سندھ حکومت سے ایک ماہ میں بلدیاتی نظام سے متعلق قانون میں ترمیم کے نوٹی فکیشن طلب

 اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت سے ایک ماہ میں حلقہ بندی اور بلدیاتی نظام سے متعلق قانون میں ترمیم کے نوٹی فکیشن طلب کرلیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کا حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے اپنے حکم نامے میں مزید پڑھیں

بلوچستان کی سیاست کا نیا رخ؛ ناراض رکن ظہور بلیدی بی اے پی کے قائم مقام صدر مقرر

 اسلام آباد: بلوچستان میں برسراقتدار سیاسی جماعت بلوچستان عوامی پارٹی کی کور کمیٹی نے ناراض رکن اسمبلی ظہور بلیدی کو پارٹی کا قائم مقام صدر مقرر کردیا ہے۔ بلوچستان عوامی پارٹی کے سیکریٹری جنرل منظور کاکڑ نے چیف الیکشن کمشنر کے نام خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پارٹی کی کور کمیٹی نے مزید پڑھیں

ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی پر کوئی اختلاف نہیں، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی پر کوئی اختلاف نہیں ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں سول ملٹری تعلقات کے حوالے سے قیاس آرائیوں پر گفتگو کی گئی۔ وزیراعظم نے پاک فوج میں تبادلوں اور ڈی جی آئی ایس مزید پڑھیں

ملکی تاریخ میں پہلی بار ڈالر کی قدر 171 روپے سے بھی تجاوز کرگئی

 کراچی: ملکی تاریخ میں پہلی بار ڈالر کے نرخ 171 روپے سے بھی تجاوز کرگئے۔ کورونا لاک ڈاؤن سے آزاد ہونے کے بعد دنیا بھر کی معیشتیں کھلنے سے ڈالر کی بڑھتی ہوئی ڈیمانڈ، خام کی عالمی قیمت میں اضافے سے درآمدی بل اور مہنگائی میں مزید اضافے جیسے عوامل کے باعث انٹربینک مارکیٹ میں منگل مزید پڑھیں

نادرا دفاتر کے باہر ایجنٹ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم

 کراچی: چیئرمین نادرا طارق ملک نے کراچی میں نادرا دفاتر کے باہر سرگرم ایجنٹ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم دیتے ہوئے افسران کو پولیس اور ایف آئی اے سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی۔ ترجمان نادرا کے مطابق طارق ملک نے کراچی میں میگا سینٹر نارتھ ناظم آباد، میگا سینٹر سیمنز چورنگی، عوامی مرکز مزید پڑھیں

لاہور میں نرسز اور لیڈی ڈاکٹرز کو نشہ آور دوا پلا کر برہنہ ویڈیوز بنانے والا ڈاکٹر گرفتار

 لاہور: ایف آئی اے سائبر کرائمز سرکل لاہور نے نشہ آور مشروب پلا کر نرسز اور لیڈی ڈاکٹرز کی برہنہ ویڈیو بنانے والے جناح ہسپتال کے ڈاکٹر کو گرفتار کرکے ملزم کے موبائل سے متاثرہ خواتین کی پچاس برہنہ ویڈیوز برآمد کرلیں۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزم مختلف بہانوں سے نرسز اور لیڈی ڈاکٹرزکو بلا مزید پڑھیں

مریم نواز شمیم شوگر مل کیس کی شیئر ہولڈر نکل آئیں، نیب کو تفصیلات مل گئیں

 لاہور: نیب نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے خلاف شمیم شوگر مل کیس تحقیقات میں مل کی خریداری اور فروخت سے متعلق تفصیلات حاصل کرلیں، شمیم شوگر مل کے شئیرز ہولڈرز میں مریم صفدر، یوسف عباس اور عبدالعزیز شامل ہیں۔ نیب کو موصول دستاویزات کے مطابق مریم صفدر، یوسف عباس اور عبدالعزیز مزید پڑھیں

میٹرک امتحانات کو ڈھائی ماہ گزر گئے لیکن نتائج کا اعلان نہ ہوسکا

 کراچی: میٹرک سائنس کے نتائج گذشتہ برس کی نسبت 18 روز اور اس سال کے اسٹیئرنگ کمیٹی کے فیصلے کے مطابق ڈھائی ماہ کی تاخیر کا شکار ہوگئے ہیں۔  وزیر برائے یونیورسٹیز اینڈ بورڈز کی ہدایت پر سیکریٹری یونیورسٹیز اینڈ بورڈز منصور عباس نے میٹرک بورڈ کراچی کے گریڈ 19 کے ناظم امتحانات کا عارضی چارج مزید پڑھیں

خیبر پختون خوا کی روایتی چپلیں، ضرورت سے ثقافت تک

جب سے انسان نے ہوش سنبھالا اور عقل کے پروں کے ذریعے اڑنا سیکھا، اس وقت سے لے کر آج کی اس ٹیکنالوجی اور تیزرفتار مشینی دور تک انسان کے سامنے یہ مسئلہ رہا ہے کہ اس کرۂ ارض پر کس طرح آرام، سکون، شائستگی، امن اور حفاظت کے ساتھ زندگی بسر کی جائے اسی مزید پڑھیں

کراچی میں رکشا ڈرائیور نے بدفعلی کیلیے 5 بچوں کے اغوا کی کوشش ناکام بنادی

 کراچی: بلدیہ ٹاؤن میں رکشا ڈرائیور نے بدفعلی کیلیے 5 بچوں کے اغوا کی کوشش ناکام بنادی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں ایک شخص 5 بچوں کو 2 الگ الگ رکشوں پر لے جارہا تھا، بار بار اترنے کی جگہ تبدیل کرنے پر ایک رکشا ڈرائیور کو شک ہوا، اس نے مزید پڑھیں