رحیم یار خان: بچے کے سینے سے ’بغیر سر والا بچہ‘ نکالنے کی انوکھی سرجری

صوبہ پنجاب کے شہر رحیم یار خان کے شیخ زید اسپتال میں پانچ سالہ بچے کے سینے سے’ بغیر سر والا بچہ‘ سرجری کے بعد کامیابی سے نکال دیا گیا۔ بی بی سی اردو کے مطابق پیچیدہ سرجری پیر کے روز ڈاکٹر سلطان اویسی نے سرانجام دی۔ ڈاکٹر سلطان کے مطابق آپریشن کے ذریعے نکلایا مزید پڑھیں

عشرت فاطمہ نے 45 سال کی رفاقت کے بعد ریڈیو پاکستان کو خیرباد کہہ دیا

ریڈیو پاکستان کی معروف نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ نے 45 سال کی طویل رفاقت کے بعد خیرباد کہہ دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری ویڈیو پیغام میں روایتی انداز میں اجازت چاہتے ہوئے عشرت فاطمہ نے بتایا کہ ‘آج میں ریڈیو پاکستان کے ساتھ اپنی 45 سالہ رفاقت کو خداحافظ کہہ رہی مزید پڑھیں

کراچی، اسمگلڈ 3 ارب 90 کروڑ کی ممنوعہ و مضرصحت اشیاء تلف

کراچی: پاکستان کسٹمز جے آئی اے پی اور انفورسمنٹ کلکٹریٹ کراچی نے اسمگل ہونیوالے 3 ارب 90 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی ضبط شدہ ممنوعہ اور مضر صحت اشیاء کو تلف کر دیا ہے۔ ان اشیامیں غیرملکی شراب، بیئرکینز، ممنوعہ کھلونے، ٹوبیکو مصنوعات، مختلف برانڈزکی سگریٹس، اجینو موتو،نسوار، پان پراگ، شیشہ فلیورز، چھالیہ شامل مزید پڑھیں

فاسٹ ٹریک لیب عمارت کی تعمیر، فنڈز میں خوردبرد کا انکشاف

اسلام آباد: وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ذیلی ادارے پاکستان کونسل فار رینوایبل انرجی ٹیکنالوجیز (پیکرٹ) کے ایک اہم ترقیاتی منصوبے میں سنگین مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ’فاسٹ ٹریک کی لیب عمارت کی تعمیر‘ کے لیے مختص سرکاری فنڈز میں مبینہ خردبرد اور بدانتظامی پر وزارت نے سخت مزید پڑھیں

سول سروسز کو بین الاقوامی معیار سے ہم آہنگ کرنے کیلئے اصلاحات ناگزیر ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے حکومت کی اصلاحاتی اور عوام کی فلاح و بہبود پر مشتمل پالیسیوں کا ثمر عوام تک پہنچانے کے لیے سول سروسز کو بنیادی ڈھانچہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سول سروسز کو بین الاقوامی معیار سے ہم آہنگ کرنے کے لیے اصلاحات ناگزیر ہیں۔ وزیراعظم آفس سے جاری مزید پڑھیں

ٹانک اور لکی مروت میں پولیس پر حملے، بکتر بند تباہ، ایس ایچ او سمیت 6 اہلکار اور راہگیر شہید

ٹانک اور لکی مروت میں پولیس پر آئی ای ڈی بم حملوں میں بکتر بند تباہ جب کہ ایس ایچ او سمیت 6 اہل کار اور ایک راہگیر شہید ہوگیا۔ دوسرے واقعے میں 3  پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ خیبر پختونخوا میں ٹانک کے علاقے گومل میں پولیس کی اے پی سی (بکتر بند گاڑی) مزید پڑھیں

کراچی اور لاہور ایئرپورٹس پر ملکی و غیر ملکی ایئرلائنز کی متعدد پروازیں منسوخ اور تاخیر کا شکار

لاہور/ کراچی: موسمی خرابی، کم مسافر لوڈ اور آپریشنل وجوہات کے باعث ملک کے بڑے ہوائی اڈوں پر پروازوں کا شیڈول بری طرح متاثر ہوگیا۔  کراچی اور لاہور ایئرپورٹس پر ملکی و غیر ملکی ایئرلائنز کی متعدد پروازیں منسوخ اور کئی تاخیر کا شکار ہوئیں۔ ذرائع کے مطابق کراچی ایئرپورٹ پر فلائی ناس کی کراچی مزید پڑھیں

اسلام آباد میں ڈکیتیاں ہو رہی ہیں، کوئی اور نہیں پولیس والے ڈکیتیاں کر رہے ہیں، شیر افضل مروت

رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد میں ڈکیتیاں ہو رہی ہیں، کوئی اور نہیں پولیس والے ڈکیتیاں کر رہے ہیں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پانچ ایسے پوائنٹ تھے جس میں این سی سی آئی اے نے انٹیلی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں نئے پولیو کیس کی تصدیق

اسلام آباد: خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں نئے پولیو کیس کی تصدیق ہوگئی۔ نیشنل ای او سی کے مطابق سال 2025 میں پاکستان میں پولیو کے مجموعی کیسز کی تعداد 31 ہوگئی۔ نیشنل ای او سی کا کہنا ہے کہ پولیو ایک لاعلاج بیماری ہے جو عمر بھر کی معذوری کا باعث بن سکتی مزید پڑھیں

پاکستان ریلویز بوگیوں کی کمی پر قابو پانے میں ناکام، مسافر شدید مشکلات کا شکار

لاہور: پاکستان ریلویز نہ تو اپنے انفرا اسٹرکچر کو مؤثر طور پر اَپ گریڈ کر سکا ہے اور نہ ہی مسافر ریل گاڑیوں میں بوگیوں کی شدید کمی کو پورا کیا جا سکا، جبکہ تمام تر توجہ صرف ریلوے اسٹیشنز کی خوبصورتی پر مرکوز دکھائی دیتی ہے۔ بوگیوں کی قلت کے باعث مسافر ریل گاڑیوں مزید پڑھیں