لاہور: ترجمان سینٹرل ریجن موٹر وے پولیس کے مطابق حد نگاہ میں بہتری کے بعد موٹروے ایم 3 کو ٹریفک کے لیے مکمل طور پر کھول دیا گیا ہے۔ تاہم ترجمان کا کہنا تھا کہ موٹروے ایم فور فیصل آباد سے ملتان تک ٹریفک کے لیے بند ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ بڑی گاڑیوں کے لیے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سال 2026ء … پاکستان کیلئے کیسا رہے گا ؟؟
غیب کا علم بلاشبہ اللہ تعالیٰ کی ذات کو ہے اور کوئی بھی انسان اس کا دعویٰ نہیں کرسکتا۔ انسانی علم کی بنیاد پر کیے جانے والے تجزیے اگرچہ حتمی نہیں ہوتے لیکن عوامی دلچسپی رکھتے ہیں۔ اس امر کو مدنظر رکھتے ہوئے ’’نئے سال کی پشین گوئیوں‘‘ کے حوالے سے ’’ایکسپریس فورم‘‘ میں ایک مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کا 8 فروری کو شیڈول احتجاج کا پلان سامنے آگیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 8 فروری کو ملک بھر میں احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا ہے، پارٹی ذرائع کے مطابق اس شیڈول احتجاج کے لیے صوبائی سطح پر احتجاج کی قیادت کا تفصیلی پلان تیار کر لیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کے پلان کے مطابق پنجاب میں احتجاج کی قیادت وزیر اعلیٰ مزید پڑھیں
نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اہم سرکاری دورے پر بیجنگ روانہ
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار 4 جنوری 2026 کو چین کے وزیر خارجہ وانگ یی کے ہمراہ 7ویں پاک چین وزرائے خارجہ اسٹریٹجک ڈائیلاگ کی مشترکہ صدارت کے لیے بیجنگ روانہ ہوگئے۔ ہفتہ کو دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیر اعظم چینی وزیر خارجہ کی دعوت پر 2026 میں چین مزید پڑھیں
پاکستان ریلویز میں آؤٹ سورسنگ، 8 ریل گاڑیوں کی بولی میں کسی بھی کمپنی نے حصہ ہی نہیں لیا
پاکستان ریلویز میں گیارہ ریل گاڑیوں کی آؤٹ سورسنگ کا معاملہ ۔۔۔۔گیارہ میں سے صرف تین ریل گاڑیوں کی نیلامی ہو سکی باقی آٹھ ریل گاڑیوں کی بولی میں کسی بھی کمپنی نے حصہ ہی نہیں لیا۔ ایکسپریس نیوز کو پاکستان ریلویز زرائع سے ملنے والی معلومات کے مطابق گزشتہ ماہ پاکستان ریلویز نے مسافروں مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سے کراچی کے وفد کی ملاقات، دورہ سندھ پر تبادلہ خیال
پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی سے کراچی سے آئے ہوئے وفد نے ملاقات کی۔ وفد میں عطاء اللہ ایڈووکیٹ، سیف الرحمٰن، سعید آفریدی، الیاس خلیل اور دیگر شامل تھے، ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ کے دورہ کراچی و سندھ سے متعلق تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں معاون خصوصی شفیع جان اور سابق معاون خصوصی مزید پڑھیں
صدر مملکت اور وزیراعظم کی تیمور ویپن سسٹم کے کامیاب تجربے پر قوم کو مبارکباد
اسلام آباد: صدر مملکت اور وزیرعظم نے پاک فضائیہ کی جانب سے مقامی طور پر تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کے کامیاب تجربے پر قوم کو مبارک باد دی ہے۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان فضائیہ کو کامیاب تجربے پر خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقامی سطح پر جدید ہتھیاروں مزید پڑھیں
کراچی: اتحاد ٹاؤن میں منی کوچ کی ٹکر سے 5 سالہ بچہ جاں بحق
کراچی: اتحاد ٹاؤن میں منی کوچ کی ٹکر سے 5 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔ جاں بحق بچے کی شناخت پانچ سالہ برہان کے نام سے کی گئی۔ ایدھی ذرائع کے مطابق بچے کی لاش کو سول اسپتال منتقل کیا گیا، حادثے کا ذمہ دار ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔ پولیس حکام کے مطابق ڈرائیور کی تلاش اور مزید پڑھیں
9 مئی کیسز:آج عمران خان سےملاقات نہ کرائی گئی توعدالت اڈیالہ جیل حکام کوطلب کرے،وکیل بانی پی ٹی آئی
9 مئی کے 11 مقدمات کی انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں سماعت ہوئی، تحریک انصاف کے وکیل فیصل ملک عدالت میں پیش ہوئے اور مؤقف اپنایا کہ عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کروائی جائے۔ فیصل ملک نے کہا کہ امید کہ آج لیگل ٹیم کی بانی پی ٹی مزید پڑھیں
ایکسپو سینٹر کراچی میں دو روزہ "میرا برانڈ پاکستان” نمائش کا آغاز
کراچی: ایکسپو سینٹر کراچی میں پاکستانی برانڈز کی دو روزہ نمائش "میرا برانڈ پاکستان” کا آغاز ہوگیا۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے نمائش کا افتتاح کیا، اس موقع پر امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان، صدر آرٹس کونسل احمد شاہ، سینئر نائب صدر فیڈریشن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز ثاقب فیاض مزید پڑھیں