سندھ کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے وہ کسی کو نظر نہیں آتا، عدالت کا اعجاز جکھرانی پر اظہار برہمی جب نیب سے کال اپ نوٹس ہی نہیں ملا تو درخواست کیوں دائر کی‘چیف جسٹس کے ریمارکس کراچی(اسٹاف رپورٹر)چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس احمد علی شیخ نے ریمارکس دئیے ہیں کہ 18 ویں ترمیم مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ہم اب تک مارشل لاکی ذہنیت میں رہ رہے ہیں، جسٹس قاضی فائز
ہر چیز پر آرڈیننس جاری کرنے ہیں تو جمہوریت کس کام کی، اسمبلی میں کسی بل پر بحث بھی نہیں کروائی جاتی اگر ہاؤسنگ فاؤنڈیشن متاثرین سے رقم کا معاملہ طے کر لے تو عدالت فیصلہ کرے گی‘جسٹس اعجاز الااحسن اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ ہم مزید پڑھیں
شہبازشریف کی نوازشریف سے آزادی مارچ میں پارٹی کی قیادت کرنے سے معذرت
لاہور : مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے پارٹی قائد نواز شریف سے مولانا فضل الرحمان کے مارچ میں اپنی جماعت کی قیادت سے معذرت کرلی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کوٹ لکھپت جیل میں قید مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے شہباز شریف نے ملاقات کی، اس موقع پر انہوں نے نواز مزید پڑھیں
وزیراعظم اور آرمی چیف سے افغان طالبان کی ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے افغان طالبان نے ملاقات کی جس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھی شرکت کی۔ وزیراعظم عمران خان سے اسلام آباد میں طالبان کے وفد نے ملاقات کی جس کے دوران افغان امن عمل کی بحالی سمیت دو طرفہ دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی۔ اس مزید پڑھیں
کراچی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے طالبہ جاں بحق
کراچی: گلشن اقبال کے علاقے بلاک 1 میں موچی موڑ کے قریب فائرنگ سے لڑکی جاں بحق ہوگئی جس کی شناخت 24 سالہ مصباح کے نام سے ہوئی جو یونی ورسٹی کی طالبہ تھی۔ شہر قائد میں ڈاکو بے لگام ہوگئے جن سے بچوں اور بڑوں سمیت کوئی محفوظ نہیں رہا۔ پولیس نے بتایا کہ صبح مزید پڑھیں
دنیا کے بااثر ترین مسلمانوں میں مفتی تقی عثمانی کا نام سرِفہرست
اردن: رائل اسلامک اسٹرٹیجک اسٹڈیز سینٹر، اردن نے دنیا کی 500 بااثر ترین شخصیات کی نئی فہرست جاری کردی ہے جس میں پاکستانی مذہبی اسکالر مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کا نام سرِفہرست ہے۔ واضح رہے کہ مفتی تقی عثمانی کا تعلق برصغیر کے معروف مذہبی و علمی گھرانے سے ہے۔ آپ کے والد مفتی محمد مزید پڑھیں
اپوزیشن سے معاملات طے ہوگئے، فضل الرحمان لانگ مارچ نہیں کرینگے، شیخ رشید
کراچی: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اپوزیشن سے تمام معاملات طے ہوگئے ہیں یہ بھی طے ہوچکا کہ مولانا فضل الرحمان کوئی لانگ مارچ نہیں کریں گے۔ کراچی میں این ایل سی ایکسپریس فریٹ ٹرین کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں شیخ رشیداحمد نے کہا کہ شہبازشریف کا مزید پڑھیں
مولانا فضل الرحمان کا 27 اکتوبر کو حکومت مخالف مارچ کا اعلان
اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے 27 اکتوبر کو آزادی مارچ شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ تمام اپوزیشن جماعتیں اس بات پر متفق ہیں کہ موجودہ حکومت جعلی مینڈیٹ سے وجود میں آئی ہے، ناجائز حکومت مزید پڑھیں
نظام آف حیدرآباد کے 35 ملین پاؤنڈ پر پاکستان کا دعویٰ مسترد
لندن میں رائل کورٹ آف جسٹس نے متحدہ ہندوستان کی ریاست حیدرآباد دکن کے ساتویں نظام میر عثمان علی خان صدیقی کے وزیرِ خزانہ کی جانب سے برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر کے بینک اکاؤنٹ میں جمع کروائی گئی رقم پر پاکستان کا دعویٰ رد کر دیا ہے۔ عدالت نے فیصلہ دیا ہے کہ 71 برس قبل جو رقم جمع کروائی گئی تھی مزید پڑھیں
’کہیں نہیں لکھا کہ عمر قید کا مطلب 25 سال ہے‘
پاکستان کے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے عمر قید کی مدت کے تعین سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ جیل حکام کو قیدیوں سے متعلق بنائے گئے قوانین کو ریگولیٹ کرتے ہوئے ضابطہ فوجداری اور تعزیراتِ پاکستان میں ترامیم کرنے کا اختیار نہیں ہے۔ اُنھوں نے کہا کہ ضابطہِ مزید پڑھیں