لاہور: ملک بھر میں ڈینگی بخار کا مرض بے قابو ہوگیا، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں مزید درجنوں افراد ڈینگی کے مرض میں مبتلا ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب بھر میں ڈینگی مرض مزید پھیل گیا، لاہور میں 24 گھنٹوں میں اضافہ ہوکر تعداد 351 ہوگئی ہے جس میں بتدریج اضافہ ہوتا مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ملتان میں ’’نیا پاکستان ہاؤسنگ پراجیکٹ‘‘ کا آغاز، تعمیرات کیلیے جگہ مختص
لاہور: وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر حکومت پنجاب کی جانب سے ملتان میں نیا پاکستان ہاؤسنگ پراجیکٹ کا آغاز کردیا گیا جس کے لیے جگہ بھی متخص کردی گئی۔ حکومت پنجاب نے مدنی چوک پر سرکاری اراضی کو نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے لیے مختص کردیا ہے اور اس سلسلے میں صوبائی وزیر ہاؤسنگ و مزید پڑھیں
شہباز شریف نے آزادی مارچ کی کامیابی کیلیے لاہور کی قیادت کو ٹاسک سونپ دیا
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن ) کے صدر شہباز شریف نے آزادی مارچ کو کامیاب بنانے کے لیے لاہور کی قیادت کو ٹاسک سونپ دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کی قیادت کو پارٹی کے مستقبل کے لیے حکمت عملی بنانے، پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں کو متحرک کرنے اور سرگرم کارکنوں کو آگے لانے کی ہدایت بھی مزید پڑھیں
نواز شریف کا شہباز شریف کو لکھا گیا خط منظر عام پر آگیا
پشاور: سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کا مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ سے متعلق شہباز شریف کو لکھا گیا خط منظر عام پر آگیا جس میں نواز شریف نے کہا ہے کہ جامع پروگروام ترتیب دے کر آزادی مارچ کو کامیاب بنایا جائے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما احسن اقبال کی مزید پڑھیں
کوئٹہ میں كم عمر ڈرائیورز شہریوں كیلئے سیكیورٹی رسک بن گئے
کوئٹہ: کوئٹہ میں كم عمر ڈرائیورز شہریوں كے لئے سیكیورٹی رسک بن گئے ہیں اور آئے روز جان لیوا حادثات رونما ہوتے رہتے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شہریوں كا كہنا ہے كہ شہر كے بیشتر علاقوں سیٹلائٹ ٹاؤن، سریاب، نواں كلی، خروٹ آباد، پشتون آباد اور مركزی سڑكوں پر آئے روز حادثات میں لوگ زخمی مزید پڑھیں
زیر زمین روپوش لسانی اور کالعدم تنظیموں کے ٹارگٹ کلرز پھر سرگرم
بریگیڈ کے علاقے میں فائرنگ سے زخمی اہلکار غوث عالم لسانی اور کالعدم جماعتوں، لیاری گینگ وار کے کارندوں کے کیس کی تفتیش کررہا تھا حالیہ ٹارگٹ کلنگ میں لسانی جماعتوں، کالعدم جماعتوں کے ارکان شامل ہوسکتے ہیں، تحقیقاتی ادارے نے خدشات کا سے آگاہ کردیا کراچی(اسٹاف رپورٹر ) تحقیقاتی اداروں نے شہر میں دہشت مزید پڑھیں
سندھ پولیس ملازمین کو صحت کارڈ جاری کرنے کااعلان
کراچی: کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن نے کہا کہ کراچی پولیس کی ویلفیئر کے سلسلے میں ایک پروجیکٹ پر کام کر رہے ہیں جس کے تحت تمام پولیس ملازمان کو صحت کارڈ جاری کیے جائیں گے۔ پولیس ہیڈ کوارٹر گارڈن میں کراچی پولیس کے افسران و ملازمین کیلیے دربار کا انعقاد کیا گیا جس میں مزید پڑھیں
دیکھنا یہ ہے چراغوں کا سفر کتنا ہے
جناب قاسم سوری کا ذکر چھڑتا ہے تو ہمارے ذہن میں شیرشاہ سوری کا نام گردش کرنے لگتا ہے۔ شیرشاہ سوری کے بارے میں کون نہیں جانتا کہ اس نے جرنیلی سڑک تعمیر کرائی تھی۔ ہمارے قاسم سوری صاحب نے کوئی سڑک تو تعمیر نہیں کرائی لیکن وہ اپنے قائد عمران خان کی قیادت میں مزید پڑھیں
8 اکتوبر2005کے زلزلہ متاثرین اب کس حال میں ہیں؟
آٹھ اکتوبر 2005 کے زلزلے کو14برس بیت گئے۔ زلزلے میں ملبے تلے دب کر عمر بھر کیلئے معذور ہونے والے کئی متاثرین تاحال بے بسی کی تصویر بنے مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ اربوں ڈالر کی امداد آنے کے باوجود ان کا علاج اور بحالی تاحال ممکن نہ ہو سکی۔ پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ری مزید پڑھیں
زلزلہ 2005ء چودہ سال بعد !
سورج کی روپہلی کرنوں نے چہار سو اپنے سنہری رنگ بکھیرے‘ تو آزاد کشمیر کے صدر مقام مظفر آباد میں بھی زندگی انگڑائی لے کر بیدار ہو ئی۔ لوگ روزمرہ کام کاج کرنے پر جت گئے۔ بڑے اپنے کاموں پر جانے کی تیاری کرنے لگے‘ تو بچوں نے سکولوں کا رخ کیا۔ 8 اکتوبر 2005ء مزید پڑھیں