چونیاں: سانحہ چونیاں میں 4 بچوں کے قاتل سہیل شہزاد کا مزید کریمنل ریکارڈ سامنے آگیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق سانحہ چونیاں میں 4 بچوں کے قاتل سہیل شہزاد کا مزید کریمنل ریکارڈ سامنے آگیا۔ سہیل شہزاد چونیاں کے علاقے الہ آباد میں بھی کافی عرصہ چنگ چی رکشہ چلاتا رہا ہے، سہیل شہزاد کے خلاف مزید مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کشمیریوں کی حمایت میں پاکستان کے موقف کی تائید پر چین کے شکرگزار ہیں، فردوس عاشق
اسلام آباد: وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ مظلوم کشمیریوں کی حمایت میں پاکستان کے موقف کی تائید پر چین کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ اپنی ٹوئٹ میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ مظلوم کشمیریوں کی حمایت میں پاکستان کے موقف کی تائید پر مزید پڑھیں
سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی پر عدالت نظرِ ثانی نہیں کرسکتی، اٹارنی جنرل
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس کو چیلنج کرنے کی سماعت سے ایک روز قبل اٹارنی جنرل انور منصور خان نے واضح کیا ہے کہ سپریم جوڈیشل کونسل (ایس جے سی) عدالتی نظرِ ثانی سے مستثنیٰ ہے۔ رپورٹ کے مطابق مذکورہ درخواست کی 24 ستمبر کو ہونے والی آخری مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
وزیراعظم عمران خان چین کے سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے۔ دفترخارجہ کے اعلامیے کے مطابق بیجنگ پہنچنے پر وزیراعظم کا استقبال چین کے وزیر ثقافت لیو شوگینگ، پاکستان کے لیے چین کے سفیر یاؤ جنگ اور چین کے لیے پاکستانی سفیر نغمانہ ہاشمی نے کیا۔ وزیراعظم کے پہنچنے پر ٹرائی سروس اسٹیٹک گارڈ کی مزید پڑھیں
نوازشریف نے مولانا فضل الرحمن کو ایک ارب روپے دیئے، شفقت محمودکا دعویٰ
سننے میں آیا ہے کہ یہ پیسے کی گیم بھی بن رہی ہے، مولانا کے پاس تواتنے پیسے نہیں ہیں بلاول بھٹو نے بھی بڑے پیسے دئیے ہیں‘ وفاقی وزیرتعلیم کی نجی ٹی وی کے پروگرام میںگفتگو لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ نوازشریف نے مولانافضل الرحمان کو ایک ارب مزید پڑھیں
اے این پی نے مولانا کے آزادی مارچ کی حمایت کردی
بلاول بھٹو اور اسفند یارولی میں ملاقات، 27 تاریخ پوری اپوزیشن کی تاریخ بن جائے مولانا آئندہ کا لائحہ عمل طے کرنے کیلئے اے پی سی بلائیں‘ اے این پی رہنماافتخار حسین اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) عوامی نیشنل پارٹی نے جمعیت علمااسلام ف کے آزادی مارچ کی حمایت کا اعلان کردیا۔ اے این پی مزید پڑھیں
29ممالک میں پاکستانیوں کے 11ارب ڈالر پڑے ہیں‘حماد اظہر
اسحاق ڈار نے کہا تھا پاکستانیوں کے بیرونِ ملک 200ارب ڈالر پڑے ہوئے ہیں‘وفاقی وزیر بھارت نے پاکستان کو تنہا کرنے کیلئے سیاسی طور پر ایف اے ٹی ایف کو استعمال کیا اب نہیں کر سکے گا اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ 29ممالک سے ڈیٹا موصول ہوا ہے مزید پڑھیں
لیاقت قائم خانی کا گھر سے برآمد اکثر اشیاء کی ملکیت ماننے سے انکار
8 بھائی ہیں سب مشترکہ خاندانی نظام میں رہتے ہیں، گھرسے برآمد ساری گاڑیاں اور جائیداد میری نہیں بلکہ باقی خاندان کی ہے‘ جعلی اکاؤنٹس کیس میں نیب میں زیرتفتیش سابق سیکرٹری لیاقت قائم خانی کا بیان کراچی (اسٹاف رپورٹر ) نیب میں زیرتفتیش سابق سیکرٹری لیاقت قائم خانی کا گھر سے برآمد اکثر اشیاء مزید پڑھیں
پیاز 100 روپے کلو تک پہنچ گئی مزید مہنگی ہونے کا خدشہ
متعلقہ حکام اور وزارت تجارت کی غلط حکمت عملی کی وجہ سے ملک بھر میں پیاز کی قیمتوں کا بحران پیدا ہوگیا، من مانی قیمتوں پر فروخت ہورہی ہے پاکستان کی پیاز کی دھڑلے سے ایکسپورٹ جاری ہے، ایران اور افغانستان سے امپورٹ کے اجازت ناموں کا اجراء بند کردیا گیا ہے، پیاز کے تاجروں مزید پڑھیں
کوئی نیب افسر کسی بھی بزنس مین کو ٹیلی فون کال نہیں کرے گا، چیئرمین نیب
نیب مادرپدر آزاد نہیں، نیب کے امیج کو بہتر بنانے کی دیانتداری سے کوشش کی‘ وائٹ کالر کرائم کی تحقیقات کررہا ہے آرمی چیف سے تاجروں کے نیب سے متعلق تحفظات بلاجواز ہیں‘ آج کے بعد ٹیکس معاملات میں مداخلت نہیں کرینگے اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں