سیالکوٹ: چاپان سے تعلق رکھنے والی سنیتا نے ڈسکہ کے نوجوان سفیان کو اپنا جیون ساتھی چنا ہے۔ سوشل میڈیا پر ہونے والی ایک اور دوستی ازدواجی زندگی میں بدل گئی اور جاپان کی رہائشی خاتون سنیتا اپنے جیون ساتھی کی محبت اور تلاش میں سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ میں پہنچ گئی۔ ڈسکہ کے رہائشی نوجوان مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی چین کی پیپلزلبریشن آرمی کے کمانڈر سے ملاقات
بیجنگ / راولپنڈی: سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ نے چین کی پیپلزلبریشن آرمی کے کمانڈر سے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ کی پیپلز لبریشن آرمی کے سدرن تھیٹر کمانڈ کے کمانڈر ایڈمرل یوآن یوبائی سے ملاقات ہوئی۔ آئی مزید پڑھیں
سی ایس ایس کے امتحانات میں کامیابی کی شرح صرف 2.56 فیصد
اسلام آباد: سی ایس ایس کے امتحانات میں ساڑھے 14ہزار امیدواروں میں سے صرف 372 امیدوار کامیاب ہوئے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق مقابلے کے تحریری امتحان ( سی ایس ایس ) کے نتائج میں بہتری کے لئے کی گئی تمام اصلاحات ناکام ہوگئی ہیں، اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ سی ایس مزید پڑھیں
مطالبات کے حصول کے لئے ارکان ایم کیو ایم کی حکومتی وفد سے ملاقات
اسلام آباد: حکومتی اتحادی جماعت ایم کیو ایم پاکستان کے وفد نے مطالبات کے حصول کے لئے حکومتی وفد سے ملاقات کی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق ایم کیو ایم پاکستان اپنے مطالبات کے لیے سرگرم ہوگئی ہے اور اس حوالے سے حکومتی اتحادی جماعت ایم کیو ایم پاکستان کی حکومتی ٹیم سے اہم ملاقات بھی ہوئی۔ ملاقات مزید پڑھیں
شہباز شریف کی فضل الرحمان کے دھرنے میں بھرپور شرکت کی مخالفت
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ میں بھرپور شرکت کی مخالفت کر دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمان کے دھرنے میں بھرپور شرکت کی مخالفت کردی ہے مزید پڑھیں
انڈونیشین قانونی اور سیکیورٹی امور کے وفد کا وزارت خارجہ کا دورہ
اسلام آباد: انڈونیشیا کی وزارت سیاسی، قانونی اور سیکیورٹی امور کے وفد نے وزارت خارجہ کا دورہ کیا۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ انڈونیشیا کی وزارت سیاسی، قانونی و سیکیورٹی امور کے وفد نے وزارت خارجہ کا دورہ کیا اور ایڈیشنل سیکریٹری خارجہ (ایشیاء پیسفک) ظہور احمد سے مزید پڑھیں
پیپلز پارٹی کا جے یو آئی کے آزادی مارچ کی حمایت کا اعلان
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی نے جے یو آئی کے آزادی مارچ کی حمایت کا اعلان کردیا اور کہا ہے کہ جس شہر سے بھی آزادی مارچ گزرے گا پیپلز پارٹی وہاں بھرپور سپورٹ کرے گی۔ اس بات کا اعلان چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پیپلز پارٹی کی کور کمیٹی کے اجلاس کے بعد پی مزید پڑھیں
پی پی نے حکومت سے مولانا فضل الرحمن کے دھرنے کی اجازت دلوائی سعید غنی
پی ٹی آئی حکومت کے پہلے روز سے سیاسی قیادت کیخلاف کریک ڈائون جاری ہے، جھوٹے مقدمات بنائے جارہے ہیں، وزیر اطلاعات تحریک انصاف اپنے دھرنے کو حلال قرار دیتی ہے لیکن وہی عمل دوسرے کیلئے حرام سمجھتی ہے، میڈیا سے گفتگو کراچی (اسٹاف رپورٹر) پیپلز پارٹی نے حکومت کو مولانا فضل الرحمن کے دھرنے مزید پڑھیں
قومی وقارپرکوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، آرمی چیف
بھارت اقوام متحدہ کی قراردادوں اور کشمیریوں کے انسانی حقوق کا احترام کرے‘جنرل قمر باجوہ چینی فوجی قیادت سے ملاقاتیں‘ پی ایل اے ہیڈکوارٹرآمد پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا‘آئی ایس پی آر راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان امن کا منتظر ہے لیکن اصولوں یا قومی مزید پڑھیں
چینی صدر نے 400 کرپٹ افراد کو جیل بھیجا کاش میں بھی500 افراد کو جیل بھیج سکتا، وزیر اعظم
پاکستان میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہوئی ہے،چین نے اپنی غلطیوں سے سبق سیکھا، ہم بھی سیکھیں گے پاکستان چاہتا ہے چین کوئلے اور سونے کی صنعت میں بھی سرمایہ کاری کرے‘ عمران خان کاتقریب سے خطاب بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ چینی صدر نے 400 کرپٹ افراد مزید پڑھیں