اسلام آباد: سپریم کورٹ نے کاروباری طبقے کوسہولیات فراہم کرنے کاحکم جاری کرتے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ تجارتی حجم کم ہونا ملکی معیشت کیلئے نقصان دہ ہے۔ سپریم کورٹ میں فلورملز کو بنک گارنٹی واپس کرنے کے حکم کیخلاف پنجاب حکومت کی اپیل کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے سماعت کے بعد پنجاب حکومت کی اپیل خارج کردی۔ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
میو اسپتال لاہور کی لفٹ میں پھنس کر 13 سالہ بچہ ہلاک
لاہور: میو اسپتال کی لفٹ میں پھنس کر 13 سالہ بچہ جاں حق ہوگیا۔ 13 سالہ فہد زاہد ٹھوکر بیاز بیگ کا رہائشی تھا اور اس کے والد میو اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ فہد زاہد والد کی تیمارداری کےلیے اسپتال آیا تھا لیکن لفٹ میں پھنس گیا۔ وہ ایک گھنٹہ تک لفٹ میں پھنسا رہا لیکن مزید پڑھیں
عمران خان 5 افراد کو این آر او دے دیں تو سب ٹھیک ہوجائے گا، شیخ رشید
شیخ رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اس ملک کو ڈوبنے سے بچایا ہے، ناامید ہونے کی ضرورت نہیں عمران خان اپنے 5 سال پورے کریں گے۔ کراچی میں وفاقی وزیر فیصل واوڈا کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ راولپنڈی اسلام آباد میں ڈینگی مزید پڑھیں
نیب نے سابق وزرا اویس مظفر اور بابر غوری کا ریکارڈ برطانیہ کو دے دیا
کراچی: نیب حکام نے کرپشن کے مقدمات میں مطلوب لندن میں موجود پیپلزپارٹی کے سابق وزیر اویس مظفر اور ایم کیوایم کے سابق ایم این اے بابر غوری کا ریکارڈ برطانوی حکام کو فراہم کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق برطانوی حکام نے گزشتہ ہفتے نیب حکام سے عمران فاروق قتل کیس ، ٹڈاپ کیس اور ایم مزید پڑھیں
مولانا فضل الرحمان اپنی ڈوبتی سیاست بچا رہے ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان اپنی ڈوبتی سیاست بچا رہے ہیں، وہ مدارس اصلاحات پر ذیادہ پریشان ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی و پارٹی ترجمانوں کا اجلاس ہوا، اجلاس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا گیا، مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے موجودہ مزید پڑھیں
اسلام آباد کی نجی یونیورسٹی کا طالبعلم انتظامیہ کی مبینہ غفلت سے جاں بحق
اسلام آباد: دارالحکومت اسلام آباد کی کامسٹیس یونیورسٹی میں سیڑھیوں پر بے ہوش پڑا طالب علم دم توڑ گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کامسٹیس یونیورسٹی میں بی بی اے سیکنڈ سمسٹر کا طالب علم انعام الحق جاوید کو جامعہ کےاندر دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہو ا جب کہ طلباء کا کہنا ہے مزید پڑھیں
پاکستان اور انڈیا کے درمیان جنگ میں اگر ایٹمی ہتھیار استعمال ہوئے تو ’ہلاکتوں کی تعداد کروڑوں میں ہوگی‘
انڈیا اور پاکستان کے درمیان کشمیر کے تنازعے پر بڑھتی کشیدگی کے مدنظر دنیا بھر سے ماہرین اب اس نکتے پر اپنی توجہ مرکوز کیے ہوئے ہیں کہ اگر دونوں ایٹمی طاقتوں کے درمیان جنگ چھڑ جاتی ہے تو اس کے نتائج کیا ہوں گے۔ بین الاقوامی سائنسی جریدے ‘سائنس ایڈوانسز’ میں حال ہی میں مزید پڑھیں
آرمی چیف اور تاجروں کے درمیان ملاقات میں کیا باتیں ہوئیں؟
کراچی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کرنے والے تاجروں کا کہنا ہے کہ اجلاس پُرسکون اور خوشگوار ماحول میں منعقد ہوا جس کا مقصد معیشت کی بحالی سے متعلق توجہ مرکوز کرنے کے ساتھ ساتھ حکومت اور تاجر برادری کے درمیان اعتماد پیدا کرنا تھا۔ رپورٹ کے مطابق تاجروں نے بتایا کہ اجلاس مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ سندھ رات گئے کراچی کی سڑکوں پر پہنچ گئے‘ علاقوں کا جائزہ لیا
کراچی(اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے رات گئے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور صفائی کا جائزہ لیا۔ وزیراعلیٰ سندھ کے ہمراہ صوبائی وزراء سید ناصر شاہ‘ سعید غنی‘ مرتضیٰ وہاب‘ سیکریٹری بلدیات روشن علی شیخ اور ڈی جی سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ تھے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے یوسی37 کورنگی‘ قیوم مزید پڑھیں
بدترین معاشی بحران ٗ بھارت کے 16بینک ڈیفالٹر 9بند ہوگئے
مودی کی پالیسیوں نے بھارتی معیشت کو تباہ کردیا ٗ بینک ڈیفالٹر ہونے سے عوام کے کھربوں روپے ڈوب گئے بھارت بھر میں بینکوں کے باہر صارفین کا احتجاج ٗ متعد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات بھی مل رہی ہیں نئی دہلی( نیٹ نیوز/ مانیٹرنگ ڈیسک) مودی حکومت کی کشمیر دشمن پالیسیوں نے بھارت مزید پڑھیں