کوئٹہ: سریاب روڈ پر دھماکے میں پولیس اہلکار شہید اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر دھماکا ہوا، جس میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دھماکا پولیس ٹرک کے قریب ہوا ہے۔ دھماکے اطلاع ملتے ہی پولیس اور فورسز کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر خطے میں امن ممکن نہیں ہے، سربراہ پاک فضائیہ
اسلام آباد: پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر خطے میں امن ممکن نہیں ہے۔ پی اے ایف اکیڈمی رسالپور میں تقریب سے خطاب میں ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا کہ مجھے افواج پاکستان پر فخر ہے کہ وہ مزید پڑھیں
فی تولہ سونے کی قیمت میں 1700 روپے کا غیرمعمولی اضافہ
کراچی: مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1700 روپے کا غیر معمولی اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 4 ڈالر کی کمی ہوئی اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت کم ہوکر 1767 ڈالر پر آگئی، اس کے برعکس پاکستان کی صرافہ مارکیٹوں مزید پڑھیں
وزیراعلی پنجاب نے بلدیاتی اداروں کو فعال کرنے کی منظوری دے دی
لاہور: وزیراعلی پنجاب نے صوبے میں بلدیاتی اداروں کو فعال کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس ہوا جس میں بلدیاتی اداروں کو فعال کرنے کے حوالے سے اہم فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں صوبائی وزیر بلدیات محمود الرشید، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب، پرنسپل سیکرٹری وزیر اعلی، سیکرٹری مزید پڑھیں
وزیراعظم کا اشیائے خوردونوش کی قیمتوں پر ٹیکس کم کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اشیائے خوردونوش کی قیمتوں پر ٹیکس کم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت مہنگائی اور معاشی صورتحال پر اجلاس ہوا جس میں انہیں ملک میں مہنگائی کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی، جب کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات پر گفتگو ہوئی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں اشیائے مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان میں فورسز کی چوکی پر فائرنگ، سپاہی شہید
راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر فائرنگ کردی نتیجے میں ایک سپاہی شہید ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر فائرنگ کی جس کے باعث کرک کے رہائشی سپاہی 25 سالہ سیف اللہ شہید ہوگئے۔ آئی مزید پڑھیں
آرمی چیف کا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ؛ افغانستان کی صورتحال پر بریفنگ
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا جہاں انہیں ملکی داخلی سیکیورٹی امور اور افغانستان کی تازہ صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا مزید پڑھیں
راولپنڈی میں بہن کو ونی کرنے کے الزام میں 3 بھائیوں سمیت 7 افراد گرفتار
راولپنڈی: تھانہ رتہ امرال میں پولیس نے 13 سالہ لڑکی کو ونی کرنےکے الزام میں 2 خواتین سمیت 7 افراد کو گرفتار کرلیاہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق راولپنڈی کے علاقے تھا نہ رتہ امرال میں پولیس نے 13 سالہ لڑکی کو بازیاب کراتے ہوئے 2 خواتین سمیت 7 افراد کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزمان میں لڑکی مزید پڑھیں
ملک بھر میں جشن عید میلادالنبی ﷺ آج عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا
کراچی: سید المرسلین اور آقائے دوجہاں حضرت محمد مصطفی ﷺ کی ولادت باسعادت کا جشن آج ملک بھر میں عقیدت و احترام اور مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منایا جائے گا۔ آقائے دو جہاں نبی آخر الزماں حضرت محمد مصطفیﷺ کے جشن ولادت کے روز صبح بہاراں كا آغاز بارگاہ رسالتﷺ میں ہدیہ درود و مزید پڑھیں
کراچی کے مرکز صدر میں پٹاخوں کے گودام میں آتشزدگی
کراچی: صدر ایمپریس مارکیٹ کے قریب گودام میں آگ لگ گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کی مصروف ترین مارکیٹ ایمپریس مارکیٹ صدر کے قریب واقع ایک گودام میں آگ لگ گئی، آگ اس قدر شدید تھی کہ قریبی علاقوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، اور فائر بریگیڈ کی گاڑیاں آگ بجھانے جائے حادثہ پر مزید پڑھیں