مولانا فضل الرحمان کی طرح انتہائی قدم اٹھانے پر مجبور کیا جا رہا ہے، بلاول

 راولپنڈی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ جب حکومت خود ظلم کرے تو جمہوریت پسند بھی مجبور ہوجائیں گے، ہمیں مولانا فضل الرحمان کی طرح انتہائی قدم اٹھانے پر مجبور کیا جارہا ہے۔ راولپنڈی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی حکومت مزید پڑھیں

صدارتی آرڈیننس کے ذریعے سی پیک اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ

 اسلام آباد: حکومت نے صدارتی آرڈیننس کے ذریعے سی پیک اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا جس کا اطلاق پورے پاکستان میں ہوگا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق حکومت نے صدارتی آرڈیننس کے ذریعے سی پیک اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا، جس کا مسودہ منظوری کے لیے صدر پاکستان کوبھجوا دیا گیا ہے جب کہ آرڈیننس کا مزید پڑھیں

حکمرانوں کو مزید وقت دیا تو وہ ملک کو تباہی کی طرف دھکیل دیں گے، مولانا فضل الرحمان 

پشاور: مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ تمام طبقات موجودہ حکمرانوں کے خلاف علم بغاوت بلند کرچکے اور ہماری جنگ ملک دشمن پالیسی سازوں سے ہے۔ جے یو آئی (ف) کی صوبائی مجلس شوریٰ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ہم آئین اور قانون کے دائرے میں پرامن مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر حل نہ ہوا تومعاملات کسی بھی حد تک جاسکتے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر حل نہ ہوا تومعاملات کسی بھی حد تک جاسکتے ہیں اوراب مودی سے بات کرنے کے لئے کوئی اخلاقی صورت نہیں۔ وزیراعظم عمران خان سے امریکی ارکان سینیٹ کرس وان ہولین اور میگی حسن نے ملاقات کی جس میں امریکی رکن کانگریس طاہر جاوید، ناظم الامور پال مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف چین پہنچ گئے

بیجنگ /  اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ چین کے دو روزہ سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے۔ وزیراعظم کو دورے کی دعوت ان کے چینی ہم منصب لی کی کیانگ نے دی، وہ اور آرمی چیف چینی صدر شی جن پنگ اور وزیراعظم لی کی کیانگ سے ملاقاتیں کریں مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سینیٹرز کی ملاقات

 راولپنڈی: سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سینیٹرز کرسٹوفر وین ہولن اور میگی حسن نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سینیٹر کرسٹوفر وین ہولن اور میگی حسن نے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور مزید پڑھیں

پی آئی اے نے 10 کروڑ 65 لاکھ روپے کا مسافروں کا کھانا ضائع کردیا

لاہور: قومی ایئر لائین کی انتظامیہ نے تین سال کے دوران 10 کروڑ 65 لاکھ  روپے مالیت کا مسافروں کے لیے منگوایا جانے والا کھانا ضائع کردیا۔ قومی ائیر لائن پی آئی اے مال مفت دل بے رحم کی عملی مثال بن گئی، پی آئی اے فلائٹ کچن کی آڈٹ رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا ہے کہ مزید پڑھیں

خیبر پختون خوا میں ڈینگی بے قابو، 24 گھنٹوں کے دوران مزید 39 مریض اسپتال میں داخل

پشاور: خیبر پختون خوا میں ڈینگی پر قابو نہ پایا جاسکا، 24 گھنٹوں کے دوران مزید 39 مریضوں کو علاج کے لیے مختلف اسپتالوں میں داخل کیا گیا ہے جب کہ ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 4400 سے زائد ہوگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صوبے بھر میں ڈینگی کے حملے جاری ہیں اور ہسپتالوں میں مریضوں کا مزید پڑھیں

افغانستان میں موجود پاکستانی شہری لاپتا

 اسلام آباد / کابل: افغانستان کے شہر قندھار میں موجود پاکستانی شہری حامد کرزئی ایئرپورٹ جاتے ہوئے لاپتا ہوگیا، حکومت نے افغان حکومت کے ساتھ معاملہ اٹھادیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق افغانستان کے صوبہ قندھار میں نجی کمپنی کی جانب سے جانے والا پاکستانی شہری فخر حسین لاپتا ہوگیا اور اس کے لاپتا ہونے کا معاملہ مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سرکاری دورے پرچین پہنچ گئے

بیجنگ: سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق  پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے ہیں جہاں وہ چین کی عسکری قیادت اور پیپلز لیبریشن آرمی کے کمانڈر سے ملاقاتیں کریں مزید پڑھیں