لاہور: وزیراعظم کی معاون برائے اطلاعات ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے کہا ہےمسلم لیگ (ن) کا بیانیہ کھل کرسامنے آگیا، جیل سے لکھے گئے خطوط کا انجام بھی قطری خط جیسا ہوگا۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹرفردوس عاشق نے کہا وزیراعظم کے ویژن پر دنیا کا اعتماد ہمارے لیے حوصلہ افزا بات ہے،اس وقت مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
بلوچستان اسمبلی میں فلاحی وعطیاتی اداروں کی رجسٹریشن کا بل منظور
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی میں بلوچستان ایجوکیشن فاونڈیشن،تعلیمی اداروں، فلاحی و عطیاتی اداروں کی رجسٹریشن سے متعلق مسودہ قانون منظور کرلیا گیا۔ بلوچستان اسمبلی کا اجلاس اسپیکر قدوس بزنجو کی صدارت میں ہوا جس میں صوبائی مشیر تعلیم محمد خان لہڑی نے بلوچستان ایجوکیشن فاونڈیشن، تعلیمی اداروں کی رجسٹریشن کا مسودہ قانون مصدرہ 2019 پیش کیا جو مزید پڑھیں
کسی بھی مہم جوئی کا منہ توڑجواب دیں گے، سربراہ پاک فضائیہ
کاکول: پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان کا کہنا ہے کہ مسلح افواج ہر اندرونی و بیرونی چیلنجز سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے اور کسی بھی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دے گی۔ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد ہوا جس مزید پڑھیں
سی ایس ایس میں کامیاب ہونے والی پانچویں بہن
فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے تحت سینٹرل سپیریئر سروس (سی ایس ایس) امتحان برائے 2019 کے نتائج کا اعلان جمعرات کو ہوا، جن میں پاس ہونے والی راولپنڈی کی ضحیٰ ملک شیر سی ایس ایس امتحان پاس کرنے والی ایک ہی خاندان کی پانچویں خاتون بن گئی ہیں۔ سی ایس ایس امتحان کے لیے کُل 23 مزید پڑھیں
شہباز شریف کیپٹن صفدر سے ناراض، آزادی مارچ پر ن لیگ دو دھڑوں میں تقسیم
نون لیگ جب بھی اسٹیبلشمنٹ سے ٹکرائی نقصان ہواہے،شہباز کی صدارت میں اجلاس اجلاس میں آزادی مارچ کی حمایت اور مخالفت کرنے والوں کی فہرستیں بنائی گئیں‘ذرائع لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کیپٹن (ر) صفدر کی بیان بازی پر ناراض ہوگئے، فضل الرحمان کے آزادی مارچ و دھرنے پر مسلم لیگ مزید پڑھیں
بچوں کی لڑائی میں بڑے کود پڑے نیو کراچی میں لوہے کی راڈ لگنے سے ایک شخص ہلاک
جھگڑے میں ملوث افراد فرار ہوگئے،پولیس گرفتاری کیلئے پولیس چھاپے مار رہی ہے کراچی (کرائم رپورٹر) صبح سویرے نیو کراچی میں بچوں کی لڑائی پر بڑے کود پڑے، لاٹھی ڈنڈوں اور لوہے کی راڈ لگنے سے ایک شخص ہلاک۔ تفصیلات کے مطابق نیو کراچی کے علاقے سیکٹر 11/D اقصیٰ مسجد کے قریب مکان نمبر 2/103 مزید پڑھیں
پولیس اور اینٹی انکروچمنٹ ٹیم کا دھاوا ٗ مہران ٹائون میدان جنگ بن گیا ٗ درجنوں مکانات مسمار
اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی انکروچمنٹ سعید احمد لہولہان ٗ مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں میں لاٹھی ٗ ڈنڈوں اور پتھرائو کا آزادانہ استعمال پولیس نے اچانک ہمارے گھروں میں گھس کر خواتین ٗ بچوں اور بزرگوں کو تشدد کا نشانہ بنایا ٗ انتظامیہ کی جانب سے کوئی نوٹس نہیں ملا ٗ مظاہرین کراچی (کرائم رپورٹر) مزید پڑھیں
آج صبح سپر ہائی وے پر کار اور ٹرلر میں خوفناک تصادم، 2 افراد جاں بحق
براق پیٹرول پمپ کے قریب ہونے والے حادثے میں خاتون سمیت دو افراد زخمی بھی ہوئے، مرنے اور زخمی ہونے والے تمام افراد کا تعلق محمود آباد سے ہے جاں بحق ہونے والوں کی لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال پہنچادیا گیا، تمام افراد سیر و تفریح کے بعد واپس آتے ہوئے حادثے کا شکار ہوئے مزید پڑھیں
آزادی مارچ کچلنے کی نئی حکمت عملی جے یو آئی کارکنوں کی دریائے سندھ میں کشتیوں کے ذریعے ریہرسل
سڑک بند کرکے روکنے کی کوشش کی گئی تو وہ کشتیوں کے ذریعے دریائے سندھ عبور کرکے اسلام آباد کی طرف جائینگے جے یو آئی کے کارکنوں نے سرگرمیاں تیز کردیں زیادہ سے زیادہ کشتیاں حاصل کررہے ہیں ٗ رپورٹ کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علماء اسلام (ف) کی جانب سے حکومت مخالف آزادی مارچ کو مزید پڑھیں
فضل الرحمان اکیلے سومنات فتح کرنا چاہتے ہیں‘مولا بخش چانڈیو
ہمیں نہیں بتایا گیا وہ کہاں سے گزریں گے کہاں جائیں گے ہماری دعائیں ان کیساتھ ہیں حکومت انتقامی کارروائیوں کو تیز کرے گی تو جو بھی اتحاد بنے گا ہم ساتھ دیں گے‘میڈیا سے گفتگو کراچی(اسٹاف رپورٹر)پیپلزپارٹی رہنما مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان اکیلے سومناتھ فتح کرنا چاہتے ہیں۔تفصیلات مزید پڑھیں