کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ حکومت آصف زرداری کی صحت کو پارٹی پر دباؤ بڑھانے کے لیےاستعمال کررہی ہے۔ آصف زرداری کو جیل سے اسپتال منتقل کرنے کی درخواست مسترد کئے جانے پر بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سرکاری ڈاکٹروں نے آصف زرداری کی صحت سے متعلق مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
مرغیاں بانٹنے سے کچھ نہیں ہوتا حکومت پہلے عوام کو بنیادی سہولتیں دے، پشاورہائیکورٹ
پشاور: ہائی کورٹ کے فاضل جج جسٹس قیصررشید نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ مرغیاں بانٹنے سے کچھ نہیں ہوتا حکومت پہلے عوام کو بنیادی سہولتیں فراہم کرے۔ پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس قیصر رشید اور جسٹس نعیم انور پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے نہری پانی گندہ کرنے اورآلوگی پھیلانے مزید پڑھیں
کراچی میں قتل ہونے والی طالبہ کے والد نے قاتل کو شناخت کرلیا
کراچی: میڈیکل کی طالبہ مصباح کےوالد نے بیٹی کے قاتل کو شناخت کرلیا۔ کراچی کےعلاقے گلشن اقبال میں اسٹریٹ کرائم کی واردات کے دوران ڈاکوں کی فائرنگ سے قتل ہونے والی طالبہ مصباح کے قتل کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، مقتولہ کے والد نے مقامی عدالت کے سامنے ملزم نبی افغانی کو شناخت کرلیا۔ مزید پڑھیں
کوئٹہ میں زور دار دھماکا، متعدد افراد زخمی
کوئٹہ میں ڈبل روڈ پر نادرا آفس کے قریب زور دار دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق شہر کے مصروف علاقے ڈبل روڈ پر نادرا آفس کے باہر پولیس وین کے قریب زوردار دھماکا ہوا، دھماکے کے بعد ایک گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی اور دور سے سیاہ بادل مزید پڑھیں
تاجر برادری کے نیب کیسز کیلئے نئی اتھارٹی کے قیام کا فیصلہ منسوخ
وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ریئل اسٹیٹ کے لیے ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام اور اشیائے ضروریات کی بلند قیمتوں کو نیچے لانے کے لیے صوبوں کے ساتھ اجلاس اور تاجروں کے نیب کیسز کے لیے اتھارٹی نہ قائم کرنے جیسے اہم فیصلے کیے گئے۔ خیال رہے کہ کابینہ کا مزید پڑھیں
شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن کا دورہ پاکستان، اسلام آباد میں پہلا دن
برطانیہ کا شاہی جوڑا شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ شہزادی کیٹ مڈلٹن پانچ روزہ دورے پر پاکستان میں موجود ہیں۔ اپنے دورے کے پہلے روز شاہی جوڑا اسلام آباد میں مختلف سماجی سرگرمیوں میں حصہ لے رہا ہے۔ ایک سکول کے دورے پر انھوں نے اساتذہ اور بچوں سے ملاقاتیں کیں۔ اسی سلسلے میں مزید پڑھیں
پاکستان نے کرتارپورراہداری معاہدے کیلئے بھارتی مطالبات تسلیم کرلیے
اسلام آباد: پاکستان نے کرتارپورراہداری پردوطرفہ حتمی معاہدے کا مسودہ نئی دہلی کو بھجوادیا ہے جس میں بھارتی مطالبات بھی تسلیم کئے گئے ہیں جبکہ ہر یاتری کیلئے 20ڈالر فیس رکھی گئی ہے۔ مجوزہ معاہدے کے مطابق بھارت سےہندو،سکھ،پارسی اور عیسائی برادری سے تعلق رکھنے والے افراد سمیت کوئی بھی کرتاپورکوریڈورکے ذریعے نانک نام لیوک کے نام پرگورودوارہ مزید پڑھیں
ملتان میں کالج طالب علم نے رزلٹ اچھا نہ آنے پر خودکشی کرلی
ملتان: کالج کے طالب علم نے امتحان میں اچھا نتیجہ نہ آنے پر خودکشی کرلی۔ پولیس نے بتایا کہ فرسٹ ایئر (سال اول) کے طالب علم صائم نے رزلٹ اچھا نہ آنے پر دریا میں چھلانگ لگاکر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ صائم کی لاش دریا سے برآمد کرلی گئی ہے اور اس کی شناخت بھی ہوگئی مزید پڑھیں
وزیراعظم کی اشیائے خورد و نوش اور جان بچانے والی ادویات کی قیمتیں کم کرنے کی ہدایت
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں کو کنٹرول میں رکھنے اور جان بچانے والی اور کینسر کی ادویات کی قیمتوں میں کمی لانے کی ہدایت کردی۔ کابینہ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان نے اشیائے خورد مزید پڑھیں
اگر خلائی مخلوق سے غلطی ہوئی ہے تو تسلیم کرلے اور نئے انتخابات کرائے جائیں، فضل الرحمان
چارسدہ: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ موجودہ دھرنا روکنا حکومت کے بس کی بات نہیں، ہمیں روکنا سیلاب کو روکنے کے مترادف ہوگا۔ چارسدہ میں عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ حکومت میں بیٹھے مزید پڑھیں