پاکستان، امریکا کو افغانستان کے فوجی حل کی نا کامی پر خبردار کرتا رہا، معید یوسف

اسلام آباد: مشیر وزیراعظم معید یوسف کا کہنا ہے کہ افغان جنگ کا کوئی فوجی حل موجود نہیں تھا اور پاکستان امریکہ کو افغانستان  کے فوجی حل کی نا کامی پر خبردار کرتا رہا۔   وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف نے  امریکی جریدے فارن افیئرز میں شائع ہونے والے مضمون میں کہا مزید پڑھیں

ملک بھر میں تعلیمی اداروں کو معمول کے مطابق کھلنے کی اجازت

 اسلام آباد: وزیر منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کا پھیلاؤ کم ہونے کے باعث این سی او سی نے ملک بھر کے تعلیمی اداروں کو 11 اکتوبر سے روزانہ معمول کے مطابق کھلنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ٹویٹ میں مزید پڑھیں

دیامر بھاشا ڈیم کی لاگت میں 180 ارب روپے اضافے کا انکشاف

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس کے دوران واپڈا حکام نے دیامر بھاشا ڈیم کی لاگت میں 180 ارب روپے اضافے کا انکشاف کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں دیامر بھاشا ڈیم کے حوالے سے معاملات پر بات کی گئی۔ دوران مزید پڑھیں

پاک سعودی نیول فورسز کی مشقیں، لائیو ویپن فائرنگ کا مظاہرہ

 کراچی: پاکستان بحریہ اور رائل سعودی نیول فورسز کے جہازوں نے مشق نسیم البحر 13 کے دوران شمالی بحیرہ عرب میں ہتھیاروں سے لائیو ویپن فائرنگ کا مظاہرہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بحری مشق نسیم البحر 13 کے دوران پاک بحریہ، رائل سعودی نیول اور ائیر فورسز نے شمالی بحیرہ عرب میں شاندار فائر مزید پڑھیں

نور مقدم کیس : ملزم ظاہر جعفر نے عدالت میں معافی مانگ لی

 اسلام آباد: عدالت نے مرکزی ملزم ظاہر جعفر سمیت 12 ملزموں پر فرد جرم کے لیے تاریخ مقرر کردی. اسلام آباد کی مقامی عدالت نے نور مقدم قتل کیس میں ظاہر جعفر سمیت 12 ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے 14 اکتوبر کی تاریخ مقرر کر دی، دوران سماعت مرکزی ملزم ظاہر جعفر نے مزید پڑھیں

یورپ میں پی آئی اے پروازوں کی بحالی سی اے اے کے آڈٹ سے مشروط

 کراچی: یورپی یونین نے یورپ میں پی آئی اے پروازوں کی جلد بحالی کو سول ایوی ایشن آڈٹ سے مشروط کردیا۔ یورپی یونین کی پاکستان میں سفیر اندرولا کمینارا اور سی ای او پی آئی اے ائرمارشل ارشد ملک کے درمیان ملاقات ہوئی جس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق یورپین یونین کی مزید پڑھیں

ساتھی کے ہاتھوں تیزاب گردی کا شکار خواجہ سرا جاں بحق

 کراچی: کورنگی بلال کالونی میں جھگڑے کے دوران خواجہ سرا پر اسے کے ساتھی خواجہ سرا نے تیزاب پھینک دیا جس کے باعث وہ جھلس کرجاں بحق ہوگیا۔ عوامی کالونی تھانے کےعلاقے کورنگی بلال کالونی میں مکان نمبر122 میں جھگڑے کے دوران تیزاب پھینکے جانے کے باعث خواجہ سرا جھلس کر شدید زخمی ہو گیا ، مزید پڑھیں

جعلی کورونا ویکسین کرانے والے مسافروں کو آف لوڈ کردیا گیا

 اسلام آباد: جعلی کورونا ویکسین کرانے والے مسافروں کو آف لوڈ کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ پر 26 مسافروں کو جعلی کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ کے باعث آف لوڈ کردیا گیا، 26 مسافروں نے ائیر بلیو کی پرواز پی اے 2744 سے سعودی عرب جانا تھا۔ انتظامیہ نے  بتایا کہ مسافروں کو جعلی ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق  پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی، ملاقات میں ملک کی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مریم نواز کی ہیلی کاپٹر سے فضائی نگرانی پر معنی خیز مسکراہٹ

 اسلام آباد: مریم نواز نے ہیلی کاپٹر سے مبینہ طور پر فضائی نگرانی پر معنی خیز انداز میں مسکرانے کی وجہ بتادی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر مریم نواز کی میڈیا سے گفتگو کے دوران ہیلی کاپٹر فضا سے گزرا تو اس کی گڑگڑاہٹ اور شور کے باعث مریم نواز نے کچھ دیر کے لیے توقف مزید پڑھیں