اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ ملک کے 5 بڑوں کے درمیان اعتماد سازی کے لیے اقدامات اور رابطے ہوئے تو سیاسی طور پر بہتر سمت بڑھ سکتے ہیں اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو افواج پاکستان اور ان کے سربراہان کے خلاف غلیط مہم فوری مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، اہم قانون سازی کی توثیق
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں ملک کی مجموعی معاشی اور سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے ذیلی کمیٹی برائے قانون سازی کے 3 دسمبر اور 30 دسمبر کے فیصلوں کی توثیق کردی۔ علاوہ ازیں وفاقی کابینہ اجلاس میں دارالحکومت مزید پڑھیں
ایف ڈبلیو او برفباری کے دوران زمینی راستے بحال رکھنے میں مصروف
اسلام آباد: شدید سرد موسم کے باوجود فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن کی ٹیمیں تجارتی سرگرمیوں اور عوامی سہولیات کو یقینی بنانے کیلئے اہم زمینی راستوں کو کلیئر رکھنے میں مصروف ہیں۔ ذرائع کے مطابق ایف ڈبلیو او نے پاکستان اور چین کے درمیان 15 ہزار 397 فٹ کی بلندی پر واقع نہایت اہم زمینی راستہ خنجراب مزید پڑھیں
پاکستان سمیت 8 مسلم ممالک کا غزہ میں بگڑتی انسانی صورتحال پر سخت تشویش کا اظہار
اسلام آباد: پاکستان، مصر، انڈونیشیا، اردن، قطر، سعودی عرب، ترکیہ اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ نے غزہ میں بگڑتی ہوئی انسانی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مشترکہ بیان جاری کردیا۔ مشترکہ بیان میں کہا گیا کہ غزہ کی پٹی میں انسانی بحران شدید موسمی حالات، مسلسل بارشوں اور طوفانوں کے مزید پڑھیں
نیو ایئر پر ہنگامہ اور خواتین سے بدتمیزی کی ویڈیوز وائرل، وجہ سامنے آگئی
اسلام آباد کی معروف ہاؤسنگ سوسائٹی پارک ویو سٹی میں نئے سال کے استقبال کےلیے منعقد کی گئی تقریب خوشی اور جشن کے بجائے شدید بدنظمی اور ہنگامہ آرائی کی نذر ہوگئی۔ جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔ سوشل میڈیا پر ہنگامی آرائی اور توڑ پھوڑ کی ویڈیوز وائرل ہونے اور ہجوم مزید پڑھیں
فائیو جی سپورٹ کرنے کیلئے موبائل فونز کی اپ-گریڈیشن کا فیصلہ
وفاقی وزیر برائے آئی ٹی شیزا فاطمہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگلے ماہ فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی ہونے جارہی ہے۔ کوشش ہے بہتر سے بہتر کنڈیشنز پر فائیو جی کی نیلامی کریں۔ انہوں نے کہا کہ اسپیکٹرم آکشن سات بینڈز پر ہورہی ہے۔ پانچ بینڈز ایسے ہیں جن پر مزید پڑھیں
وفاقی آئینی عدالت کا سپریم کورٹ میں موجود 79 کروڑ روپے کی دوبارہ سرمایہ کاری کا حکم
اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے سپریم کورٹ میں موجود 79 کروڑ 42 لاکھ روپے کی رقم کو دوبارہ سرمایہ کاری کے لیے لگانے کا حکم جاری کردیا۔ آئینی عدالت نے ہدایت کی کہ رقم نیشنل بینک آف پاکستان کے ذریعے ٹریژری بِلز میں دوبارہ سرمایہ کاری کی جائے جبکہ عدالت نے سپریم کورٹ سے مذکورہ مزید پڑھیں
کراچی میں مبینہ پولیس مقابلہ، چلتے رکشا میں بیٹھی 17 سالہ لڑکی جاں بحق
کراچی: کورنگی نمبر 6 میں چراغ ہوٹل کے قریب مبینہ پولیس مقابلے کے دوران نامعلوم سمت سے آنے والی گولی نے چلتے رکشے میں بیٹھی 17 سالہ لڑکی کی جان لے لی۔ ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والی لڑکی کی لاش جناح اسپتال منتقل کی گئی، جس کی شناخت 17 سالہ کومل کے مزید پڑھیں
اڈیالہ جیل میں قید رہنے والے انجینئر محمد علی مرزا کے عمران خان سے متعلق چونکا دینے والے انکشافات
اڈیالہ جیل میں قید رہنے والے مذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزا نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے حوالے سے جیل کے اندر کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے چونکا دینے والے انکشافات کیے ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انجینئر محمد علی مرزا نے کہا کہ عمران خان کو مزید پڑھیں
دسمبر میں تاریخ کی بلند ترین ٹیکس وصولی؛ وزیر خزانہ کی ایف بی آر کو مزید اضافے کی ہدایت
اسلام آباد: دسمبر 2025ء میں تاریخ کی بلند ترین ٹیکس وصولی کا ریکارڈ بننے پر وزیر خزانہ نے سراہتے ہوئے ایف بی آر کو ٹیکس کلیکشن میں مزید اضافے کی ہدایت کی ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے دسمبر 2025 میں تاریخ کی بلند ترین ٹیکس وصولی پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف مزید پڑھیں