برطانوی شاہی جوڑے شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ شہزادی کیٹ کو آج طورخم بارڈر کے قریب خیبر پاس پر واقع خیبر رائفلز آفیسر میس جانا ہے۔ اس سے قبل شہزادہ ولیم کی والدہ لیڈی ڈیانا بھی اس میس کا دورہ کر چکی ہیں۔ خیبر پاس کی شہرت کی بہت سی وجوہات ہیں لیکن ان میں سب سے اہم مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سندھ طاس معاہدہ: ’پانی روکنے کی کسی بھی انڈین کوشش کا معقول جواب دینے میں پاکستان حق بجانب ہو گا‘
پاکستان نے واضح کیا ہے کہ انڈیا اور پاکستان کے درمیان ہونے والے سندھ طاس معاہدے کے تحت تین دریاؤں کے پانی پر پاکستان کا ’خاص حق‘ ہے اور پانی روکنے کی کسی بھی انڈین کوشش کو ’اشتعال انگیزی‘ کے مترادف سمجھا جائے گا۔ پاکستان نے یہ بھی کہا ہے کہ پانی روکنے کی کسی مزید پڑھیں
ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار
پیرس: فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے پاکستان کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے جس کے باعث پاکستان کا نام بلیک لسٹ میں شامل نہ کئے جانے کا امکان ہے۔ چین کی زیرصدارت پیرس میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا اجلاس ختم ہوگیا ہے۔ پاکستانی وفد کی قیادت وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور حماد اظہر مزید پڑھیں
شاہی جوڑا یتیم بچوں کے ساتھ وقت گزارنے دوبارہ ایس او ایس ویلیج پہنچ گیا
لاہور: برطانوی شاہی جوڑا ایک بار پھر یتیم بچوں کے ساتھ وقت گزارنے کے لیے ایس او ایس ویلیج پہنچ گیا۔ برطانوی شہزادہ ولیم اپنی اہلیہ کیٹ مڈلٹن کے ساتھ لاہور کے ایس او ایس ویلیج پہنچ گئے جہاں وہ کچھ وقت یتیم بچوں کے ساتھ گزاریں گے۔ شاہی جوڑا دن 12 بجے لاہور سے اسلام مزید پڑھیں
مولانا فضل الرحمان آج چوہدری برادران سے ملاقات کریں گے
لاہور: جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان آج چوہدری برادران سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع ق لیگ کے مطابق جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے چوہدری برادران سے رابطہ کیا ہے، مولانا فضل الرحمان، چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہی سے ملاقات کریں گے، ملاقات ساڑھے 4 بجے ہوگی۔ مولانا مزید پڑھیں
ٹانک میں ہلاک 12 افراد کے لواحقین کا لاشوں کے ساتھ دھرنا اور احتجاج
ٹانگ میں گزشتہ روز نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے 12 افراد کے لواحقین نے لاشیں ٹریفک چوک پر رکھ احتجاج شروع کردیا۔ گزشتہ روز گاوں اماخیل میں نامعلوم افراد کی جانب سے انعام گروپ کے دو کارندوں کو قتل کردیا تھا جس کی اطلاع پر مذکورہ گینگ نے اماخیل میں درہ بین مزید پڑھیں
پیمرا: کیا الیکٹرانک میڈیا کے نگران ادارے نے جیو نیوز پر مولانا فضل الرحمان کی پریس کانفرنس بند کروائی؟
گذشتہ شب پاکستان کے نجی ٹی وی چینل جیو نیوز پر جمیعت علما اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی پریس کانفرنس کی لائیو کوریج اس وقت روک دی گئی جب اینکر نے اعلان کیا کہ چینل یہ پریس کانفرنس براہ راست دکھانے سے قاصر ہے۔ جیو نیوز کی اینکر نے اعلان کیا ’جمیعت مزید پڑھیں
صدر مملکت اور وزیراعظم کو آئین مجروح کرنے کا حق نہیں، جسٹس قاضی فائز
اسلام آباد: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ کے روبرو استدعا کی ہے کہ صدر مملکت اور وزیراعظم یا وزیر قانون کو آئین کو مجروح کرنے اور عدلیہ کی آزادی سلب کرنے کے لیے کوئی آزادی حاصل نہیں۔ رپورٹ کے مطابق اٹارنی جنرل انور منصور خان کے جواب پر جمع کروائے گئے جسٹس قاضی فائز مزید پڑھیں
کراچی سپرہائی وے پر فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق
کراچی: سپرہائی وے کاٹھور پل پر فائرنگ سے3 افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپر ہائی وے اور نیشنل ہائی وے کو ملانے والے کاٹھور پل پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے، لاشوں اور زخمیوں کو جناح اسپتال پہنچایا گیا جہاں مقتولین کی مزید پڑھیں
وزیراعظم کی کاوشوں سے سعودیہ اور ایران میں جنگ کے بادل چھٹ گئے، وزیرخارجہ
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے مصالحتی دوروں کے بعد ایران اور سعودی عرب میں جنگ کے بادل چھٹتے جارہے ہیں۔ وزارت خارجہ میں ایران ،سعودیہ دوروں کے حوالے سے پریس بریفنگ میں وزیرخارجہ نے بتایا کہ پاکستان کے دونوں برادر اسلامی ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں، ایک مزید پڑھیں