کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ وزیر اعلی بلوچستان کے خلاف عدم اعتماد کے لیے صرف 10 اراکین کی ضرورت ہے، وزیراعلیٰ سوشل میڈیا کی بجائے ناراض ارکان کو وقت دیتے تو یہ صورت حال پیدا نہ ہوتی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اور مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
تھری جی اور4 جی صارفین کی تعداد میں نمایاں اضافہ
اسلام آباد: پاکستان میں تھری اورفور جی صارفین کی تعداد میں 15 لاکھ سے زائد کا اضافہ ہوگیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ملک بھر میں تھری جی اور فور جی استعمال کرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 10 کروڑ 31 لاکھ 20 ہزار ہوگئی ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے مطابق جولائی 2021 مزید پڑھیں
سہراب گوٹھ سے منشیات کے 2 اسمگلرگرفتار؛ 9 کروڑ روپے کی آئس اورہیروئن برآمد
کراچی: سہراب گوٹھ پولیس نے سپرہائی وے سے منشیات کے دو اسمگلروں کو گرفتار کرکے تقریباً 9 کروڑ روپے مالیت کی آئس اور ہیروئن برآمد کرلی، موقع سے آئس کا مین اسمگلر ساتھی سمیت فرار ہوگیا گرفتار ملزمان کئی برس سے کوئٹہ سے منشیات کراچی لاکر فروخت کرتے تھے۔ ایس ایس پی ایسٹ قمر رضا جسکانی مزید پڑھیں
سندھ میں طلبا کی سو فیصد حاضری اور12 سال تک کے طالبعلموں کی ویکسی نیشن لازمی قرار
کراچی: صوبائی حکومت نے تعلیمی اداروں کو سو فیصد حاضری کے ساتھ کھولنے اور12 سال کی عمر کے طلبا کی کورونا ویکسی نیشن لازمی قرار دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ نے کراچی سمیت صوبے بھر کے تعلیمی اداروں کو 11 اکتوبر سے 100 فیصد حاضری کے ساتھ کھولنے اور 12 سال اور مزید پڑھیں
آواران میں ایف سی کی فائرنگ سے 4 دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی: آواران میں ایف سی سے مقابلے کے دوران 4 دہشت گرد مارے گئے جن سے ہتھیار اور گولہ بارود برآمد ہوا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کے علاقے آواران میں دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں فرنیٹئر کانسٹیبلری (ایف سی) کی فائرنگ سے 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی مزید پڑھیں
سابق صدر و وزیراعظم آزاد کشمیر سردار سکندر حیات انتقال کرگئے
سابق صدر و وزیراعظم آزاد کشمیر سردار سکندر حیات خان طویل علالت کے بعد وفات پاگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سردار سکندر حیات 87 برس کی عمر میں انتقال کر گئے، وہ طویل عرصے سے علیل تھے اور عارضہ قلب کے باعث اسپتال میں زیر علاج تھے۔ وزیراعظم عمران خان نے سابق صد و وزیراعظم آزاد مزید پڑھیں
رمیزراجا کی حکمت عملی کامیاب؛ نیوزی لینڈ دورہ پاکستان کے لئے رضامند
ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کی جانب سے پاکستان کا دورہ ری شیڈول ہونے کا فیصلہ ایک ہفتے میں متوقع ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کو اپنی غلطی کا احساس ہوگیا ہے، اس حوالے سے کیوی میڈیا کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ کے سربراہ ڈیوڈ وائٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ مزید پڑھیں
سندھ میں سرکاری عہدوں پر تعینات نیب زدہ افسران کو فوری ہٹانے کا حکم
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے نیب زدہ افسران سے متعلق بڑا فیصلہ سناتے ہوئے سزا یافتہ اور ضمانت پر رہا ملزمان کو عہدے نہ دینے اور عہدوں پر موجود افسران کو فوری ہٹانے کا حکم دیدیا۔ جسٹس اصلاح الدین پہنور کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو سرکاری محکموں میں نیب زدہ افسران کو عہدوں پر رکھنے مزید پڑھیں
مینار پاکستان کیس میں نیا موڑ، عائشہ اکرم نے ساتھی ریمبو کو ولن بنادیا
لاہور: سانحہ گریٹر اقبال پارک کیس میں نیا موڑ آگیا۔ متاثرہ خاتون عائشہ اکرم نے ہیرو کو ولن بنادیا۔ عائشہ اکرم نے تمام واقعہ کا ذمہ دار اپنے ساتھی ریمبو کو ٹھہرا دیا۔ عائشہ نے ڈی آئی جی انوسٹی گیشن کو تحریری بیان جمع کروا دیا جس میں کہا گیا کہ گریٹر اقبال پارک جانے کا پلان مزید پڑھیں
حکومت نے بجلی مزید 1روپیہ 95 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی
نیپرا نے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 1 روپے 95 پیسےفی یونٹ مزید اضافے کی منظوری دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نیپرا نے اگست کے ماہانہ فیول چارجز ایڈ جسٹمنٹ کی مد میں 1 روپے 95 پیسےفی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی ہے، اور اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری مزید پڑھیں