پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کی نااہلی کیلیے درخواست دائر

 کراچی:  پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کی نااہلی کے لیے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر  کردی گئی۔ حلیم عادل شیخ کیخلاف درخواست میں غیر ملکی بینک اکاوئنٹ ہونے کا انکشاف کیا گیا ہے، درخواستگزار عبدالرحیم نے موقف اپنایا کہ حلیم عادل شیخ نے الیکشن کمیشن میں اپنے ذرائع آمدن چھپائے، گوشواروں میں صاحبزادیوں عائشہ مزید پڑھیں

مردان میں سرکاری اسکول کی طالبات میں برقعوں کی تقسیم

مردان: چینہ کے علاقے میں گورنمنٹ گرلز مڈل اسکول کی طالبات میں ضلعی رکن کی جانب سے برقعے تقسیم کیے گئے۔ مردان کے علاقے چینہ میں ضلعی رکن کی جانب سے طالبات کو برقعے دیے گئے۔ ڈسٹرکٹ ممبر مظفر شاہ نے بتایا کہ انہوں نے عوامی نمائندے کے طور پر علاقائی روایات کو مدنظر رکھتے ہوئے مزید پڑھیں

گوادرفری زون پر 5 سال کیلئے ٹیکس ختم

کوئٹہ: ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی کا کہنا ہے کہ گوادر فری زون پر 5 سال کیلئے لگے ٹیکسز کوختم کردیا گیا ہے۔ میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے لیاقت شاہوانی نے کہا کہ 96 سال بعد مائنز اینڈ منرلز پالیسی تبدیل کرنے جارہے ہیں، مائنز میں انسانی وسائل بڑھانے کیلئے اقدامات کئے جائیں گے۔ ترجمان نے مزید پڑھیں

فضل الرحمان بلیک میلر ہیں جو دھرنے کے نام پرمال بنارہے ہیں، علی زیدی

 کراچی: وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے مولانا فضل الرحمان کو بلیک میلرقرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دھرنے کے نام پر وہ چندہ کرکے مال بنارہے ہیں۔ کراچی میں تقریب سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو میں علی زیدی نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان تو بلیک میلر ہیں، وہ ساڑے چار سال کشمیر مزید پڑھیں

مودی کشمیر کو ہاتھ سے جاتا دیکھ رہا ہے، صدر عارف علوی

لاہور (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے پاس منطق اور دلائل ختم ہو گئے ہیں اور وہ کشمیر کو ہاتھ سے جاتا دیکھ رہا ہے۔ پاکستان اقدار کے لحاظ سے دنیا کا لیڈر ہے، قوم کو عمران خان جیسی مخلص قیادت میسر آچکی ہے مزید پڑھیں

آئندہ ہفتے سے کراچی میں سڑکوں کی دھلائی شروع ہوجائے گی، مرتضیٰ وہاب

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون ، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا کہ احتساب کے خلاف نہیں مگر احتساب بلا تفریق ہو، کام اگر کہیں ہورہا ہے تو وہ سندھ صوبہ ہے، آئندہ ہفتہ سے کراچی میں سڑکوں کی دھلائی شروع ہوجائے گی۔تفصیلات کے مطابق ان خیالات کا اظہار انہوں مزید پڑھیں

پاکستان کا بیانیہ کمزور نہیں جیب خالی ہے، شاہ محمود قریشی

تاریخ بتائے گی 5 اگست کو مودی سرکار کا فیصلہ ان کی حماقت تھی،وزیر خارجہ ایک طبقہ نہیں چاہتا خطے میں امن و استحکام ہو ‘ ملتان میںتقریب سے خطاب ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان کا بیانیہ کمزور نہیں جیب خالی ہے۔ملتان میں تقریب سے خطاب کے دوران وزیر مزید پڑھیں

فریال تالپور اسلام آباد پہنچنے پر حیران، جیل کا عملہ غائب

پیپلز پارٹی کی رہنما ذاتی گاڑی میں اسلام آباد ایئرپورٹ سے اڈیالہ جیل روانہ ہوئیں اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اڈیالہ جیل میں قید فریال تالپور جب اسلام آباد پہنچیں، تو پولیس اور جیل کا عملہ وہاں موجود نہیں تھا۔تفصیلات کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں کی غفلت کا ایک اور واقعہ سامنا آگیا، پروڈکشن آرڈرز مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کی ماڈل پولیس اسٹیشن بنانے کی تیاری ، آئی جی سے تجاویز طلب

خواجہ سراؤں کو سرکاری نوکریوں میں مخصوص کوٹا دینے کا فیصلہ ‘چیف سیکرٹری کو پرپوزل بنانے کی ہدایت ہائی وے پیٹرولنگ فورس بنانے اور سندھ پولیس کے غازی کو شہید کی طرح ایک پیکیج دینے کی ہدایت کراچی(اسٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت محکمہ پولیس کا اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں مزید پڑھیں

مولانا سے ڈیل نہیں ہوگی،وفاقی وزیرداخلہ

نریندرمودی نے ہماری شہ رگ کو پکڑا ہواہے اور مولانا فضل الرحمن دھرنادے رہے ہیں مولانا فضل الرحمن کے پیچھے لوگ نہیں نکلیں گے، بریگیڈیئر(ر) اعجاز شاہ کی خصوصی گفتگو اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی وزیرداخلہ بریگیڈیئر(ر) اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان سے ڈیل نہیں ہوگی ، وہ خود ڈھیل مزید پڑھیں