آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

میر پور: آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں اتوار کی علی الصبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آزاد کشمیر کے علاقے بھمبر اور میرپور میں 24 ستمبر کو آنے والے زلزلے کے بعد آفٹر شاکس کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ اتوار کی علی الصبح ایک مرتبہ پھر مختلف علاقے زلزلے مزید پڑھیں

30سال میں پاکستانی معیشت کا شمار بڑی مارکیٹ میں ہوگا،ورلڈ بینک

رواں سال پہلی سہ ماہی میں 15فیصد گروتھ ہوئی، کراچی میں انفرااسٹرکچر سمیت بہت سے مسائل ہیں معیشت کی بہتری کیلئے ملکر کام کرنا ہوگا،حکومت کو مسائل سے نکلنے پر توجہ دینا ہوگی ‘کنٹری ڈائریکٹر کا خطاب اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ورلڈ بینک کی کنٹری ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ 30سال میں پاکستانی معیشت کا شمار مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان ڈوبتی سیاست بچا رہے ہیں، وزیراعظم

مدارس میں ریفارمزلا رہے ہیں‘ مدارس اصلاحات پرمولانا بہت پریشان ہیں اصلاحات سے طلبا سیاسی مقاصد کیلئے استعمال نہیں ہوں گے‘ اجلاس سے خطاب اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان ڈوبتی سیاست بچا رہے ہیں۔ مدارس میں ریفارمزلا رہے ہیں جس کی مولانا کو فکر ہے،اصلاحات سے مزید پڑھیں

بھارت میں ہائی الرٹ ٗ کشمیر کو 4حصوں میں تقسیم کرنے کا بھارتی منصوبہ

بھارتی حکومت دو ماہ قبل کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بعد اب اگلے مرحلے کی جانب پیش رفت کرنے جارہی ہے کشمیر کے زیر انتظام آنیوالے علاقے لداغ کو مزید دو حصوں میں تقسیم کرکے عملا جموں کشمیر سے الگ کردیا جائیگا اسلام آباد(ساؤتھ ایشین وائر ) بھارتی حکومت نے کشمیر کو تقسیم مزید پڑھیں

مولانا کو ایسا بٹھائیں گے کہ اٹھنا مشکل ہوجائے گا، فیصل واوڈا

مولانا کا وزن کم کرنے کیلئے اڈیالہ اور اٹک جیل میں ایکسر سائز مشینیں رکھ رہے ہیں ہم اْن کیلئے کھانے اور باتھ روم کا بھی اہتمام کریں گے‘ شہباز شریف بے ایمان انسان ہیں کراچی (اسٹاف رپورٹر)وفاقی وزیرِ آبی وسائل فیصل واوڈا کہتے ہیں کہ سْنا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن صاحب بہت دیر مزید پڑھیں

مریم نواز کے سر پر جیل میں ڈینگی کا خطرہ منڈلانے لگا

جیل میں نواز شریف کی صاحبزادی کے سیل میں کھٹملوں اور مچھروں کی بہتات ہے حکومتی دعوؤں کے باوجودمریم چھوٹے سے سیل میں قیدِ تنہائی کاٹ رہی ہیں‘ڈاکٹر عدنان لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)چوہدری شوگر ملز کیس میں نیب کی زیرِ حراست مسلم لیگ نون کی نائب صدر اور سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مزید پڑھیں

لاہور سے عورتوں کی زیادتی کی ویڈیوز بناکر بلیک میل کرنیوالے میاں بیوی گرفتار

 لاہور: پولیس نے معصوم عورتوں کو اپنے چنگل میں پھنسا کر جنسی تشدد کی ویڈیوز بناکر بلیک میل کرنیوالے سفاک میاں بیوی کو گرفتار کرلیا ہے۔ انویسٹی گیشن پولیس سندر لاہور اور جینڈر بیسڈ سیل کی ٹیموں نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے فوری کاروائی کرتے ہوئے خواتین کو اپنے چنگل میں پھنسا کر جنسی تشدد مزید پڑھیں

جعلی اکاؤنٹس کے بعد اب بیوہ خاتون کا کروڑوں روپے مالیت کا پلاٹ سامنے آگیا

کراچی: بے نامی اکاؤنٹس کے بعد اب ایک خاتون کی کروڑوں روپے مالیت کی بے نامی جائیداد کا انکشاف ہوا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آئے روز کسی نہ کسی غریب فرد کے نام بنے جعلی اکاؤنٹ سے اربوں روپے کی منتقلی کا انکشاف ہوتا ہے رہتا ہے، جعلی بینک اكاؤنٹس كی وبا ابھی رکی نہیں مزید پڑھیں

گٹکا فروخت کرنے پر جائیداد ضبط کرنے کا قانون تیار، بل سندھ اسمبلی میں پیش

 کراچی: سندھ حکومت نے گٹکا فروخت کرنے والوں کی جائیداد ضبط کرنے کا قانون تیار کرلیا اس حوالے سے اسمبلی میں بل پیش کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ حکومت نے گٹکا، مین پوری اور دیگر نشہ آور اشیا کی تیاری، فروخت اور استعمال کرنے والوں کے خلاف انتہائی سخت قانون تیار کرلیا۔ اس قانون مزید پڑھیں

پنجاب میں مینڈک اور کچھووں کی فارمنگ کا فیصلہ، تجاویز کابینہ کو ارسال

 لاہور: فشریز ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے صوبے بھر میں مینڈک اور کچھووں کی فارمنگ کا فیصلہ کیا ہے تاہم منظوری کے لیے تجاویز پنجاب کابینہ کو ارسال کردی ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ جنگلات پنجاب کے ذیلی شعبے فشریز ڈیپارٹمنٹ (محکمہ ماہی پروری) نے پنجاب حکومت کو مینڈک اور کچھوؤں کی بریڈنگ کے حوالے سے تجاویز بھیجی ہیں، منظوری مزید پڑھیں