اسلام آباد: سینیٹ داخلہ کمیٹی نے قومی پرچم اور قائداعظم کی تصویر کی بے حرمتی پرسزائیں بڑھانے کا بل منظور کر لیا۔ قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائے خصوصی افراد کی ذیلی کمیٹی کی کنوینئر منزہ حسن نے اجلاس میں وزارت تجارت و صنعت کو ہدایت کی کہ وہ خصوصی افراد کیلیے ایسی گاڑیاں منگوانے کی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
60 روز میں رکن اسمبلی کا حلف لازمی قرار دینے کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے 60 روز میں منتخب عوامی نمائندے کا حلف لازمی قرار دینے کے صدارتی آرڈیننس کے خلاف ن لیگ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ ہائیکورٹ میں 60 روز میں منتخب عوامی نمائندے کا حلف لازمی قرار دینے کے صدارتی آرڈیننس کے خلاف ن لیگ کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ وکیل نے کہا مزید پڑھیں
پاکستان میں پیٹرول کی قیمتیں خطے میں ابھی بھی کم ہیں، وزیرخزانہ
اسلام آباد: وزیرخزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ عالمی قیمتوں میں اضافے کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے، لیکن پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں خطے میں ابھی بھی کم ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرخزانہ شوکت ترین کا کہنا تھا کہ خام تیل کی عالمی قیمتوں میں مزید پڑھیں
ظالم حکومت مہنگائی کی چھری سے عوام کا گلا اور جیب کاٹ رہی ہے،شہبازشریف
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ایک طرف ڈالر کا بے قابو جن ہے تو دوسری طرف ظالم حکومت مہنگائی کی چھری سے عوام کا گلا اور جیب کاٹ رہی ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے قومی اسمبلی میں مزید پڑھیں
منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز پر فرد جرم عائد
لاہور: احتساب عدالت میں منی لانڈرنگ ریفرنس میں بڑی پیش رفت ہوئی۔ احتساب عدالت لاہور میں شہباز شریف فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات سے متعلق ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز پر فرد جرم عائد کردی۔ نصرت شہباز خود پیش نہیں ہوئیں اور ان مزید پڑھیں
اولمپکس میں خراب کارکردگی؛ صدر پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کو استعفے کا حکم
اسلام آباد: ٹوکیو اولمپکس میں پاکستانی اسکواڈ کی خراب کارکردگی پر پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کا احتساب شروع ہوگیا۔ وزارت بین الصوبائی رابطہ نے قومی اسمبلی میں تحریری جواب جمع کرایا۔ فہمیدہ مرزا نے بتایا کہ حکومت نے صدر اولمپک ایسوسی ایشن لیفٹیننٹ جنرل (ر) سید عارف حسن کو عہدہ چھوڑنے کا کہا ہے، تاہم حکومت اس مزید پڑھیں
اپوزیشن کا پٹرول مہنگا ہونے کے خلاف قومی اسمبلی میں احتجاج، واک آؤٹ
اسلام آباد: اپوزیشن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف قومی اسمبلی میں احتجاج کرتے ہوئے اجلاس کا بائیکاٹ کردیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری کی زیر صدارت ہوا۔ خواجہ آصف نے کہا کہ عوام پر پیٹرول بم گرا دیا گیا ہے خدارا عوام پر رحم کریں۔ اپوزیشن اراکین نے مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن اگر فارن فنڈنگ انکوائری کررہا ہے تو کیا وزیر اعظم مستعفی ہو جائیں؟ سپریم کورٹ
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ الیکشن کمیشن اگر فارن فنڈنگ انکوائری کررہا ہے تو کیا وزیر اعظم مستعفی ہو جائیں؟۔ سپریم کورٹ میں وفاقی وزیر خسرو بختیار کو بطور وزیر کام سے روکنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ سپریم کورٹ نے درخواست گزار احسن عابد کو کیس کی تیاری کی مہلت دے دی۔ جسٹس منصور مزید پڑھیں
افغانستان کے حوالے سے شرپسندوں کی موجودگی اور عزائم سے باخبر رہنا ہوگا، وزیرخارجہ
اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ افغانستان کے حوالے سے شرپسندوں کی موجودگی اور عزائم سے باخبر رہنا ہوگا۔ دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان اور ڈنمارک کے مابین وفود کی سطح پر مذاکرات کا انعقاد کیا گیا، اس حوالے سے ڈینش وزیر خارجہ یپے کوفو مزید پڑھیں
افغان جنگ کے نتائج پر پاکستان کو مورد الزام نہیں ٹھہرایا جاسکتا، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو افغانستان میں جنگ کے نتائج پر مورد الزام نہیں ٹھہرانا چاہیئے، کیا 3 لاکھ افغان سیکیورٹی فورسز کے مکمل طور پر ہتھیار ڈالنے پر پاکستان کو مورد الزام ٹھہرایا جاسکتا ہے۔ امریکی جریدے واشنگٹن پوسٹ میں مضمون لکھتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ امریکی مزید پڑھیں