نئے ڈی جی آئی ایس آئی کیلیے 3 نام وزیراعظم آفس کو موصول، لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کا نام بھی شامل

 اسلام آباد: وزارت دفاع کی جانب سے وزیراعظم آفس کو نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کے لیے 3 نام موصول ہوگئے ہیں، جن میں لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کا نام بھی شامل ہے۔  ذرائع کے مطابق نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کے لیے 3 نام وزیراعظم آفس کو موصول ہوگئے ہیں، مزید پڑھیں

کتابوں سے رغبت رکھنے والوں کا انتظار ختم؛ کراچی بین الاقوامی کتب میلہ 6 دسمبر سے شروع

 کراچی: ادب(لٹریچر) سے محبت اور کتابوں سے انسیت رکھنے والے لاکھوں افراد کا طویل انتظار اب ختم ہونے کو ہے اور دو سال کے وقفے کے بعد پاکستان پبلشرز اینڈ بک سیلرز ایسوسی ایشن نے 16 واں “کراچی بین الاقوامی کتب میلہ”(انٹرنیشنل کراچی بک فیئر) 2 دسمبر سے ایکسپو سینٹر کراچی میں کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ مزید پڑھیں

ہمیں جادو ٹونے کے طعنے دینے والی مریم نواز خود سیاسی چڑیل ہے، شہبازگل

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گِل کا کہنا ہے کہ سیاسی چڑیل ہمیں جادو ٹونے کے طعنے دے رہی ہے، یہ بھی بتادیں کہ آپ کے پیسے کون سے جنات یا چڑیلوں نے بیرون ملک منتقل کیے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہبازگل نے مریم نواز کو سیاست تک محدود رہنےکا مزید پڑھیں

حکومت نے بھنگ کی کاشت کی پالیسی لانے کا اعلان کردیا

 اسلام آباد: وفاقی حکومت نے رواں سال دسمبر تک ملک میں بھنگ کی کاشت کی پالیسی لانے کا اعلان کردیا ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی سائنس اور ٹیکنالوجی کا اجلاس چیئرمین کمیٹی ساجد مہدی کی زیرِ صدارت ہوا۔ اجلاس میں کمیٹی نے نیشنل میٹرالوجی انسٹیٹیوٹ آف پاکستان کا بل منظور جبکہ نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی مزید پڑھیں

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پہلے، کراچی دوسرے نمبر پر رہا

 کراچی: دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور پہلے اور کراچی دوسرے نمبر پر رہا۔ ایئرکوالٹی انڈیکس کے مطابق بدھ کی صبح لاہور دنیا کی آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے اور کراچی دوسرے نمبر پررہا،لاہور میں آلودہ ذرات کی مقدار177 اور کراچی میں 175پرٹیکیولیٹ میٹرزریکارڈ ہوئیں۔ دنیا کے آلودہ شہروں میں دہلی مزید پڑھیں

ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کے گرد بھی گھیرا تنگ ہونے لگا

 لاہور: مینار پاکستان ہراسگی کیس میں نیا موڑ آگیا، ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کے گرد بھی گھیرا تنگ ہونے لگا۔ پولیس نے کارروائی کے لیے لیگل ڈپارٹمنٹ سے رائے مانگ لی۔ پیکا ایکٹ کے تحت ریمبو اور عائشہ کو 7سال کی سزا ہو سکتی ہے، ریمبو اور عائشہ نے مرضی کے ساتھ قابل اعتراض وڈیوز بنا مزید پڑھیں

معیشت کی سمت کو درست کرنے کیلئے مشکل فیصلے کرنا ہوں گے، وزیر خزانہ

 واشنگٹن: وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ معیشت کی سمت کو درست کرنے کے لیے مشکل فیصلے کرنا ہوں گے۔ وزیرخزانہ شوکت ترین نے امریکی ادارہ برائے امن سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اورامریکاکےتعلقات بہت پرانےہیں، افغان جنگ سےپاکستانی معیشت شدیدمتاثرہوئی جبکہ افغان حکومت شدیدمالی بحران کاشکارہے،عمران خان نے2018میں اقتدارمیں آکرپاکستان کی مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا 12 ربیع الاول کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان

کراچی: حکومت سندھ نے عید میلاد النبی ﷺ  کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت سندھ نے عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر 19 اکتوبر بروز منگل صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے، محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق 19 اکتوبر کو سندھ حکومت کے مزید پڑھیں

فی تولہ سونے کی قیمت میں 700 روپے کا غیرمعمولی اضافہ

کراچی: ملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 700 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بدھ کے روز فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 700 روپے اور 600 روپے کا اضافہ ہوگیا، جس کے بعد سونے کی دس گرام قیمت 1 لاکھ روپے تجاوز کرگئی۔ مزید پڑھیں

پبلک ٹرانسپورٹ میں 12 ربیع الاول تک گانے بجانے اور فلم دکھانے پر پابندی

 راولپنڈی: بارہ ربیع الاول کے احترام میں پنجاب پراونشل ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے صوبہ بھر کی پبلک ٹرانسپورٹ میں فلم اور گانے دکھانے پر پابندی عائد کردی۔ پابندی کا اطلاق 19 اکتوبر 12 ربیع الاول تک رہے گا، پنجاب ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق شان رحمت العالمینﷺ تقریبات کے احترام میں تمام پبلک مزید پڑھیں