اسلام آباد: سپریم کورٹ نے متوفی سرکاری ملازمین کے کوٹے پر بچوں اور ورثا کو ملازمت دینے کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے سندھ حکومت کی اپیلیں خارج کردیں۔ جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے متفقہ فیصلہ سنایا۔عدالت کے مطابق سندھ سول سرونٹس قانون کا رول 11-A فلاحی اور مفید قانون تھا مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ڈھاکا؛ اسپیکر قومی اسمبلی سے بھارتی وزیر خارجہ کی ملاقات، جے شنکر نے خود آکر مصافحہ کیا
اسپیکر قومی اسمبلی سے بھارتی وزیر خارجہ نے ملاقات کی۔ جے شنکر نے خود آکر ایاز صادق سے مصافحہ کیا۔ ذرائع کے مطابق بنگلا دیشی دارالحکومت میں اسپیکر قومی اسمبلی سے بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کی ملاقات سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کی وفات کے بعد وہاں پہنچنے کے موقع پر ہوئی ہے۔ یہ اہم مزید پڑھیں
2025: پاک بھارت تعلقات میں سرد مہری کا سال
لاہور: سال 2025 پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات کے لیے کشیدگی، سفارتی تعطل اور محدود رابطوں کا سال ثابت ہوا۔ تعلقات میں سرد مہری کا سب سے نمایاں اثر دونوں ملکوں کے درمیان واحد فعال زمینی گزرگاہ واہگہ بارڈر پر پڑا، پورے سال کے دوران یہ سرحدی گزرگاہ یا تو مکمل طور پر بند رہی یا مزید پڑھیں
لاہور؛ گھر میں آگ لگا کر سو جانے والا شخص جھلس کر جاں بحق
لاہور کے علاقے چوک بابا اعظم اچھرہ میں گھر میں آتشزدگی کے دوران ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق ریسکیو کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر میں آتشزدگی کی کال موصول ہوئی کہ گھر میں آگ لگی ہے۔ لواحقین کے مطابق مذکورہ شخص کا ذہنی توازن درست نہیں تھا، مذکورہ شخص کمرے میں آگ مزید پڑھیں
پاکستان اور چین کے اسٹریٹیجک مذاکرات آئندہ ہفتے ہوں گے
اسلام آباد: پاکستان اور چین کے مابین اسٹریٹیجک مذاکرات آئندہ ہفتے بیجنگ میں ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار چینی وزیر خارجہ وانگ یی سے ملاقات کریں گے، جس میں پاکستان اور چین کی آہنی برادرانہ دوستی کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال ہوگا۔ دونوں رہنما خطے کی مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان اور چترال میں برفباری، معمولاتِ زندگی متاثر
جنوبی وزیرستان اپر کے مختلف علاقوں میں شدید برفباری کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث نظامِ زندگی بری طرح متاثر ہوگیا ہے۔ بدر، کانیگرم، مکین، شوال اور شکتوئی میں ہونے والی برفباری سے رابطہ سڑکیں بند ہوگئی ہیں جبکہ مقامی لوگ گھروں تک محصور ہو کر رہ گئے ہیں۔ شدید سردی اور بند راستوں مزید پڑھیں
بجلی کی قیمت میں کمی کیلیے نیپرا میں عوامی سماعت مکمل
اسلام آباد: نیپرا ہیڈ کوارٹر میں ڈسکوز کے نومبر 2025 کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) کے حوالے سے عوامی سماعت مکمل ہوگئی۔ سماعت چیئرمین نیپرا کی زیر صدارت ہوئی، جس میں سی پی پی اے جی کے عہدے دار، بزنس کمیونٹی کے نمائندے، وزارت توانائی کے نمائندگان، صحافی حضرات اور عوام نے مزید پڑھیں
لاہور میں معذور بچے کے اغوا کی کوشش ناکام، ملزمہ گرفتار
لاہور میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن ’’خواتین اور بچوں کے لیے محفوظ پنجاب‘‘ پر عمل درآمد کرتے ہوئے ڈولفن فرینڈلی پٹرولنگ یونٹ نے بروقت کارروائی کر کے 10 سالہ معذور بچے کے اغوا کی کوشش ناکام بنا دی۔ ترجمان ڈولفن کے مطابق یہ واقعہ لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں پیش آیا، مزید پڑھیں
سونا آج بھی سستا ہوگیا، عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت مزید کم
کراچی: سونا عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہونے کی وجہ سے آج بھی سستا ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت آج بدھ کے روز مزید 25 ڈالر کم ہو گئی، جس کے نتیجے میں سونے کی نئی عالمی قیمت 4 ہزار 346 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ مزید پڑھیں
عمران خان سزا پوری کریں، مذاکرات میں رِہائی پر بات نہیں ہوگی، گورنر پخونخوا
گورنر خیبر پختونخوا نے کہا ہے کہ عمران خان پانی سزا پوری کریں، پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات میں رِہائی سے متعلق بات نہیں ہوگی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے واضح کیا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اپنی سزا مکمل طور پر بھگتیں مزید پڑھیں