عوامی نیشنل پارٹی کا مہنگائی کے خلاف شدید احتجاج

 پشاور: عوامی نیشنل پارٹی نے ملک میں جاری مہنگائی کی لہر کو حکومتی ناکامی قراردیتے ہوئے قوم سے حکومت کے خلاف میدان میں نکلنے کامطالبہ کردیا۔ یہ مطالبہ جمعہ کے روز چوک یادگار میں اے این پی کے زیراہتمام دودنوں سے جاری بھوک ہڑتالی کیمپ میں کیاگیا جس میں کیمپ کے روح رواں حاجی غلام احمدبلور مزید پڑھیں

فلورملزمالکان کا مطالبات تسلیم نہ ہونے پر پنجاب بھر میں ہڑتال کا فیصلہ

لاہور: فلوز ملز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو منگل سے صوبہ بھر میں ہٹرتال کی جائے گی۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق فلور مل مالکان نے حکومت کو مطالبات کی منظوری کیلئے پیر تک کی ڈیڈ لائن دے دی ہے، گندم کی اجرائی پالیسی کے حوالے سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے  پاکستان فلور ملز مزید پڑھیں

ڈالر کے اوپن مارکیٹ ریٹ میں مزید کمی

 کراچی: حکومت کی جانب سے ایکس چینج کمپنیوں کی سخت مانیٹرنگ اور ڈالر سمیت دیگر غیرملکی کرنسیوں کی فروخت کے نئے ضوابط کے باعث زرمبادلہ کی دونوں ماکیٹوں میں جمعہ کو دوسرے دن بھی ڈالر کی اڑان رکی رہی ۔ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 171روپے سے بھی نیچے آگئی اور ڈالر کے اوپن مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد کا معاملہ، وزیراعلیٰ جام کمال کیلیے 24 گھنٹے انتہائی اہم

 کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کے لیے اگلے 24 گھنٹے اہم ہیں۔ ذرائع کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی کے ناراض ارکان اسپیکر عبدالقدوس بزنجو، جان محمد جمالی اور صالح بھوتانی اسلام آباد سے کوئٹہ روانہ ہوگئے، اجلاس میں تمام قانونی کارروائی اور تمام پہلوؤں پر آئندہ کا لائحہ مزید پڑھیں

کوریئر کمپنی کے ذریعے کی جانے والی 3 کروڑ روپے سے زائد کی اسمگلنگ ناکام

 کراچی: ڈائریکٹوریٹ کسٹمز انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن کراچی نے انسداد اسمگلنگ مہم کے تحت خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے مقامی کوریئر کمپنی کے ذریعے کی جانے والی 3 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی غیرملکی اسمگل شدہ مصنوعات کی ترسیل کو ناکام بنادیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ ان اسمگل شدہ اشیاء میں موبائل مزید پڑھیں

بریسٹ کینسر کی آگاہی مہم؛ مزارِ قائد کو گلابی رنگ سے روشن کردیا گیا

 کراچی: شوکت خانم اسپتال کی جانب سے تاریخی عمارت مزارِ قائد کو بریسٹ کینسر سے آگاہی مہم کے تحت گلابی رنگ سے روشن کردیا گیا۔ شوکت خانم اسپتال کی جانب سے ملک بھر میں جاری بریسٹ کینسر سے آگاہی مہم کے تحت مزارِ قائد کی عمارت کو گلابی روشنیوں سے سجا دیا گیا۔ اس موقع پر مزید پڑھیں

شہباز شریف مفاہمت کی کوشش کرتے ہیں، مریم جھاڑو پھیر دیتی ہے، شیخ رشید

لاہور: وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ شہبازشریف مفاہمت کی کوشش کرتی ہیں، مریم جھاڑو پھر دیتی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ اداروں کے خلاف بیانات دیئے جارہے ہیں، مریم نواز پاک فوج کے خلاف بڑے خونی بیان دے رہی ہے ، مریم مزید پڑھیں

اپوزیشن روتے ہوئے بچوں کا اجتماع ہے، جن کا کام صرف رونا ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن روتے ہوئے بچوں کا اجتماع ہے جن کا کام صرف رونا ہے، نیب آرڈیننس پر تنقید کرنے والوں کی اکثر تجاویز اسی آرڈیننس میں شامل ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت تحریک انصاف کی کور کمیٹی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مزید پڑھیں

ربیع الاول کا چاند نظر آگیا، بارہ ربیع الاول 19 اکتوبر کو ہوگی

 اسلام آباد: ربیع الاول کا چاند نظر آگیا، یکم ربیع الاول کل جب کہ بارہ ربیع الاول منگل 19 اکتوبر کو ہوگی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے ملک میں ربیع الاول کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا۔ یکم ربیع الاول کل بروز جمعہ 8 اکتوبر کو ہوگی اسی طرح 12 ربیع الاول بروز منگل مزید پڑھیں

کراچی میں دوران ڈکیتی مزاحمت پر معذور ہونے والے گارڈ کی دردناک زندگی

 کراچی: اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں میں قیمتی سامان سے محروم ہونے والے شہریوں کے نقصان کا دکھ وقت کے ساتھ کم ہوجاتا ہے لیکن زندگی سے محروم ہونے والے افراد کے اہل خانہ تمام عمر اپنے پیاروں کی یاد کے غم میں مبتلا رہتے ہیں جب کہ جانب ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں میں معذوری مزید پڑھیں