آزاد کشمیر اسمبلی کے 2 حلقوں میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ

 مظفر آباد: آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے 2 حلقوں میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے 2 حلقوں ایل اے 12 کوٹلی اور ایل اے 3 میر پور پر ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ جاری ہے، جو کسی وقفے کے بغیر شام 5 مزید پڑھیں

ڈاکٹر عبدالقدیر کو مکمل سرکاری اعزاز کیساتھ سپرد خاک کیا جائے گا

 اسلام آباد: ڈاکٹر عبدالقدیر کو مکمل سرکاری اعزاز کے ساتھ فیصل مسجد میں سپرد خاک کیا جائے گا۔   ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ تدفین کی ہدایت کردی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے ڈاکٹر قدیر کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے بیان مزید پڑھیں

پی آئی اے کی پرواز میں مسافر کو دل کا دورہ، طیارے کی بلغاریہ میں ہنگامی لینڈنگ

 کراچی: پیرس سے اسلام آباد آنے والی قومی ایئرلائن کی پرواز میں سوار ایک مسافر کو دل کا دورہ پڑنے کے باعث طیارے کو بلغاریہ میں ہنگامی لینڈنگ کرنی پڑ گئی۔ ترجمان پی آئی آئی عبداللہ خان کے مطابق پی آئی اے کی چارٹر پرواز پی کے 9750 پیرس سے اسلام آباد آرہی تھی کہ طیارے مزید پڑھیں

اسلام آباد میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 1150 سے تجاوز کرگئی

وفاقی دارالحکومت میں ڈینگی مچھر سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 1150 سے تجاوز کر گئی ہے۔ شہر اقتدار میں ڈینگی مچھر تیزی سے پھیلنے لگا ہے، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر ضعیم ضیاء کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈینگی مچھر سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 1151 ہو گئی ہے، ڈینگی سے متاثرہ اسلام آباد کے 218 مزید پڑھیں

مسلح افواج کی قیادت کا ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار

 اسلام آباد: پاکستان کی مسلح افواج نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور تمام سروسز چیفس نے پاکستان کے معروف سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا مزید پڑھیں

پنجاب میں سرکاری گندم اجراء کا تنازع حل، کابینہ نے پالیسی میں ترامیم منظور کرلیں

پنجاب کابینہ نے سرکاری گندم کے اجرا سے متعلق پالیسی میں ترامیم کی منظوری دے دی ہے جس کے بعد فلور ملز اور صوبائی حکومت کے درمیان تنازع حل ہوگیا ہے۔ ایکسپریس کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی سربراہی میں صوبائی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے سرکاری گندم کے اجرا سے متعلق مزید پڑھیں

محبوبہ کی بارات کے دن نوجوان کی گھر میں گھس کر فائرنگ اور خودکشی

عارف والا: نوجوان نے محبوبہ کی بارات کے دن گھر میں گھس کر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں لڑکی کی ماں قتل اور مبینہ طور پر نوجوان نے خودکشی بھی کرلی۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق عارف والہ کے علاقے قبولہ میں دوہرے قتل کی لرزہ خیز واردات کا واقعہ سامنے آیا ہے، جس میں نوجوان نے مزید پڑھیں

شہباز شریف اور فضل الرحمان کا ملک میں فوری انتخابات کا مطالبہ

 لاہور: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور جے یو آئی کے سربراہ فضل الرحمان نے ملک میں فوری الیکشن کا مطالبہ کردیا۔ جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ اور  پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر مولانا فضل الرحمان نے صدر پاکستان مسلم لیگ ن محمد شہباز شریف کے گھر پر ان سے ملاقات کی، جس میں مزید پڑھیں

سونے کی فی تولہ قیمت میں 50 روپے کمی

 کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں 50 روپے کمی ہوگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت3 ڈالر کی کمی سے 1758ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 50روپے اور 43روپے کی کمی واقع مزید پڑھیں

ن لیگ کی سیاست کو بڑے میاں صاحب اور ان کی بیٹی نے دفن کردیا، فواد چوہدری

 اسلام آباد: وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ شہباز شریف پارٹی کے اندر ہونے والی نا انصافیوں کا غصہ غیر آئینی اور غیر جمہوری مطالبات کرکے نہ نکالیں، مولانا اپنی سیاسی انا کی تسکین کے لیے جمہوری نظام سے نہ کھیلیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطا بق چوہدری فواد حسین نے شہباز شریف اور مولانا مزید پڑھیں