کراچی سرکلر ریلوے منصوبہ تبدیل نہیں ہونے دیں گے،وزیراعلیٰ ‘سندھ اسمبلی میں ایم ایل ون کیخلاف قرار داد منظور

پوائنٹ اسکورنگ نہیں ہونی چاہیے‘مراد علی شاہ ایسی باتیں نہ کریں جس سے بغاوت کی بو آتی ہو‘ فردوس شمیم نقوی ایم ایل ون کیلئے ٹریک نہیں بننے دوںگا‘ اپنے صوبے اور شہر کی بات کروںتو کہتے ہیں بغاوت کی بو آتی ہے ‘ مراد علی شاہ کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ اسمبلی نے پیر کو مزید پڑھیں

لوگ 13ماہ میںنیا پاکستان مانگ رہے ہیں

عمران خان نے اسلام آباد میں احساس سیلانی لنگر اسکیم کا افتتاح کردیا مشکل وقت میں پوری کوشش کریں گے کوئی بھوکا نہ رہے ،عمران خان لوگ بھوکے سوتے ہیں تو ریاست میں بے برکتی ہوتی ہے ٗ افتتاح پر بات چیت اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لوگ صبر مزید پڑھیں

عمران حکومت کو سال کے آخر میں گھرجانا ہوگا، بلاول بھٹو

ہمیں مولانا کی طرح انتہائی قدم اٹھانے پر مجبورکیا جارہا ہے، عمران خان کو فضل الرحمن کیلئے کنٹینر اور کھانا بھیجنا چاہیے سلیکٹڈ کو الیکشن سے ڈرلگتا ہے، ڈپٹی اسپیکر پہلے بھی سلیکٹڈ تھا اب دوبارہ سلیکٹ ہوگیا، اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا مزید پڑھیں

سندھ حکومت کو ویمن ریسکیو فورس بنانے کا حکم

قبرستان جیسی خاموشی ہوتی ہے تو ججز کو بولنا پڑتا ہے سندھ ہائیکورٹ معروف نجی اسکول جیسے تعلیمی اداروں میں علم حاصل کرنا یتیم بچوں کا بھی حق ہے بیورو کریسی اور حکومت کام کرنے کے بجائے صرف گاڑیوں اور گھروں کی ریس میں ہے جب تک آپ لوگوں کی نیندیں حرام نہیں ہوں گی مزید پڑھیں

قومی فضائی کمپنی کو جھٹکے پر جھٹکا خسارے کا شکار قومی ایئر لائن کو غیر ملکی جعلساز چونا لگا گیا

ترکمانستان کی فضائی حدود میں اوور فلائنگ کا 65 ہزار ڈالرکابل سرکار کے بجائے جعلساز کو دے ڈالا ادائیگی کی انوائس دوبارہ بھیجنے پر جعلسازی کا انکشاف ‘قومی ادارے کو دوسرا جھٹکا انتظامیہ کی غفلت سے ہی لگا 3 سال میں ساڑھے 10 کروڑ سے زائد کا کھانا ضائع کیا گیا‘ فلائٹ کچن کی آڈٹ مزید پڑھیں

آج صبح تین ہٹی پل کے نیچے سے نوجوان کی تشدد زدہ لاش ملی

پولیس نے اطلاع ملنے پر جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاش کو اسپتال منتقل کردیا جس کی شناخت نہ ہوسکی کراچی (کرائم رپورٹر) صبح سویرے تین ہٹی ندی سے مغوی نوجوان کی تشدد زدہ لاش ملی۔ تفصیلات کے مطابق سپر مارکیٹ کے علاقے تین ہٹی پُل کے نیچے واقع ندی کنارے سے 28 سالہ نامعلوم مزید پڑھیں

2005 کے زلزلہ کی 14ویں برسی؛ سیکڑوں خاندان تاحال عارضی گھروں میں رہنے پرمجبور

بالاکوٹ: 2005 کوآنے والے ہولناک زلزلے کو14 برس بیت گئے لیکن اس کی یادیں آج بھی ہزاروں خاندانوں کے لیے کرب کا باعث ہیں۔ 8 اکتوبر2005 کوآزاد کشمیر، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اوراسلام آباد میں شدید زلزلہ آیا تھا لیکن آزاد کمشیراس قدرتی آفت سے سب سے زیادہ متاثر ہوا تھا ۔چودھویں برسی پرشہرمیں تمام تجارتی مراکز مزید پڑھیں

پنجاب میں اینٹوں کے بھٹے کی زگ زیگ ٹیکنالوجی پر منتقلی خواب بننے لگی

 لاہور: حکومت کا پنجاب میں اینٹوں کے بھٹوں کوزگ زیگ ٹیکنالوجی پرمنتقل کا خواب ابھی تک پورانہیں ہوسکا ہےاور صوبے بھر میں ابھی تک 500 روایتی بھٹوں کو زگ زیگ ٹیکنالوجی پر منتقل کیا جاسکا ہے۔ پنجاب حکومت نے 2017 میں پنجاب میں روایتی اینٹوں کے بھٹوں کو زگ زیگ پرمنتقل کرنے کا فیصلہ کیا تھا مزید پڑھیں

8 اکتوبر2005 کا زلزلہ: شہدا کی 14ویں برسی آج منائی جائیگی

بالاکوٹ / مانسہرہ /  اسلام آباد: 8 اکتوبر 2005 کے زلزلے کے شہدا کی 14 ویں برسی آج منائی جائے گی۔ بالاکوٹ میں آج( منگل کو) تجارتی سرگرمیاں معطل رہیں گی، برسی کی مرکزی تقریب گورنمنٹ ہائی اسکول بالاکوٹ میں ہوگی جہاں 8بجکر52منٹ پر 63 ننھے شہدا کی اجتماعی قبر پر فاتحہ خوانی کی جائے گی مزید پڑھیں

پرویز مشرف سنگین غداری کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا فیصلہ

 اسلام آباد: خصوصی عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت نے چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس وقاراحمد سیٹھ کو سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت کا نیا سربراہ مقرر کردیا مزید پڑھیں