ڈی جی آئی ایس آئی معاملہ، وزیراعظم اس حد تک مداخلت نہ کریں کہ نظام متاثر ہو، فضل الرحمان

 اسلام آباد: سربراہ جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا ڈی جی آئی ایس آئی کے معاملے پر کہنا ہے کہ وزیراعظم کو اس حد تک مداخلت نہیں کرنی چاہیے جس سے نظام متاثر ہو۔ اسلام آباد میں مرحوم ڈاکٹر قدیر کی تعزیت کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سربراہ جے یو آئی مزید پڑھیں

ملتان میں درختوں کی کٹائی پر ڈی ایچ اے سے جواب طلب

لاہور ہائیکورٹ نے ملتان میں درختوں کو کاٹنے پر ڈی ایچ اے سے 15 روز میں جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں ملتان میں درختوں کو کاٹنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی ۔عدالت نے ڈی ایچ اے سے 15 روز میں جواب طلب کر لیا۔ عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو معاونت کے مزید پڑھیں

کراچی کے طلبا نے سستا اور جدید پورٹ ایبل انکیوبیٹر تیار کرلیا

 کراچی: شہر قائد کے طالب علموں نے سستا اور جدید انکیوبیٹر تیار کرلیا ہے، جس کی تجارتی بنیادوں پر تیاری سے پاکستان میں نوزائیدہ بچوں کی شرح اموات میں بڑی حد تک کمی لائی جاسکے گی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اس پروٹوٹائپ (عملی نمونہ) انکیو بیٹر کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنا آسان ہے، مزید پڑھیں

حکومت نے مہنگائی کو کنٹرول کیا ہے، گورنر سندھ عمران اسماعیل

 کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ یورپ، جاپان سمیت پوری دنیا میں مہنگائی بڑھی ہے، پی ٹی آئی حکومت نے ان حالات کے برعکس مہنگائی کو کنٹرول کیا ہے۔ گورنر ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ ہر جگہ مہنگائی کا چرچہ ہے جبکہ اپوزیشن اور ہارے مزید پڑھیں

طالبان حکومت کا غیر ذمہ دارانہ رویہ، پی آئی اے  کا فلائٹ آپریشن بند کرنے پر غور

 اسلام آباد: طالبان حکومت اور افغان سول ایوی ایشن کے غیر پیشہ ورانہ رویہ کے خلاف پی آئی اے انتظامیہ نے افغانستان کے لئے فلائٹ آپریشن بند کرنے پر غور شروع کر دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ افغان طالبان حکام کی جانب سے پی آئی اے فلائٹ آپریشن میں مداخلت اورافغان سول ایوی ایشن کے مزید پڑھیں

گرین لائن منصوبے کی مزید 40 بسیں کل کراچی پہنچیں گی

 کراچی: گرین لائن بس سروس کے لیے مزید 40 بسوں کی دوسری کھیپ کل کراچی پہنچے گی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آئوی اوشین نامی جہاز 14 اکتوبر کو 11 بج کر 40 منٹ کراچی پورٹ پہنچے گا۔ گزشتہ ماہ 40 بسیں کراچی پہنچ چکی ہیں۔ وفاقی حکومت کے مطابق کراچی میں گرین لائن بس سروس کا مزید پڑھیں

 تربت دھماکے میں جاں بحق بچوں کے لواحقین کا دھرنا

تربت: بلوچستان کے ضلع تربت میں 2 روز قبل دھماکے میں بچوں کی ہلاکت کے خلاف لواحقین نے دھرنا دے دیا۔ تربت میں ہونے والے دھماکے میں جاں بحق بچوں کے لواحقین نے میتوں کے ہمراہ ریڈ زون کے سامنے دھرنا دے دیا جس میں مقامی سیاسی و سماجی رہنماؤں نے بھی شرکت کی۔ واضح رہے مزید پڑھیں

کراچی میں ڈکیتیوں اور قتل میں ٹک ٹاکرز ملوث نکلے

 کراچی: سہراب گوٹھ  کے علاقے میں بائیکیا رائیڈر عمران کے قتل میں ملوث گرفتار ملزمان ٹاک ٹاکر نکلے ۔ ملزمان نے دوران تفتیش متعدد وارداتوں کا اعتراف کیا ہے ۔ عمران کو پانچ ہزار روپے کا فون نہ دینے پر قتل کیا تھا ۔ ایس ایس پی ایسٹ قمر رضا جسکانی کے مطابق گرفتارملزمان میں کامران مزید پڑھیں

حکومت کا قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس فوری طلب کرنے کا فیصلہ

 اسلام آباد: حکومت نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس فوری طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے ملاقات کی، جس میں قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس فوری طلب کرنے مزید پڑھیں

ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی میں اتھارٹی وزیر اعظم ہیں، فواد چوہدری

 اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی میں اتھارٹی وزیر اعظم ہیں.  کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ کے دوران فواد چوہدری نے کہا کہ پاکستان کی ملٹری اور سول قیادت کے درمیان بڑے اچھے تعلقات ہیں، گزشتہ رات وزیراعظم عمران خان اور آرمی مزید پڑھیں