(ن) لیگ اور پیپلز پارٹی مولانا فضل الرحمان کے ساتھ مسلسل سیاست کررہی ہیں، فردوس عاشق

 اسلام آباد: معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی مولانا فضل الرحمان کے ساتھ مسلسل سیاست کر رہی ہیں۔ اپنی ٹوئٹ میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ اپوزیشن سیاسی منافقت کی مثال بن چکی ہے۔ مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی مولانا مزید پڑھیں

ملیحہ لودھی کی جگہ منیر اکرم اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب مقرر، سوشل میڈیا پر ملا جلا ردعمل

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے دورہ امریکہ کے فوراً بعد ہی اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کو ہٹا کر ان کی جگہ منیر اکرم کو تعینات کر دیا گیا ہے۔ منیر اکرم سابق صدر پرویز مشرف کے دور میں بھی سنہ 2002 سے 2008 تک اقوام متحدہ میں پاکستان مزید پڑھیں

حزبِ اختلاف کی حکومت مخالف تحریک: اگر مولانا فضل الرحمٰن مان جاتے ہیں؟

پاکستان میں حزبِ اختلاف کی جماعتیں ایک مرتبہ پھر سے حکومت کو گرانے کا ارادہ لے کر ایک مشترکہ لائحہ عمل تیار کرنے کی کوشش میں ہیں۔ ایک طرف جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن ہیں۔ گذشتہ ماہ ان کا ارادہ تھا کہ ایک حکومت مخالف ریلی لیے وہ اسلام آبادہ پر چڑھائی مزید پڑھیں

ٹونی بُکر کون ہیں اور انھوں نے وزیرِ اعظم عمران خان کے بارے میں کیا کہا؟

وزیرِ اعظم عمران خان کے حالیہ دورہ امریکہ پر کئی غیر ملکی سیاسی و صحافتی شخصیات نے تبصرے کیے مگر انٹرنیٹ پر ان اصل تبصروں کے ساتھ ساتھ کچھ جعلی خبریں بھی گردش کرتی رہیں۔ پاکستانی ٹوئٹر پر ایک امریکی سینیٹر اور ان سے ملتے جلتے نام والے ایک نامعلوم شخص سے منسوب بیان اتنی مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے کراچی میں ییلو ریپڈ بس منصوبے کی منظوری دے دی

 اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کراچی میں ییلو ریپڈ بس سروس منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق مشیرخزانہ حفیظ شیخ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ایکنک) کااجلاس ہوا، اجلاس میں ایکنک نے597 ارب روپے سے زائد مالیت کے7منصوبوں کی منظوری دی، جس میں کراچی میں ییلو ریپڈ بس منصوبہ بھی شامل ہے۔ مزید پڑھیں

چونیاں میں بچوں سے زیادتی و قتل کا ملزم 15 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے چونیاں میں 4 بچوں سے زیادتی اور قتل کے ملزم سہیل شہزاد کو 15 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ ایکسپریس نیوز کےمطابق چونیاں میں 4 بچوں سے زیادتی اور قتل کے گرفتار ملزم کو انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا گیا،  سی ٹی ڈی نے ملزم سہیل مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا بنگلہ دیشی ہم منصب حسینہ واجد کوٹیلی فون

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے بنگلہ دیشی ہم منصب شیخ حسینہ واجد کو ٹیلی فون کرکے ان کی خیریت دریافت کی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے بنگلہ دیشی ہم منصب شیخ حسینہ واجد سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، وزیراعظم نےحسینہ واجدکی خیریت دریافت کی اورنیک خواہشات کااظہارکیا۔ وزیراعظم نے دونوں ممالک کے درمیان مزید پڑھیں

تحریک انصاف کی حکومت دھاندلی سے آئی اب اس کو جانا پڑے گا، بلاول

آزاد کشمیر: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت دھاندلی سے آئی ہے لیکن اب اس کو ہرصورت جانا پڑے گا۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے میرپور آزاد کشمیر کا دورہ کیا جہاں ڈی ایچ کیو اسپتال میرپور میں زلزلے سے ہونے والے زخمیوں کی عیادت مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) اور جمعیت علماء اسلام (ف) کے درمیان آزادی مارچ کی تاریخ پر اتفاق رائے نہ ہوسکا

مولانا فضل الرحمن نے اپوزیشن کی بڑی جماعت کی تجاویز سے آگاہی کیلئے مرکزی مجلس عاملہ کا ہنگامی اجلاس آج طلب کرلیا حکومت کیخلاف دھرنے اور آزادی مارچ کا حتمی فیصلہ پارٹی قائد نواز شریف کرینگے ، ان کا آخری فیصلہ سب کو قبول ہوگا، احسن اقبال حکومت گرانے کیلئے ہر جمہوری آپشن استعمال کریں مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) کی مولانا فضل الرحمان کو دھرنا موخر کرنے پر آمادہ کرنے کی کوشش

 اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے وفد نے مولانا فضل الرحمان کو ایک مرتبہ پھر دھرنا نومبر تک موخر کرنے کے رضامند کرنے کی کوشش کی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے وفد نے جے یوآئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی، جس میں (ن) لیگی وفد نے چمن میں مزید پڑھیں