اُردو کا نفاذ … قومی یکجہتی کا ذریعہ

پاکستانی عدالت کی ڈیڑھ سو سالہ تاریخ میں اردو زبان میں پہلا فیصلہ جاری کردیا گیا۔ یہ فیصلہ قرآن پاک کے غیرمستند نسخوں کی اشاعت کے خلاف درخواست پر جاری کیا گیا۔ اگرچہ اردو کو ملک کی سرکاری اور دفتری زبان کے طور پر نافذ کرنے کا حکم جاری ہوئے چار سال کا عرصہ گزر مزید پڑھیں

دیہاتی سرکاری اسکولوں کے اساتذہ صرف تنخواہ والے دِن نظر آتے ہیں

(قسط نمبر 4) کارگاہ نالے سے واپس آتے ہوئے راستے میں ایک جوان شخص گدھے پر جلانے کی لکڑی لادے ہوئے گلگت کی طرف رواں دواں نظر آیا۔ میں نے گاڑی رکوا ئی تاکہ اُس سے گفتگو کر سکوں اور ممکن ہو تو اُس یہ بات چیت ریکارڈ کرکے نشر کروں۔ اس شخص کے ساتھ مزید پڑھیں

لاہور میں ہراسانی کے جھوٹے الزام پر کالج پروفیسر کی خودکشی

لاہور: ایم اے او کالج کے لیکچرر پروفیسر افضل محمود نے زہریلی چیز کھائی تھی انہیں اسپتال لایا گیا لیکن جانبر نہ ہوسکے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے ایم اے او کالج میں انگلش کے لیکچرر پروفیسر افضل محمود نے 9 اکتوبر کو زہر کھا کر مبینہ خودکشی کرلی تھی تاہم شواہد کی بنیاد پر مزید پڑھیں

دھرنا پرامن ہوا تو سہولتیں دینگے ورنہ دوسرا راستہ اختیار کرینگے، نور الحق قادری

 کراچی: وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے کہا ہے کہ پرامن دھرنے اور احتجاج کے لیے تمام سہولیات فراہم کریں گے، مولانا فضل الرحمن کے جائز مطالبات کو تسلیم کرنے میں کوئی عار نہیں۔ ہفتے کی شب کراچی میں ایک سیمینار کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بطور سیاسی جماعت مزید پڑھیں

حکومت کا آزادی مارچ پر مذاکرات کے لیے جے یو آئی سے رابطہ

 اسلام آباد: آزادی مارچ سے مذاکرات کے لیے قائم حکومتی کمیٹی نے جے یو آئی (ف) سے پہلا رابطہ کیا ہے، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے مولانا عبدالغفور حیدری سے رابطہ کرکے ملاقات طے کرلی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جمیعت علمائے اسلام (ف) کی جانب سے آزادی مارچ کے اعلان کے بعد ان سے مذاکرات کے لیے حکومت مزید پڑھیں

پاکستان اگلے سال گرے سے وائٹ لسٹ میں آجائے گا، حماد اظہر

 اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے ریونیو حماد اظہر کا کہنا ہے کہ پاکستان کو دیا گیا ایکشن پلان کسی بھی ملک کے مقابلے میں زیادہ مشکل ہے۔ وفاقی وزیر برائے ریونیو حماد اظہر کا کہنا ہے کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے پاکستان کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان کو مزید پڑھیں

پنجاب میں وزرا اور سیکریٹریز کے غیرملکی دوروں پر پابندی عائد

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی وزرا اور سیکریٹریز کے غیر ملکی دوروں پر پابندی عائد کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صوبائی و زراء اور سیکریٹریز کے غیر ملکی دوروں پر پابندی عائد کردی، پابندی کا اطلاق فی الفور ہوگا اور یہ پابندی تا حکم ثانی جاری رہے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

حکومت اپنے خلاف احتجاج کےاعلان سے ہی حواس باختہ ہوگئی، سراج الحق

 لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ تبدیلی میں اب مزید تبدیلی ناگزیر ہے، قوم کاسمیٹک تبدیلی کی بجائے حقیقی تبدیلی چاہتی ہے۔ اسلامی جمعیت طلبہ کے مختلف سطح کے ذمہ داران کی تربیتی ورکشاپ سے خطاب کرتے سراج الحق نے کہا کہ حکومت اپنے خلاف احتجاج کے اعلان ہی سے مزید پڑھیں

سکھ برادری کا مولانا فضل الرحمان سے دھرنا ملتوی کرنے کا مطالبہ

لاہور: سکھ برادری نے مولانا فضل الرحمان سے اسلام آباد دھرنا ملتوی کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی حالات اور ہمارے مقدس تہوار کے سبب وہ دھرنا موخر کردیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستانی سکھ برادری نے مولانا فضل الرحمان سے آزادی مارچ اور دھرنا مؤخر کرنے کا مطالبہ کردیا۔ سکھ رہنماؤں کا مزید پڑھیں

انصار الاسلام پر پابندی لگی تو عدالت میں چیلنج کریں گے، حافظ حسین احمد

 اسلام آباد: جمعیت علماء اسلام(ف) کے مرکزی رہنما حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ اگر انصار الاسلام پر پابندی لگائی گئی تو حکومت کے اس اقدام کو عدالت میں چیلنج کریں گے۔ حکومت نے جمعیت علماء اسلام (ف) کی ملیشیا فورس انصارالاسلام کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت داخلہ نے انصار الاسلام کو مزید پڑھیں