اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ بڑے مالیاتی اسکینڈل ’پینڈورا پیپرز‘ میں شامل پاکستانیوں کے خلاف تحقیقات کی جائیں گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹ پر اپنے بیان میں پینڈورا پیپرز اسکینڈل کا خیر مقدم کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پینڈورا پیپرز میں اشرافیہ کی غیرقانونی طریقے سے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
شوکت ترین کی آف شور کمپنیوں سے متعلق وضاحت سامنے آگئی
اسلام آباد: وزیر خزانہ شوکت ترین کی آف شور کمپنیوں سے متعلق وضاحت سامنے آگئی جس میں انہوں ںے کہا ہے کہ یہ کمپنیاں باقاعدہ قانونی اجازت لے کر کھولی گئیں جب کہ نہ ہی ان کمپنیوں کا کوئی بینک اکاؤنٹ کھولا اور نہ ہی کوئی ٹرانزیکشن ہوئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پینڈورا پیپرز میں نام آنے کے مزید پڑھیں
پی آئی بی کالونی میں فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق
کراچی: پی آئی بی کالونی میں فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے، پولیس کے مطابق قاتل اور مقتولین رشتے دار ہیں اور واقعہ دشمنی کا شاخسانہ ہے، واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی جس میں ملزم اکیلا آیا اور فائرنگ کرکے پیدل ہی فرار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق اتوار مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ کا پاک بحریہ ڈاک یارڈ کا دورہ
کراچی: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے پاک بحریہ ڈاک یارڈ کا دورہ کیا جہاں انہیں نیول آپریشن کے مختلف پہلوؤں سے آگاہ کیا گیا۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے پاک بحریہ ڈاک یارڈ کا دورہ کیا جہاں کمانڈر پاکستان فلیٹ وائس ایڈمرل نوید اشرف نے وزیر داخلہ کا استقبال کیا، اس موقع مزید پڑھیں
راولپنڈی میں لاپتہ سرکاری اہلکار کی لاش بازیاب
راولپنڈی: تھانہ کہوٹہ کے علاقے میں لاپتہ سرکاری اہلکار زاہد اصغر کی نعش بازیاب کرلی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق راولپنڈی کے تھانہ کہوٹہ کے علاقے میں لاپتہ سرکاری اہلکار زاہد اصغر کی نعش برآمد ہوگئی ہے، زاہد اصغر کا تعلق ابیٹ آباد سے تھا، اور ان کے بھائی نے دو دن قبل ہی تھانہ کہوٹہ میں اغواء مزید پڑھیں
کراچی کے نجی بینک سے 20 کروڑ روپے لوٹنے والے 3 ملزمان پشاور سے گرفتار
کراچی / پشاور: تھانہ تہکال پولیس نے کراچی کے نجی بینک کے 20 کروڑ 50 لاکھ روپے لوٹنے میں ملوث 3 ملزمان کو پشاور سے گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ملک کے تجارتی حب کراچی میں سال کی سب سے بڑی ڈکیتی میں ملوث 3 ملزمان کو پشاور پولیس نے گرفتار کرلیا، ملزمان کو پشاور کے مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان اہم ناراض وزرا کو منانے میں ناکام
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان ناراض وزراء کو منانے کی کوششوں میں جت گئے ہیں تاہم انہیں اہم صوبائی وزرا کو رام کرنے میں ناکامی ہوئی ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے بلوچستان عوامی پارٹی کے ناراض ارکان و صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران اور پارلیمانی سیکرٹری بشریٰ رند کی رہائش گاہ گئے اور انہیں مزید پڑھیں
37 لاکھ گھرانوں کو 14 سو ارب روپے کے قرضے دیے جائیں گے، وزیرخزانہ
اسلام آباد: وزیرخزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ کامیاب پاکستان پروگرام میں چودہ سو ارب روپے کے قرضے 37لاکھ گھرانوں کو دیے جائیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ شوکت ترین نے بتایا کہ کامیاب پاکستان پروگرام کے افتتاح کی تیاری مکمل کرلی گئی ہے، اس پروگرام کا افتتاح وزیر اعظم مزید پڑھیں
’پینڈورا پیپرز‘ تحقیقات بھی پاناما کی طرح شفافیت کے نئے راستے کھولے گی، فواد چوہدری
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ہمیں امید ہے کہ ’پینڈورا پیپرز‘ تحقیقات بھی پاناما تحقیقات کی طرح شفافیت کے نئے راستے کھولے گی۔ اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاناما پیپرز نے دنیا کے بڑے کرپٹ لوگوں کے بیرون ملک چھپائے اثاثوں کو بے نقاب مزید پڑھیں
اسمبلی سے غیر اسلامی قوانین منظور کرنے کے لئے دباؤ ڈالا جارہا ہے، مولانا فضل الرحمان
پشاور: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ اسمبلی سے غیر اسلامی قوانین منظور کرنے کے لئے دباؤ ڈالا جارہا ہے، اور ہم اپنے اسلاف کے نقش قدم پر چلتے ہوئے استعماری قوتوں کے زر خرید ایجنٹوں کے خلاف اپنی جد وجہد جاری رکھے ہوئے ہیں۔ پشاور میں جمیعت علمائے اسلام (ف) کے مزید پڑھیں