پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ کو روکنے کی منصوبہ بندی کرلی ہے جس کے تحت 30 اکتوبر سے موٹروے اور جی ٹی روڈ کو بند کردیا جائے گا۔ ایکپسریس نیوز کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت نے مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ کو روکنے کی منصوبہ بندی کو حتمی شکل دے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
اپوزیشن متفق ہے کہ 2020 انتخابات کا سال ہونا چاہیے، احسن اقبال
شکر گڑھ: مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکریٹری احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اپوزیشن متفق ہے کہ 2020 انتخابات کا سال ہونا چاہیے۔ شکر گڑھ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ شہباز شریف سے لے کر گوادر سے گلگت تک مسلم لیگ (ن) متحد ہے اور کارکن چٹان کی طرح مزید پڑھیں
حکومتی کمیٹی اور جے یو آئی کے درمیان آج ہونے والے مذاکرات ملتوی
اسلام آباد: حکومتی کمیٹی اور جے یو آئی (ف) کے درمیان آج ہونے والے مذاکرات ملتوی ہوگئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے آزادی مارچ کے حوالے سے حکومت سے مذاکرات کا اختیار رہبر کمیٹی کے سپرد کردیا جس کے بعد حکومتی ٹیم اور جے یو آئی کے درمیان آج ہونے والے مذاکرات مزید پڑھیں
سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر طلب، پاکستان کا شدید احتجاج
اسلام آباد: بھارتی فوج کی جانب سے ایل او سی پر مسلسل بلا اشتعال فائرنگ سے پاک فوج کے جوان اور شہریوں کے زخمی ہونے کے واقعے پر پاکستان میں تعینات بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو طلب کرکے شدید احتجاج کیا گیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ڈی جی ساؤتھ ایشیاڈاکٹرمحمد فیصل نےبھارتی ڈپٹی ہائی مزید پڑھیں
حکومت سے کوئی مذاکرات نہیں ہورہے، مولانا فضل الرحمان
پشارو: جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت سے کسی قسم کے مذاکرات کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عبد الغفور حیدری کی سربراہی میں کوئی مذاکرات نہیں ہورہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جے یو آئی (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مزید پڑھیں
طالبات کی ویڈیوز بنانے کا معاملہ، بلوچستان یونیورسٹی کے وائس چانسلر مستعفی
کوئٹہ: بلوچستان کی سب سے بڑی سرکاری ردس گاہ میں طالبات کی خفیہ ویڈیوزبنا کر انہیں بلیک میل کرنے کے معاملے پر شیخ الجامعہ جاوید اقبال نے استعفیٰ دے دیا۔ گورنر ہاؤس سیکرٹریٹ اعلامیہ کے مطابق وائس چانسلر بلوچستان یونیورسٹی جاوید اقبال عہدے سے دستبردار ہوگئے اور ان کی جگہ پروفیسر محمد انور قائم مقام وائس مزید پڑھیں
تہرا قتل کیس؛ پولیس کی روایتی بے حسی کے باعث مظلوم خاندان انصاف کو ترس گیا
گجرات: بلاشبہ پولیس کے کئی جوانوں نے قربانیاںدے کر عوام کو پُرسکون اور جرائم سے پاک ماحول فراہم کرنے کی کوششیں کیں مگر افسوس کہ ہمارے معاشرے میں پولیس کی قربانیوں کو قدر کی اس نگاہ سے نہیں دیکھا جاتا جس کی یہ متقاضی ہے اور اس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ وقت مزید پڑھیں
وزیر اعظم کا کرتار پور راہداری 9 نومبر کو کھولنے کا اعلان
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے سکھوں کے لئے کرتار پور راہداری 9 نومبر کو کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے کرتارپور راہداری منصوبے سے متعلق اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان میں مذہبی مقامات کے لیے سیاحت عروج پر ہے، بدھ مت کے پیروکار بھی پاکستان میں مختلف مذہبی مقامات مزید پڑھیں
ملکی تعمیر نو کے آغاز میں کیا رکاوٹ ہے؟
موجودہ حکومت کو ایک سال سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے، ایک سال میں بھی حکومتی اقدامات کے ثمرات سامنے نہیں آئے، قوم اب بھی پُر اُمید ہے ۔ مگر تحریک انصاف کی حکومت ابھی تک کچھ خاص ’’ ڈلیور‘‘ نہیں کر سکی نئی۔ حکومت میں شامل شیخ رشید سمیت پُرانے اور تجربہ کار مزید پڑھیں
سارے رنگ
استاد کو بھی’گارڈ آف آنر‘دے کر رخصتکرنا چاہیے۔۔۔! خانہ پُری ر۔ط۔م یہ وہ زمانہ ہے جب ہم دو سال کے لیے ’جامعہ اردو‘ میں ’پناہ گزین‘ ہوئے، ہمارا پڑائو ’شعبۂ اِبلاغ عامہ‘ میں تھا۔۔۔ جہاں ہمیں ایک دن خبر ملی کہ ’بلوچستان یونیورسٹی‘ سے ڈاکٹر سیمی نغمانہ طاہر اب یہاں آگئی ہیں۔۔۔ وہ بلوچستان میں مزید پڑھیں