بھارت سفارتکاری اور مقبوضہ کشمیر میں نارمل حالات والے  بھاشن اپنے پاس رکھے، پاکستان

 اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت سفارتکاری اور نارمل حالات کے بارے اپنے بھاشن اپنے پاس رکھے۔ دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان میں پاکستان نے بھارتی وزارت خارجہ کی وزیراعظم عمران خان کے کشمیر کے حوالے سے بیانات پر ردعمل کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی بیانات مقبوضہ کشمیر میں مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کے سابق ایم این اے سلمان مجاہد بلوچ کو قتل کی دھمکی

کراچی: ایم کیو ایم کے سابق ایم این اے سلمان مجاہد بلوچ کو مبینہ طور پر نامعلوم افراد نے جان سے مارنے کی دھمکی دی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایم کیو ایم کے سابق ایم این اے سلمان مجاہد بلوچ کو نامعلوم افراد نے مبینہ طور پر جان سے مارنے کی دھمکی دی، نامعلوم ملزمان مزید پڑھیں

کراچی میں فائرنگ سے پی ٹی آئی رہنما قتل

 کراچی: عزیز آباد میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے تحریک انصاف کے علاقائی رہنما آصف ہارون کو قتل کردیا۔ ہفتے کی شام عزیز آباد کے علاقے میں مدنی مسجد کے گیٹ پر موٹر سائیکل سوار دو ملزمان نے فائرنگ کی جس کے باعث پاکستان تحریک انصاف کے ڈسٹرکٹ سینٹرل کا سابق صدر 42 سالہ آصف عرف چکلی مزید پڑھیں

جیل حکام کی فریال تالپور کو اے سی اور آئی پیڈ کی سہولیات دینے سے معذرت

 راولپنڈی: اڈیالہ جیل حکام نے فریال تالپور کو اے سی اور آئی پیڈ کی سہولیات دینے سے معذرت کرلی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اڈیالہ جیل حکام نے سابق صدر آصف زرداری کی ہمیشرہ فریال تالپور سے متعلق رپورٹ احتساب عدالت جمع کروا دی ہے، رپورٹ میں اڈیالہ جیل حکام نے فریال تالپور کو اے سی اور مزید پڑھیں

اوورسیز پاکستانیوں کیلیے سامان لانے سے متعلق نئی سہولت متعارف

 کراچی: پی آئی اے نے اوورسیز پاکستانیوں کے لیے اضافی سامان وطن لانے سے متعلق ایک نئی اسکیم متعارف کرادی۔ پی آئی اے انتظامیہ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر اوورسیز پاکستانیوں کے لیے نئی اسکیم متعارف کرائی گئی ہے، شیڈول فلائٹ سے 4 گھنٹے قبل اضافی سامان کی بکنگ پر پچاس فیصد تک مزید پڑھیں

چونیاں میں آشنا کے ساتھ مل کر شوہر کو قتل کرنے والی خاتون گرفتار

قصور: چونیاں میں آشنا اور اس کے ساتھیوں کے ساتھ مل کر شوہر کو قتل کرنے والی خاتون کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چونیاں کے علاقے تھانہ کنگن پور کی حدود میں سرکٹی لاش برآمد ہونے کا معاملہ حل ہوگیا، پولیس حکام کے مطابق کنگن پور کے علاقے سے ملنے والی سرکٹی لاش مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان آج اپنی 67 ویں سالگرہ منارہے ہیں

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی آج سالگرہ ہے اور وہ 67 برس کے ہوگئے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان نے عمر کی 67 بہاریں دیکھ لیں۔ عمران خان 5 اکتوبر 1952 کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ اپنے قائد کی سالگرہ منانے کے لیے عمران خان کے چاہنے والے سوشل مزید پڑھیں

یہ جنگ حکومت کے خاتمے پر ہی ختم ہوگی، مولانا فضل الرحمان

پشاور: جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ یہ جنگ حکومت کے خاتمے پر ہی ختم ہوگی جس کا میدان پورا ملک ہوگا۔ جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پشاورمیں پارٹی کے صوبائی سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہماری جنگ مزید پڑھیں

حب میں مسافر کوچ حادثے میں 9 افراد جاں بحق

کوئٹہ: کوسٹل ہائی وے بزی لک کے قریب مسافر کوچ کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق بلوچستان کے ضلع حب میں کوسٹل ہائی وے بزی لک کے قریب پسنی سے کراچی جانے والی مسافر کوچ کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 9 مزید پڑھیں

آزادی مارچ: فضل الرحمان کے حکومت مخالف احتجاج پر حکومتی جماعت اور اپوزیشن کا کیا موقف ہے؟

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے 27 اکتوبر سے حکومت مخالف ’آزادی مارچ‘ شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے لیکن ابھی تک دیگر اپوزیشن جماعتیں اس حوالے سے کسی حتمی نتیجے پر نہیں پہنچ سکی ہیں۔ تحریک انصاف کی حکومت ماضی میں تو احتجاج کرنے والوں کو کنٹینر دینے کا مزید پڑھیں