خطے میں ثالثی کا کردار وزیراعظم کی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہے، فردوس عاشق اعوان

سیالکوٹ: معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ خطے میں کشیدگی کے خاتمے کے لئے ثالثی کا کردار امت مسلمہ اور دنیا کی طرف سے وزیراعظم عمران خان کی قائدانہ صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہے۔ اپنی ٹوئٹ میں فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ عمران خان دنیا بھر میں مزید پڑھیں

فواد چوہدری کی بات سے ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی کے درمیان ماحول خراب ہوا، گورنر سندھ

 کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان سے متعلق فواد چوہدری کی بات سے پی ٹی آئی اورایم کیو ایم کے درمیان ماحول خراب ہوا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ پاکستان میں لوگ دل کھول کے عطیات دیتے ہیں لیکن ٹیکس مزید پڑھیں

آج صبح ڈاکوئوں نے KMC کے سابق ڈائریکٹر کا گھر لوٹ لیا

طارق روڈ میں نامعلوم ملزمان حسن امام صدیقی کے گھر سے زیورات، نقدی اور دوسرا سامان لے کر فرار ہوگئے، پولیس پہنچ گئی سعود آباد کے علاقے ملیر پندرہ میں گاڑی سے بیٹری چرانے والا ملزم پکڑا گیا، خاتون سے پرس چھین لیا گیا کراچی (کرائم رپورٹر) شہر قائد میں مسلح ڈاکو ایک بار پھر مزید پڑھیں

وزیراعظم کا ترک صدر کو ٹیلی فون، دہشتگردی کیخلاف مؤقف کی حمایت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے ترک صدر رجب طیب اردوان کو ٹیلی فون کرکے دہشت گردی کے خلاف ان کے موقف کی حمایت کی۔وزیراعظم عمران خان نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کو ٹیلی فون کیا اور دہشت گردی کے خلاف ان کے موقف کی تائید کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے مزید پڑھیں

فضل الرحمن سے مذاکرات کا آپشن کھلا ہے‘ وزیراعظم

مدارس ریفارمز سمیت دیگر ایشوز پر کوئی بات کرنا چاہے تو اعتراض نہیں ہے، اجلاس میں تبادلہ خیال اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آزادی مارچ کے حوالے سے کسی کمیٹی کے قیام کی فی الحال ضرورت نہیں لیکن مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات کا آپشن کھلا ہے۔ مدارس ریفارمز سمیت مزید پڑھیں

شہباز‘ نواز شریف کے کہنے پر کنویں میں چھلانگ لگا سکتے ہیں، کیپٹن (ر)صفدر

شہباز شریف جگر والے آدمی ہیںہلکا نہ لیں وہ ٹائم بم ہیں وقت آنے پر چلیں گے حسین نواز ٹی وی اور سوشل میڈیا کے ذریعے مولانا کے ساتھ رابطے میں رہیں گے لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے کہا ہے کہ شہباز شریف وہ بھائی ہیں جو نواز شریف کے مزید پڑھیں

کشمیریوں کے حقوق کی تحریک سمندر بن جائے گی، وزیراعظم

حیران ہوں عالمی میڈیا ہانگ کانگ احتجاج کی کوریج کر رہا ہے کشمیریوں کی نہیں، عمران خان کشمیریوں میںموت کا خوف ختم ہوگیا، دنیا بھارت کو تجارت کی نظر سے دیکھتی ہے،قوم سے خطاب اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کشمیریوں کے حقوق کی تحریک سمندر بن جائے گی اور کشمیریوں مزید پڑھیں

کٹھ پتلی حکومت کو گھر بھیجنے کے لیے نکل پڑا ہوں، بلاول بھٹو زرداری

لاڑکانہ: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ میں کٹھ پتلی حکومت کا مقابلہ کررہا ہوں اور اسے گھر بھیج کر ہی چھوڑوں گا۔ لاڑکانہ میں عوام سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ غریب دشمن حکومت نے عوام سے جینے کا حق چھین لیا ہے، ایک مزید پڑھیں

خیبر پختون خوا میں پہلی بار خاتون نے جیٹ فائٹر پائلٹ بننے کا اعزاز حاصل کرلیا

پشاور: خیبر پختون خوا کی تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون کائنات جنید نے پاکستان ایئر فورس میں جیٹ فائٹر پائلٹ بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ ایکسپریس کے مطابق لوئر دیر کے علاقے بلامبٹ کی رہائشی کائنات جنید نے پاکستان ایئر فورس کے جی ڈی پی ٹیسٹ میں نہ صرف پہلی پوزیشن حاصل کی بلکہ وہ مزید پڑھیں

پاکستان نے افغان دفتر خارجہ کا پشاور مارکیٹ سے متعلق بیان مسترد کردیا

 اسلام آباد: پاکستان نے افغان دفتر خارجہ کی جانب سے پشاور مارکیٹ سے متعلق بیان مسترد کردیا۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان افغان دفتر خارجہ کی جانب سے پشاور مارکیٹ سے متعلق بیان کو مسترد کرتا ہے، پشاور کی مارکیٹ کا معاملہ توڑ مروڑ کر پیش کیا مزید پڑھیں