گل اپنے والد سمیت قتل
پشاور: خیبر پختونخوا میں ملاکنڈ کے علاقے بٹ خیلہ میں خاتون سماجی کارکن شیبا گل کو والد سمیت قتل کردیا گیا۔ اپنے حق کیلئے آوازاٹھانے والی بٹ خیلہ کی رہائشی ایک اور حواء کی بیٹی کوبااثرقبضہ مافیاوتخریب کارگروہ نے ہمیشہ کیلئے خاموش کردیا۔ جواں سال مقتولہ نے تقریباً دوہفتے قبل چیف جسٹس سپریم کورٹ،پشاورہائی کورٹ،وزیراعلیٰ کے مزید پڑھیں
کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے بات چیت چل رہی ہے، وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے افغانستان سے بات چیت چل رہی ہے، اگر پاکستانی طالبان ہتھیار ڈال دیں تو انہیں معاف کردیں گے۔ ترک ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے گروپوں سے افغانستان میں بات مزید پڑھیں
سعودی عرب تیل کی خریداری کیلئے پاکستان کو 3.6 ارب ڈالر فراہم کرے گا
جہلم: سعودی عرب تیل کی خریداری کیلئے پاکستان کو 3.6 ارب ڈالر فراہم کرے گا۔ جہلم میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کے ساتھ معاشی پیکج فائنل ہوگیا، اور مؤخر ادائیگیوں پر تیل کیلئے 3 ارب 60 کروڑ ڈالر کا معاملہ بھی طے پا گیا ہے۔ وزیر مزید پڑھیں
پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی پرنوجوان کو قید اور جرمانہ
پنڈی بھٹیاں: پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنا نوجوان کو مہنگا پڑگیا۔ عدالت نے پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے پرنوجوان کو چھ ماہ قید اور جرمانے کی سزا سنا دی ۔ پنڈی بھٹیاں کے محلہ حمزہ ٹاؤن کے رہائشی مستی خان ولد محمد نواز کو الزام ثابت ہونے پر مجسٹریٹ مزید پڑھیں
کراچی میں سمندری طوفان کا خطرہ ٹل گیا
کراچی: محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان کی شدت میں کمی کے باعث کراچی میں سمندری طوفان کا خطرہ ٹل گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان کا رخ مسقط کے ساحل کی طرف ہوگیا جس کے باعث کراچی میں طوفانی بارشوں کا امکان بھی کم ہوگیا ہے۔ یو ایس مزید پڑھیں