پاکستان نے بھارتی آرمی چیف کے دعوے کو بے نقاب کرنے اور حقائق سے آگہی کے لیے غیر ملکی سفرا، ہائی کمشنرز کو آزاد کشمیر میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کا دورہ کروانے کے لیے وادی نیلم پہنچا دیا۔ تاہم پاکستان میں متعین بھارتی ناظم الامور گورو اہووالیا ان سفرا کے ساتھ ایل مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
جسٹس عیسیٰ کیس، بینچ کی تشکیل کا معاملہ چیف جسٹس کو نہ بھیجنے کا فیصلہ
اسلام آباد: اسلام آباد: سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر دائر صدارتی ریفرنس کے خلاف آئینی درخواستوں پر سماعتیں 28 اکتوبر کو مقرر کردیں۔ عدالت عظمیٰ کی جانب سے یہ تمام سماعتیں 28 اکتوبر کو مقرر کرنے کا حکم اس زبانی حکم نامے کو واپس لینے کے بعد سامنے آیا جس میں جسٹس مزید پڑھیں
بھارتی ہائی کمیشن اپنے آرمی چیف کے دعوے پر کھڑا نہیں رہ سکا، آئی ایس پی آر
راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفورکا کہنا ہے کہ بھارتی ہائی کمیشن اپنے آرمی چیف کے دعوے پر کھڑا نہیں رہ سکا۔ ڈی جی آئی ایس پی آرمیجرجنرل آصف غفور نے جاری بیان میں کہا کہ غیرملکی سفارتکار اور میڈیا گروپ لائن آف کنٹرول کے دورے پر روانہ ہوگئے لیکن بھارتی مزید پڑھیں
سروسزاسپتال لاہور میں نوازشریف کا علاج جاری، میڈیکل بورڈ کا طبی معائنہ
لاہور: سروسز اسپتال میں زیر علاج سابق وزیر اعظم نواز شریف کا خصوصی میڈیکل بورڈ نے طبی معائنہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف کو طبیعت بگڑنے پر گزشتہ رات لاہور کے سروسز اسپتال منتقل کیا گیا تھا ، جہاں وہ اب بھی زیر علاج ہیں، ان کے لئے اسپتال کا مزید پڑھیں
نواز شریف کے خون میں پلیٹلیٹس کی کمی کی وجہ زہر بھی ہوسکتی ہے، حسین نواز
لندن: سابق وزیر اعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے کہا ہے کہ والد کے خون میں پلیٹلیٹس کی کمی کی ایک وجہ زہر بھی ہو سکتی ہے۔ نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے اپنی ٹوئٹ میں کہا ہے کہ طے شدہ طبی معاملہ ہے کہ نواز شریف کے خون میں پلیٹلیٹس کی کمی مزید پڑھیں
جسٹس عیسٰی کی درخواست سننے والا سپریم کورٹ کا بینچ دوسری مرتبہ تحلیل
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی صدارتی ریفرنس کے خلاف دائر آئینی درخواست کی سماعت کرنے والا فل کورٹ (لارجر بینچ) ایک مرتبہ پھر تحلیل ہوگیا۔ عدالت عظمیٰ میں جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 10 رکنی لارجر بینچ نے جسٹس عیسیٰ کی درخواست پر سماعت کی۔ سماعت کے آغاز مزید پڑھیں
مذاکرات میں ناکامی پر حکومت کا فضل الرحمان کو نظربند کرنیکا فیصلہ
اسلام آباد:حکومت نے جمعیت علمائے اسلام (ف) سے مذاکرات میں ناکامی کی صورت میں مولانا فضل الرحمان کو نظر بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اعلیٰ سطح اجلاس میں حکومت نے وفاقی دارالحکومت میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کا دھرنا روکنے کا فیصلہ کیا ہے اگرچہ انہیں جے یو آئی ف کی اعلیٰ قیادت بشمول اس مزید پڑھیں
کراچی میں پلاسٹک کے انڈوں کی فروخت کا انکشاف، سپلائر گرفتار
کراچی: سندھ فوڈ اتھارٹی نے پلاسٹک کے انڈوں کی فروخت کی اطلاع پر مختلف مقامات پر کارروائی کرتے ہوئے ایک دکاندار سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس میں پلاسٹک کے انڈوں کی فروخت کی شکایت سامنے آنے پر سندھ فوڈ اتھارٹی نے پولیس کے ہمراہ ایک دکان پر کارروائی مزید پڑھیں
سندھ کے عوام چوپٹ راج سے بیزار ہیں، فردوس عاشق اعوان
اسلام آباد: معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ سندھ کے عوام چوپٹ راج سے بیزار ہیں۔ اپنی ٹوئٹ میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ کراچی پاکستان کا معاشی مرکز ہے۔ وزیراعظم عمران خان کراچی کے عوام کے دکھوں کا مداوا اور شہر کی روشنیوں کو نئی ضیاء مزید پڑھیں
کرتارراہداری معاہدہ فائنل نہ ہونے سے یاتریوں کی آن لائن رجسٹریشن شروع نہ ہوسکی
لاہور: کرتارپور راہداری کے حوالے سے پاک بھارت باہمی معاہدے پراتفاق نہ ہونے کی وجہ سے یاتریوں کی رجسٹریشن شروع نہیں ہوسکی ہے اوراسے موخرکردیاگیاہے۔ بھارت نے 20 اکتوبرسے آن لائن رجسٹریشن شروع کرنی تھی لیکن ابھی تک کسی بھی یاتری کی رجسٹریشن شروع نہیں ہوسکی ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق کرتارپور راہداری کے حوالے سے مزید پڑھیں