5 سالہ بیٹی کو قتل کرنے والی ماں گرفتار، مقدمہ درج

پشاور: تھانہ داؤد زئی کی حدود میں اپنی 5 سالہ بیٹی کوقتل کرنے والی خاتون کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور پولیس نے تھانہ داؤد زئی کی حدود میں اپنی بیٹی کو قتل کرنے والی خاتون کو گرفتارکرلیا، مسماۃ (ب) زوجہ فضل ریحان کے خلاف مقدمہ علت نمبر 649 مورخہ 2 ستمبر بجرم 302 درج مزید پڑھیں

ٹڈاپ اسکینڈل: برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی کی ٹیم کراچی پہنچ گئی، حکام سے ملاقاتیں

 کراچی: ٹڈاپ اسکینڈل کیس میں برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی کی 3 رکنی ٹیم کراچی پہنچ گئی جہاں اس نے ایف آئی سمیت دیگر اداروں سے ملاقاتیں کیں۔ ذرائع کے مطابق برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی کی 3 رکنی ٹیم نے کراچی پہنچ کر ایف آئی اے کے اعلیٰ حکام سے ملاقات کی۔ اس دوران اربوں روپے کے ٹڈاپ اسیکنڈل مزید پڑھیں

سندھ کے سرکاری اساتذہ کی چھٹیوں پر پابندی عائد

 کراچی: محکمہ تعلیم سندھ نے مارچ 2020 تک اساتذہ کےعمرہ، زیارت اور تمام چھٹیوں پر پابندی عائد کردی، کسی بھی اساتذہ کے باہر ملک جانے پر پابندی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق سیکرٹری اسکول ایجوکیشن احسن علی منگی نے اساتذہ کے عمرے اور زیارات اور کسی بھی قسم کی چھٹیوں پر پابندی عائد کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا کراچی کے پیش اماموں کو صفائی کا سفیر مقرر کرنے کا فیصلہ

 کراچی: سندھ حکومت نے کراچی میں پیش اماموں کو صفائی کا سفیر مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے، علما نے بھی کراچی کی صفائی مہم میں بھرپور ساتھ دینے کا اعلان کیا ہے، آج جمعے کے خطبات میں صفائی کی دینی اہمیت کو اجاگر کیا جائے گا۔ اس حوالے سے وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کی زیر مزید پڑھیں

کراچی کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش

 کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں جمعرات اور جمعے کی درمیانی شب گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں مغربی ہواؤں کا سسٹم داخل ہوگیا، جمعرات اور جمعے کی درمیانی شب رات دو بجے کے لگ بھگ کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز ہوائیں چلنے لگیں جس کے بعد ملیر، مزید پڑھیں

ژوب اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے ژوب اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق بلوچستان کے علاقے ژوب اور ارد گرد کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ریکٹر اسکیل پر ان کی شدت 3.1 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی زمین مزید پڑھیں

لاڑکانہ‘ضمنی انتخابی مہم تیز، آصفہ بھٹو کی زیرقیادت ریلی

عوام کا جم غفیر آصفہ بھٹو کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے سڑکوں پرامڈ آیا جگہ جگہ پرتپاک استقبال‘متعدد مقامات پر پھولوں کی پتیاں بھی نچھاور کی گئیں لاڑکانہ (مانیٹرنگ ڈیسک)لاڑکانہ میں پی ایس 11 کے ضمنی انتخابات کی سرگرمیاں تیز ہوگئیں، شہید بے نظیر بھٹو کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری کی قیادت میں پی ایس مزید پڑھیں

عوام پریشانی کا شکار ایک سال میں مہنگائی کی رفتار دگنی ہوگئی

کھانے پینے کی اشیاء ، بجلی، گیس، پیٹرولیم مصنوعات، صحت و تعلیم کے اخراجات اور تعمیراتی میٹریل بھی مہنگا ہوگیا ماہ ستمبر میں افراط زر کی شرح 11.4 فیصد تک پہنچ گئی، شہری علاقوں میں مہنگائی کی شرح زیادہ رہی، رپورٹ کراچی (کامرس رپورٹر) ایک سال میں مہنگائی کی رفتار دو گنا ہو گئی، ستمبر مزید پڑھیں

آزادی مارچ نومبر تک مؤخر کردیں مسلم لیگ ن کی مولانا فضل الرحمن سے درخواست

مارچ اور دھرنا اکتوبر میں ہی ہوگا یا نومبر میں اس کا فیصلہ مجلس عاملہ کرے گی فیصلہ کن مرحلے میں سب ساتھ ہوں گے، احسن اقبال سے ملاقات کے بعد فضل الرحمن کی گفتگو اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) نے باضابطہ طور پر جمعیت علما اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے درخواست مزید پڑھیں

فضل الرحمن نے لسی پینے کے علاوہ کوئی کام نہیں کیا‘ مراد سعید

بے شرم رہنماؤں نے ہمارا سر جھکایا ہوا تھا‘ اپوزیشن این آر او چاہتی ہے پرچی والا چیئرمین کہتا ہے بارش آتی ہے تو پانی آتا ہے، کل کہا آنکھیں نکالوں گا زرداری سی آئی اے کے ساتھ سودا کرتے تھے، گیلانی کہتے تھے ڈرون حملے کئے جائیں احسن اقبال کے بھائی کو شہباز شریف مزید پڑھیں