لاہور: پنجاب حکومت کے ترجمان فیاض الحسن چوہان کو ان کے عہدے سے فارغ کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق فیاض الحسن چوہان کو ترجمان پنجاب حکومت کے عہدے سے ہٹا دیا گیا، جب کہ فیاض الحسن ترجمان کے عہدے سے ہٹائے جانے کی خبر ملنے کے بعد بھی کرکٹ میچ سے لطف اندوز ہوتے رہے۔ صحافیوں کے سوال مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ڈیرہ غازی خان میں تالاب میں نہاتے ہوئے 5 بچے ڈوب گئے
ڈیرہ غازی خان: چوٹی کے علاقے بستی جیون جندانی میں تالاب میں نہاتے ہوئے 5 بچے ڈوب گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈیرہ غازی خان کے علاقے چوٹی بستی جیون جندانی میں تالاب میں نہاتے ہوئے 5 بچے ڈوب گئے، واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو کی ٹیمیں پہنچ گئیں اور بچوں کی تلاش شروع کردی۔ ریسکیو مزید پڑھیں
نئے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کی پیشہ وارانہ زندگی پر ایک نظر
راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کئے گئے لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کمانڈ، اسٹاف اور انسٹرکشنل اسائنمنٹس کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کئے گئے لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم کا تعلق 78 ویں لانگ کورس سے ہے، انہوں نے پنجاب رجمنٹ کی لائٹ مزید پڑھیں
وزیرقانون نے نئے آرڈیننس میں چیئرمین نیب کی تقرری کا طریقہ کار بتادیا
وزیرقانون بیرسٹرفروغ نسیم کا کہنا ہے کہ نئے چیئرمین نیب کی تقرری تک پرانے چیئرمین فرائض انجام دیتے رہیں گے جب کہ نئے آرڈیننس میں چیئرمین نیب کے خلاف شکایات سپریم جوڈیشل کونسل میں کی جاسکیں گی۔ وزیراطلاعات فواد چوہدری کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرقانون بیرسٹر فروغ نسیم کا کہنا تھا کہ کاروباری مزید پڑھیں
چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع، صدر نے آرڈیننس جاری کردیا
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی احتساب بیورو ترمیمی آرڈیننس 2021 جاری کردیا جس کے تحت نئے چیئرمین کی تعیناتی تک موجودہ چیئرمین جاوید اقبال اپنے عہدے پر برقرار رہیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی احتساب ترمیمی آرڈیننس پر دستخط کر دیئے ہیں۔ نیب ترمیمی آرڈیننس 2021 کے مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ بلوچستان استعفیٰ نہیں دیں گے، اکثریتی ارکان کی حمایت حاصل ہے، ترجمان
کوئٹہ: بلوچستان حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ استعفیٰ نہیں دیں گے کیوں کہ انہیں اکثریتی ارکان کی حمایت حاصل ہے۔ ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ناراض ارکان کی شکایات اور تحفظات دور کیے جائیں گے، ناراض دوستوں کو منانے کی کوششیں جاری رہیں گی۔ لیاقت مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ بلوچستان کے استعفیٰ کے علاوہ کوئی فیصلہ قبول نہیں، ناراض اراکین
کوئٹہ: بلوچستان میں بی اے پی کے ناراض ارکان اور اتحادیوں کااجلاس ہوا، جس میں اہم فیصلے کیے گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کوئٹہ میں بلوچستان کے موجودہ سیاسی منظر نامے پر مشاورت کے لیے بلوچستان عوامی پارٹی کے ناراض ارکان اور اتحادیوں کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں بلوچستان عوامی پارٹی کے 8، پاکستان تحریک انصاف اور بلوچستان مزید پڑھیں
افسروں اور جوانوں کی قربانیوں سے امن قائم ہوا، آرمی چیف
اسلام آباد: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ نے مختلف آپریشنز میں بہادری دکھانے والے جوانوں کو اعزازات سے نوازا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جی ایچ کیو میں فوجی جوانوں کو اعزازات دینے کی تقریب ہوئی جس میں فوجی جوانوں کے اہلخانہ اور اعلیٰ حکام نے کی مزید پڑھیں
نوازشریف کے شناختی کارڈ پر ویکسین کی ایک اور جعلی انٹری
نارووال: سابق وزیراعظم نواز شریف کے شناختی کارڈ پر نارووال کے اسکول میں کورونا ویکسین کی جعلی انٹری کر دی گئی۔ نواز شریف کے شناختی کارڈ پر سنگل ڈوز کین سائنو ویکسین کی انٹری کی گئی۔ ویکسینیشن کا اندراج نارووال کے پبلک اسکول سے کیا گیا، سی او ہیلتھ ڈاکٹر خالد نے ڈی پی او نارووال کو مزید پڑھیں
عامر لیاقت قومی اسمبلی کی نشست سے مستعفی
کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے عامر لیاقت حسین نے قومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دے دیا۔ عامر لیاقت نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے استعفے کے بارے میں بتایا اور وزیراعظم عمران خان اور پی ٹی آئی کو دعا بھی دی تاہم انہوں نے اس فیصلے کی وجہ نہیں مزید پڑھیں